Keep making haram money, boy. Its the taxpayers money.فوج کو گالیاں دینا آجکل فیشن بن چکا ہے۔ اگر یہ نام نہاد صحافی یہ بکواس نہ کریں تو پھر اِنھیں انٹرنیشنل کانفرنسوں میں کون بلائے گا اور اِن کی فنڈنگ کون کرے گا۔ ساری دنیا کو معلوم ہے کہ کرپٹ سیاستدان ملک کو پہلے ہی کھوکھلا کر چکے ہیں۔ پاکستان آرمی ملک دشمنوں کے ایجنڈے کی تکمیل میں رکاوٹ ہے۔ پی ٹی ایم اور یہ نام نہاد صحافی اِسی فتنے کا شاخسانہ ہیں۔ پاکستانی عوام اپنی فوج کے ساتھ کھڑی ہے اور اِنشاءاللہ کھڑی رہے گی۔
Do you guys have to do chores in army officers' houses as well, or you just write nonsense all the day long to lick the black leather 'made in China' boots?