heart touching for a while?
Atleast... what about You??? not for a second innit??
always worried for next day.........
وہ لمحہ کیسا ھوگا۔
------------------------------
جس دن اس دنیا میں میرا آخری دن ھوگا۔ میں کیسے مروں گا۔ میری آخری سانس کیسی ھوگی۔ میری موت تکلیف سے ھوگی یا سکون سے سانس بند ھو جائے گی۔ مرنے کے بعد کی زندگی کیسی ھوگی۔ کیا میں اس دنیا کو دیکھہ پاوءں گا۔ کیا میں اپنے پیاروں کو اپنی آنکھوں کے سامنے دیکھہ سکوں گا۔ کیسا ھوگا وہ وقت جب میرا جنازہ تیار کیا جا رھا ھو گا۔ میرے عزیز آھیں بھر رھے ھوں گے۔ مجھہ کو نہلایا جائے گا۔ کفن پہنایا جائے گا۔ کندھوں پر اٹھایا جائے گا۔ قبرستان کی طرف سفر ھو گا۔ مجھے قبرمیں اتارا جائے گا۔ اندھیری قبر میں مجھہ پر منوں مٹی ڈال دی جائے گی۔ اور پھر اس کے بعد کیا ھو گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔۔۔ ۔ ۔۔
۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔۔ پھر ایک دن قیامت آئے گی۔ میری شامت آئے گی۔ جو کچھہ کیا تھا دنیا میں وہ سامنے ھوگا۔ عمال نامہ پکڑا دیا جائے گا۔ داھنے ھاتھہ میں یا بائیں ھاتھہ میں۔ دعا ھے میرا عمال نامہ میرے دائیں ھاتھہ میں دیا جائے۔
- - - -- - -- - - - - - - -- - - -- - -

(clap) very nice.... Aaaap batain bari akal mandi ki karte ho bhai lekin pata nahi aap kyon awaaam ka khooon chooosnay walon ko suppport kar rahe ho... remember supporting crime and criminal is like committing the crime itself.... :jazak:

میں دل سے عمران خان کو پسند کرتا ھوں ۔ اگر زندگی میں کبھی ووٹ دیا تو وہ بھی عمران خان کو ھی دونگا۔ اس کی وجہ اس کے اچھے کام ھیں۔ لیکن اگر وہ سیاست کی خاطر منافقت کرے گا تو پھر میں اس کے اس عمل کی کبھی حمایت نہی کروں گا۔ میرا کام سچ حق اور مظلوم کا ساتھہ دینا ھے۔ اگر کسی میں کوئی غلطی ھو اور ھم اس کی نشاندھی نہ کریں تو یہ خیانت ھوگی۔
آج کا دور میڈیا کا دور ھے۔ ھر ثبوت آن لائین موجود ھے۔ کون کل کیا تھا۔ کیا کہہ رھا تھا کیا کر رھا تھا اور آج کہاں کھڑا ھے کہاں جارھا ھے اب کسی سے چھپ نہی سکتا۔
کل تک عمران کا جہاد مافیا کو بے نقاب کرنا تھا۔ آج وہ اس کے ساتھہ نیچرل الیائنس کے بات کرے گا تو مجھہ جیسا انسان کبھی بھی اس عمل میں اس کا ساتھہ نہی دے گا۔
میں پی پی کے مقابلے میں نون لیگ کو بہتر جماعت سمجھتا ھوں۔ نہ نون لیگ کو سپورٹ کیا نہ ووٹ دیا۔ شہباز شریف جس محنت سے کام کرتا ھے وہ سب کو پتہ ھے۔ اور کوئی اچھا کام کرے تو اس کو داد دینی چاھئے۔ لیکن میں نے دیکھا کس طرح تحریک انصاف کے ممبران نے حسد کا مظاھرہ کیا۔ پی پی ، ایم کیو ایم ، ق لیگ کے ساتھہ مل کر تحریک انصاف نے نون لیگ کو اپنے نشانے پر رکھا۔ حالانکہ مسائل اور کرپشن کی کہانی وفاقی حکومت ھے۔ جس میں ایم کیو ایم ، ق لیگ بھی شامل ھے۔ لیکن عمران خان ذرداری کے ٹیکس کے علاوہ پی پی کے کسی لیڈر کی بات نہی کرتا۔ گیلانی کے بیٹے کی کرپش، مونس الہی اور چودھریوں کی کرپشن، جن کے کیس عدالتوں میں ھیں، ایم کیو ایم مافیا کی کرپش بھتہ کراچی میں ٹارگٹ کلنگ پر عمران خان کی خاموشی اندرون خانہ کچھہ اور معاملہ ظاھر کرتی ھے۔
یوں چپ کا روزہ رکھہ لینا ظاھر کرتا ھے کہ آپ کسی کے اشارے پر چل رھے ھو۔
یہ باتیں کوئی ھضم کرلیتا ھے۔ کوئی خاموش ھو جاتا ھے۔ کوئی جیالا اپنی انا میں ڈٹ کر عمل کی حمایت کرتا ھے اور کوئی میری طرح کا پاگل جھوٹ اور سچ کا ترازو لے کر کھڑا ھو جاتا ھے۔
اب اگر میں تحریک انصاف کے غلط اقدام کو غلط کہوں تو بے شک مجھہ پر آُپ لوگ شک کرو۔ لیکن میرا ضمیر مجھے اس بات کی اجازت نہی دیتاکہ کسی غلط عمل سے اپنی جھوٹی شان بناوں۔

