NonStopLeo
Minister (2k+ posts)
Dears, I have created a Online survey, please click on below link and vote.

Last edited by a moderator:
بجپن میں اکثر محلے میں کوئی ایک لڑکا ایسا ہوتا تھا جس کو کوئی نہیں کھلاتا تھا، جب کبھی لڑکے کم ہونے تو اس کو وکٹ کیپر کھڑا کر دینا لیکن اس کی باری پھر بھی نہیں آتی تھی، ہاں جب کبھی بیٹ یا بال نہ ہوتا تو اس سے کہتے کے جاؤ بیٹ بال لے آؤ کھلتے ہیں، وہ بھی خوشی خوشی لے آتا، لیکن باری پھر بھی نہ ملتی، اس وقت بھارت بھی ہمارے ساتھ کچھ ایسا ہی کر رہا ہے
مقدس کو سلام دینا
بہت یاد اتی ہیں وو
الله انھیں لمبی زندگی عطا کرے
بھائی میری مقدس سے کوئی سلام دعا نہیں ہے، نہ ہی اس کی پارٹی سے کوئی ہمدردی
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|