Do not Remember Aafia??

salma

Politcal Worker (100+ posts)
mag-05.gif

mag-05-2.gif


 

amir_ali

Chief Minister (5k+ posts)
According to PMLn sources, Afia might be coming home very soon.

Muhammad bin Qasim, where are u man, this US deserves you a lot more than that Raja Dahir.
 

zafarbokhari

Senator (1k+ posts)
Case was not contested properly in the court. Haqqani intentionally did not hire "specialist" attorneys. Afia was told to insult Judge openly. Case fought on legal grounds would have different outcome. Passions, speeches, and disrespect of court system destroyed this case. Look into Appeal process with proper lawyers. People in Pakistan do not know the technicalities and uniqueness of US Judicial system. Haqqani is also responsible of knowing system but not following that in the interest of Afia.
 

Shanzeh

Minister (2k+ posts)
شانزے خان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ


پاکستانی میڈيا اور مختلف فورمز پر ڈاکٹر عافيہ کيس کے حوالے سے انتہائ جذباتی اور تند وتيز گفتگو اور بحث کے دوران اکثر دوست اس حقيقت کو نظرانداز کر ديتے ہيں کہ امريکی حکومت نے کسی بھی موقع پر ڈاکٹر عافيہ کو دہشت گرد قرار نہيں ديا۔ انھوں نے ايک پبلک کورٹ ميں اپنے خلاف اقدام قتل کے مقدمے کا سامنا کيا۔


ميڈيا پر اس حوالے سے کوريج اور غلط معلومات کے باوجود حقيقت يہ ہے کہ يہ کيس امريکہ اور پاکستان کے مابين کوئ سياسی ايشو نہيں ہے۔ پاکستانی شہريوں نے اس سے پہلے بھی امريکی عدالتوں ميں مقدمات کا سامنا کيا ہے۔ اسی طرح امريکی شہريوں نے بھی دنيا بھر ميں عدالتوں ميں مقدمات کا سامنا کيا ہے۔ اس تناظر ميں امريکی وزير خارجہ جان کيری سے يہ توقع غير حقيقی اور غير منصفانہ ہے کہ وہ اس ايشو کے حوالے سے کوئ بات کہيں۔ عمومی طور پر امريکی حکومتی اہلکار عدالتی مقدمات کے حوالے سے اظہار خيال سے اجتناب کرتے ہيں تا کہ جانب داری کا تاثر نہ پيدا ہو۔


اس کے علاوہ کچھ دوستوں کی جانب سے يہ راۓ اور توقع محض جذباتيت اور غير حقيقی گفتگو پر مبنی ہے کہ وزير خارجہ جان کيری کو اپنے دورے کے دوران ڈاکٹر عافيہ کی رہائ کا اعلان کر دينا چاہيے تھا۔ امريکہ کے قانونی سسٹم کے تحت انھيں يہ اختيار حاصل نہيں ہے کہ وہ ايسے کيسز کو برخاست يا عدالتی فيصلوں کو تبديل کروا سکيں۔

امريکی حکومت کے اہم عہديدار کی حيثيت سے امريکی آئين ميں درج قوانين کی پاسداری ان کی ذمہ داری ہے۔ وہ قانون کے تقاضوں کو نظرانداز کر کے عدالت کو تمام قانونی ضابطوں کو درگزر کرنے کا حکم نہيں دے سکتے۔

يہ بھی ياد رہے کہ ايسی درجنوں مثاليں موجود ہيں جب امريکی صدر کی جانب سے جاری کردہ پاليسی اور فيصلوں کو کانگريس اور امريکی سپريم کورٹ نے مسترد کر ديا تھا۔


شانزے خان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ


[email protected]

www.state.gov

http://www.facebook.com/USDOTUrdu

https://twitter.com/#!/USDOSDOT_Urdu

Urdu_Fatima_Jinah_University.jpg

 

emmie

Banned
Afia siddiqui is a known terrorist...She had links with notorious groups...Ye jamatiye jazbaat bechtey hain aurat k naam per...Afia siddiqui k shohar ne usey talaaq 2002 main issi liye di thi k wo ***** ho gai thi...

Plus Terrorists in Mali occupied an OIL companys Plant and demanded her release? if she is innocent, then howcome they asked for her exchange....

Pakistan should not request USA for her extradition...Poori duniya main hamari Badnaami hogi....WE SHOULD NOT PLAY WITH FIRE.....Afia siddiqui is guilty for sure