Rizwan2009
Chief Minister (5k+ posts)
Re: Ab Nahi Samjho Gay tu Kab samjho gay?
ايم کيو ايم ہميشہ طاقتور کي غلامي کرتي ہے اور کمزور کو آنکھيں دکھاتي ہے يہ ان کا برسوں پرانا اصول ہے کہ وڈيروں جاگيرداروں اور حکمرانوں کو سلام کرو اور کمزوروں پر ظلم اور ان کا قتل عام کرو