Do you know this Man ??

Osama Altaf

MPA (400+ posts)
Mufti Taqi Usmani,One of The great scholars in Pakistan,he servised as a Chief Justice of Shariah Corts,Creator and inventor of Islamic Banking System
Has many books on diffrent topices

https://besturdubooks.wordpress.com/tag/mufti-muhammad-taqi-usmani/

http://en.wikipedia.org/wiki/Muhammad_Taqi_Usmani

Shaikul_Islam_Mufti_Taqi_Usmani_Sahib.jpg
 
Last edited by a moderator:

cheetah

Chief Minister (5k+ posts)
May be nice honest person but what is the output as CJ shariah courts, is all the laws are now Islamic, country is RIBA free.
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
مفتی تقی عثمانی کو تمام علماء بشمول عربوں کے سب شیخ الاسلام کہتے ہیں اور مفتی صاحب نے کبھی اپنے نام کے ساتھ یہ لقب نہیں لگایا۔ جب لوگ انکو اس لقب سے مخاطب کرتے تو حضرت فوراً منع کر دیتے ہیں۔ ان شعبدے بازوں کی طرح نہیں جو بیت الخلاء جانے کیلیئے بھی اپنے نام کے ساتھ شیخ الاسلام کا لقب ضرور لگاتے اور حالت یہ ہے دنیا انکو عام مولوی بھی ماننے سے انکاری ہے۔
 
swing

Chief Minister (5k+ posts)
تقی عثمانی صاحب سنا ہے ، انشورنس کو حلال سمجتے ہیں کیا یہ ٹھیک ہے ؟
 
moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
۔ ماشاللہ، مولانا صاحب اتنے بڑے عالم دین ہیں. میرا سوال یہ ہے کہ ان جیسے عالم حق کے پاکستان کے موجودہ سب سے بڑے مسلے یعنی طالبان اور انکی درندگانہ کاروائیوں کے متعلق کیا راے ہے جو اب تک ہمارے ساٹھ ہزار پاکستانی عورتوں، بچوں، مردوں، فوجیوں کی جان نگل چکا ہے ؟؟؟

کسی بھائی کو پتہ ہو تو بتا کر شکریہ کا موقع عطا فرمائیں
 
Musharraf sb nay USA ko Afghanistan per hamla kernay may madad daynay say qabal Jo APC bulai this us may mufti sb Kay bhai shareek that jinho nay hang Kay bajay muzakrat per zor dia tha
 
cheetah

Chief Minister (5k+ posts)
This is the issue which should be seen in context to its background, who created Taliban, who armed them and then who turned guns against and at whose behest. Anyway I have some serious reservations regarding their ideology they never work for the solidarity and unification of Ummah and in my opinion this was the sole major factor for their defeat, had northern alliance was in their alliance then might be the story would be different.

۔ یعنی کہ مولانا کا کوئی موقف نہیں

. جب بھائی نے پندرہ سال پہلے بیان دیا تھا تو کیا اسوقت بھی طالبان اسکولوں میں معصوم بچوں کی سنچریاں مارا کرتے تھے؟؟ساٹھ ہزار معصوم پاکستانیوں کی خاک نشینی بھی مولانا کی طرف سے انکے بھائی کے ذریعے پیش کیے جانیوالے ' اٹل ' اور 'قدیم' موقف کو آج تک نہ ہلا سکی! کیا مولانا کی طرف سے ہر مذہبی ایشو پر انکے بھائی ہی موقف جاری کرتے ہیں ؟؟ یا یہ مذہبی ایشو اتنا اہم ہی نہیں کہ مولانا صاحب چند جملوں میں خود کسی واضح موقف کا اظہار کر سکیں؟؟؟

اسی طرح اگر بیک گراونڈ کو مدنظر رکھ کر مولا نا صاحب کوئی موقف دینے سے قاصر ہیں تو علی الا علان فرما دیں کہ اتنا' پیچیدہ' مسلہ میری علمی اور ذہنی استطاعت سے باہر ہے، لہٰذا میرے مزید بڑے ہونے اور مزید علم حاصل کرنے کا انتظار کیا جاے

