Do we need more MBBS doctors?

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
پاکستانیوں سے بڑا باؤلا ملک اور کوئی نہیں-
نا کوئی پالیسی ہے نا پلاننگ ہے نا کوئی شماریات ہے- بھیڑ چال ۱۹۷۰ میں شروغ ہوا جو ایک لا متناہی سفر کے جانب جاری ہے-
اور کچھ نہیں تو دس ہزار قازقستان میں گھس گئے ڈاکٹر بننے کے لئے
 

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
اس فورم پے کچھ ڈاکٹر صاحبان ہے کچھ غیر مُلک میں پریکٹس کر رہے ہے کچھ پاکستان-
آپ لوگ بتاؤ ڈاکٹر شعبے کا کیا برا حال کیا ہے ہماری حکومتوں نے کیا حل کیا ہے؟ بھٹو کے زمانے میں پاکستان میڈیکل ایسوسیشن نے بھٹو کے خلاف پہلی تحریک چلائی-

ڈاکترون کے صدر عزیر خان ٹینک کو بھٹو نے کلفٹن کراچی بلایا بولا کیا چاہتا ہے؟
بنا دوں؟ DG
نہیں سر آپ ڈاکٹروں کی حالت بہتر کریں-
بھٹو کو غصہ آیا بولا اسکو یہاں سے نکالوں
عزیز خان گئے تو سرکاری لموسین میں لیکن واپس رکشا سے آئیے
بھٹو نے کہا آنے والے دنوں میں تم ڈاکٹروں کا وہ انجام کروں گا کے نوکری کے لئے بھیک مانگو گے۔
پھر پاکستان میں مرڈیکل کالج کا جل بچھا دیا
آج انجام سامنے ہے
 

Back
Top