Dear Fayskhan, I tried my level best to find, which blood sucker has Columbus been supporting, Need to know the particular person name, as far as I do understand him, he has been very clear and criticize his favorite leader, and this is the right of every person, because we are supporting a system not a person. If a person is clean, we are with him, if that person would start behaving as a dictator then there is a mid way, which he has been following very correctly, the way of critics.
@lllcolumbuslll
میں دل سے عمران خان کو پسند کرتا ھوں ۔ اگر زندگی میں کبھی ووٹ دیا تو وہ بھی عمران خان کو ھی دونگا۔ اس کی وجہ اس کے اچھے کام ھیں۔ لیکن اگر وہ سیاست کی خاطر منافقت کرے گا تو پھر میں اس کے اس عمل کی کبھی حمایت نہی کروں گا۔ میرا کام سچ حق اور مظلوم کا ساتھہ دینا ھے۔ اگر کسی میں کوئی غلطی ھو اور ھم اس کی نشاندھی نہ کریں تو یہ خیانت ھوگی۔
آج کا دور میڈیا کا دور ھے۔ ھر ثبوت آن لائین موجود ھے۔ کون کل کیا تھا۔ کیا کہہ رھا تھا کیا کر رھا تھا اور آج کہاں کھڑا ھے کہاں جارھا ھے اب کسی سے چھپ نہی سکتا۔
کل تک عمران کا جہاد مافیا کو بے نقاب کرنا تھا۔ آج وہ اس کے ساتھہ نیچرل الیائنس کے بات کرے گا تو مجھہ جیسا انسان کبھی بھی اس عمل میں اس کا ساتھہ نہی دے گا۔
میں پی پی کے مقابلے میں نون لیگ کو بہتر جماعت سمجھتا ھوں۔ نہ نون لیگ کو سپورٹ کیا نہ ووٹ دیا۔ شہباز شریف جس محنت سے کام کرتا ھے وہ سب کو پتہ ھے۔ اور کوئی اچھا کام کرے تو اس کو داد دینی چاھئے۔ لیکن میں نے دیکھا کس طرح تحریک انصاف کے ممبران نے حسد کا مظاھرہ کیا۔ پی پی ، ایم کیو ایم ، ق لیگ کے ساتھہ مل کر تحریک انصاف نے نون لیگ کو اپنے نشانے پر رکھا۔ حالانکہ مسائل اور کرپشن کی کہانی وفاقی حکومت ھے۔ جس میں ایم کیو ایم ، ق لیگ بھی شامل ھے۔ لیکن عمران خان ذرداری کے ٹیکس کے علاوہ پی پی کے کسی لیڈر کی بات نہی کرتا۔ گیلانی کے بیٹے کی کرپش، مونس الہی اور چودھریوں کی کرپشن، جن کے کیس عدالتوں میں ھیں، ایم کیو ایم مافیا کی کرپش بھتہ کراچی میں ٹارگٹ کلنگ پر عمران خان کی خاموشی اندرون خانہ کچھہ اور معاملہ ظاھر کرتی ھے۔
یوں چپ کا روزہ رکھہ لینا ظاھر کرتا ھے کہ آپ کسی کے اشارے پر چل رھے ھو۔
یہ باتیں کوئی ھضم کرلیتا ھے۔ کوئی خاموش ھو جاتا ھے۔ کوئی جیالا اپنی انا میں ڈٹ کر عمل کی حمایت کرتا ھے اور کوئی میری طرح کا پاگل جھوٹ اور سچ کا ترازو لے کر کھڑا ھو جاتا ھے۔
اب اگر میں تحریک انصاف کے غلط اقدام کو غلط کہوں تو بے شک مجھہ پر آُپ لوگ شک کرو۔ لیکن میرا ضمیر مجھے اس بات کی اجازت نہی دیتاکہ کسی غلط عمل سے اپنی جھوٹی شان بناوں۔
Could u prove it from Quran Kareem Qabar is our [HI]home[/HI] for ever....???
Quran say that Dunya is not your permanent home.....

© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|