ویسے جو علماے کرام طالبانی درندگی کے خلاف ہیں، انہوں نے نہ صرف اپنا واضح موقف بھرپور طریقے سے بیان کیا، جلسے جلوسوں کی صورت میں طالبانی درندگی پر خوب احتجاج کیا اور عام عوام کی رہنمائی کیلیے میڈیا کے زریعے اپنے واضح موقف کے حسب استطاعت پرچار میں بھی کوئی کسر باقی نہ چھوڑی . باقی کے سارے قد آور مولوی یا تو اپنی' قیمتی' جان کو بچانے کیلیے سکوت فرما ہیں یا پھر مولوی ڈیزل کی طرح انکے دل بھی طالبان کے ساتھ دھڑکتے ہیں. لال مسجد کے ملا عزیز اور سابق امیر جماعت منور فراری سے لاکھ اختلافات سہی لیکن برقع پوشی کی ذلت سے گزرنے کے بعد ملا عزیز کو کم از کم اتنی سمجھ ضرور آ گئی کہ طالبان جیسے سب سے بڑے اور سب سے اہم پاکستانی مذہبی ایشو پر سکوت یا تماشبینی میدان جنگ سے برقعے میں فرار سے بھی بدتر عمل ہے

جب آپکے چاروں طرف آپکے بھائی بہن ماں باپ طلبا و طالبات ہم وطن بچے بوڑھے مرد و زن کسی دشمن کے ہاتھوں گاجر مولی کی طرح کٹ رہے ہوں اور وہ دشمن اس قبیح فعل کو مذھب کے نام پر کر رہا ہوں؛ تو ایسے حالات میں اس طرح کے قد آور مذہبی عالم کی خاموشی کو کیا کہا جا سکتا ہے، میرا خیال ہے اسکا جواب دنیا کا ہر انسان جانتا ہے
 
moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)

۔ چلیں خان صاحب، حاتم طائ کی سمادھی کو ایک بھرپور لت رسید کرتے ہوے اور حسن ظن کا تاریخ انسانی کا سب سے عظیم مظاہرہ کرتے ہوے آپ کے کڑوے کسیلے سچ کو ڈیلیٹ مار کر اور "شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے" جیسے یونیورسل ٹرتھ کو محض بکواس خیال کرتے ہوے یہ فرض کر لیتے ہیں کہ شراکت کی بجاے اس پندرہ سالہ گہرے غیر متزلزل سکوت کے پیچھے اپنی' قیمتی' جان کے ضیاع کا فطری و جبلی خوف ہے

مگر پھر سوال یہ اٹھتا ہے کہ مولانا حسن جان شہید رحمہ اللہ علیہ، مولانا نعیمی شہید رحمہ اللہ علیہ اور ان جیسے دوسرے ہزاروں ایسے علماء کو علماے دین کی کس کیٹگری میں رکھا جاے؟؟؟

اگر موجودہ دور کے سب سے اہم پاکستانی مذہبی ایشو پر سکوت ہی اختیار کرنا ہے تے فیر مذہبی عالم امب چوپن لئی بنڑے نیں

اگر اتنے بڑے بڑے علماے کرام کا طالبانی ایشو پر یہ حال ہے تو انکے معتقد خواتین و حضرات کی پچھلے پندرہ سال سے پاکستان میں برپا اس روزانہ کی بم پھٹول اور طالبانوں کی چھترول پر ذہنی کیفیت کیا ہو گی؟؟ کیا مولانا صاحب کے نورانی چہرے کی طرح انکے دل و دماغ میں بھی ہر طرف سکوت ہی سکوت لکھا ہوتا ہے یا کہ جذبات کے بے قابو بھانبھڑ؟؟؟

ویسے یہ بھی عجیب و غریب سوچ ہے کہ علماے دین ، علماے حق، شیخ الحدیث ، دامت برکاتہم اور نجانے کیا کیا کہلوانے کا شوق تو ہے، اپنی ذات پر کسوٹیاں کھلوانے کو بھی من کرتا ہے مگر اس اہم مذہبی ایشو پر منہ سے چار لفظ ادا کرتے ہوے جان بھی جاتی ہے. گویا ، ہم سے شہرت کے تقاضے نہ نبھاے گے

