bhaibarood
Chief Minister (5k+ posts)
Thanks for clarification !برادر روزہ ہے کچھ خیال رکھے۔ ویسے بھی بغیر ثبوت کے کسی پہ الزام نہیں لگانا چاہیے۔
کوئی اسے قادیانی کہہ رہا ہے کوئی ہندو۔۔۔ جو کہ غلط ہے۔
یہ مجھے معلوم ہے کہ آرمی کی نفرت نے اسکی مت ماری ہے لیکن ایسا کچھ نہیں ۔
we can agree to disagree, we have a historical back ground otherwise,
I didnt have any personal issue with them.