پاکستانی قوم کے حافظوں اور پاکستانی تاریخ سے یہ بات کبھی بھی مٹائی نہ جا سکے گی کہ جب ساری قوم میدان میں ایک خطرناک عفریت سے اپنی بقا کیلیے پاکستانی تاریخ کی سب سے مہنگی جنگ میں پنجہ آزما تھی تو اسوقت اس طرح کے 'علماے حق' وی- وی- آئ- پی انکلوژر میں تماش بینی کے اہم فریضہ کو کما حقہ ہو ادا کرتے رہے . انسانی تاریخ میں اسی طرح کے قبیح سکوت ہی معاشروں کے سقوط کا با عث بنتے ہیں
 
Last edited by a moderator:

cheetah

Chief Minister (5k+ posts)
Kindly read my post objectively and then decide. If you are hitting someone then don't expect he will not retaliate unfortunately this story is going on in many parts of the world unabated. The Quran has categorically shun the sectarianism and what we are doing deplorable.now our existence is at stake and enemies of Islam are flourishing
۔ یعنی کہ مولانا کا کوئی موقف نہیں

. جب بھائی نے پندرہ سال پہلے بیان دیا تھا تو کیا اسوقت بھی طالبان اسکولوں میں معصوم بچوں کی سنچریاں مارا کرتے تھے؟؟ساٹھ ہزار معصوم پاکستانیوں کی خاک نشینی بھی مولانا کی طرف سے انکے بھائی کے ذریعے پیش کیے جانیوالے ' اٹل ' اور 'قدیم' موقف کو آج تک نہ ہلا سکی! کیا مولانا کی طرف سے ہر مذہبی ایشو پر انکے بھائی ہی موقف جاری کرتے ہیں ؟؟ یا یہ مذہبی ایشو اتنا اہم ہی نہیں کہ مولانا صاحب چند جملوں میں خود کسی واضح موقف کا اظہار کر سکیں؟؟؟

اسی طرح اگر بیک گراونڈ کو مدنظر رکھ کر مولا نا صاحب کوئی موقف دینے سے قاصر ہیں تو علی الا علان فرما دیں کہ اتنا' پیچیدہ' مسلہ میری علمی اور ذہنی استطاعت سے باہر ہے، لہٰذا میرے مزید بڑے ہونے اور مزید علم حاصل کرنے کا انتظار کیا جاے

ویسے جو علماے کرام طالبانی درندگی کے خلاف ہیں، انہوں نے نہ صرف اپنا واضح موقف بھرپور طریقے سے بیان کیا، جلسے جلوسوں کی صورت میں طالبانی درندگی پر خوب احتجاج کیا اور عام عوام کی رہنمائی کیلیے میڈیا کے زریعے اپنے واضح موقف کے حسب استطاعت پرچار میں بھی کوئی کسر باقی نہ چھوڑی . باقی کے سارے قد آور مولوی یا تو اپنی' قیمتی' جان کو بچانے کیلیے سکوت فرما ہیں یا پھر مولوی ڈیزل کی طرح انکے دل بھی طالبان کے ساتھ دھڑکتے ہیں. لال مسجد کے ملا عزیز اور سابق امیر جماعت منور فراری سے لاکھ اختلافات سہی لیکن برقع پوشی کی ذلت سے گزرنے کے بعد ملا عزیز کو کم از کم اتنی سمجھ ضرور آ گئی کہ طالبان جیسے سب سے بڑے اور سب سے اہم پاکستانی مذہبی ایشو پر سکوت یا تماشبینی میدان جنگ سے برقعے میں فرار سے بھی بدتر عمل ہے

جب آپکے چاروں طرف آپکے بھائی بہن ماں باپ طلبا و طالبات ہم وطن بچے بوڑھے مرد و زن کسی دشمن کے ہاتھوں گاجر مولی کی طرح کٹ رہے ہوں اور وہ دشمن اس قبیح فعل کو مذھب کے نام پر کر رہا ہوں؛ تو ایسے حالات میں اس طرح کے قد آور مذہبی عالم کی خاموشی کو کیا کہا جا سکتا ہے، میرا خیال ہے اسکا جواب دنیا کا ہر انسان جانتا ہے
 
Osama Altaf

MPA (400+ posts)

Sir mazrat k sath,bazaher lagta hay k bikao media dikh Sikh ker aap aunnat e rasool darhi aor topi KO dikh ker hi aikh pa ho jaty hay.
Be her haal aap say guzarish hay k kabhi time nikaly air darul uloom maker daikhy,tasalli naho to mufti sb say mulaqat ka appointment lay lay,as an I say mulaqat ho sakti hay,under hay is tarah aap k itrazat door ho jayengay :)
 
Last edited by a moderator:

Osama Altaf

MPA (400+ posts)
۔ یعنی کہ مولانا کا کوئی موقف نہیں

. جب بھائی نے پندرہ سال پہلے بیان دیا تھا تو کیا اسوقت بھی طالبان اسکولوں میں معصوم بچوں کی سنچریاں مارا کرتے تھے؟؟ساٹھ ہزار معصوم پاکستانیوں کی خاک نشینی بھی مولانا کی طرف سے انکے بھائی کے ذریعے پیش کیے جانیوالے ' اٹل ' اور 'قدیم' موقف کو آج تک نہ ہلا سکی! کیا مولانا کی طرف سے ہر مذہبی ایشو پر انکے بھائی ہی موقف جاری کرتے ہیں ؟؟ یا یہ مذہبی ایشو اتنا اہم ہی نہیں کہ مولانا صاحب چند جملوں میں خود کسی واضح موقف کا اظہار کر سکیں؟؟؟

اسی طرح اگر بیک گراونڈ کو مدنظر رکھ کر مولا نا صاحب کوئی موقف دینے سے قاصر ہیں تو علی الا علان فرما دیں کہ اتنا' پیچیدہ' مسلہ میری علمی اور ذہنی استطاعت سے باہر ہے، لہٰذا میرے مزید بڑے ہونے اور مزید علم حاصل کرنے کا انتظار کیا جاے

ویسے جو علماے کرام طالبانی درندگی کے خلاف ہیں، انہوں نے نہ صرف اپنا واضح موقف بھرپور طریقے سے بیان کیا، جلسے جلوسوں کی صورت میں طالبانی درندگی پر خوب احتجاج کیا اور عام عوام کی رہنمائی کیلیے میڈیا کے زریعے اپنے واضح موقف کے حسب استطاعت پرچار میں بھی کوئی کسر باقی نہ چھوڑی . باقی کے سارے قد آور مولوی یا تو اپنی' قیمتی' جان کو بچانے کیلیے سکوت فرما ہیں یا پھر مولوی ڈیزل کی طرح انکے دل بھی طالبان کے ساتھ دھڑکتے ہیں. لال مسجد کے ملا عزیز اور سابق امیر جماعت منور فراری سے لاکھ اختلافات سہی لیکن برقع پوشی کی ذلت سے گزرنے کے بعد ملا عزیز کو کم از کم اتنی سمجھ ضرور آ گئی کہ طالبان جیسے سب سے بڑے اور سب سے اہم پاکستانی مذہبی ایشو پر سکوت یا تماشبینی میدان جنگ سے برقعے میں فرار سے بھی بدتر عمل ہے

جب آپکے چاروں طرف آپکے بھائی بہن ماں باپ طلبا و طالبات ہم وطن بچے بوڑھے مرد و زن کسی دشمن کے ہاتھوں گاجر مولی کی طرح کٹ رہے ہوں اور وہ دشمن اس قبیح فعل کو مذھب کے نام پر کر رہا ہوں؛ تو ایسے حالات میں اس طرح کے قد آور مذہبی عالم کی خاموشی کو کیا کہا جا سکتا ہے، میرا خیال ہے اسکا جواب دنیا کا ہر انسان جانتا ہے

Pehlay baat tu hay k mufti sb k baray bhai muftinaAm Pakistan hay is lye qo APC may shareek howay,
Dosray baat yeah k dahshat gardi army operation k say pehlay nahi thi is ki KIA wajah hay?
Wasey Mufti sb a challenge hay Kay Pakistan may 1000 black water k agents kaam jar rahy hay,in KO milk say nikal do phir ager koi dhamaka ho to mufti s saza buhgat nay k lye tayyar hay.
Asal masla ye hay k hamy ground realities ka ilm nahi,sir if media per item as hay his ka maqsad hamy apnay buzurgoo say badzan karana hay
:)
 
Back
Top