DG ISPR General Asif Ghafoor's befitting reply Sana Bucha on her taunt

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
Sana-Bucha-Shaan-Bilal-Yalghaar.jpg

ثناء بچہ کا ڈی جی آئی ایس پی آر جنرل آصف غفور پر طنزیہ انداز میں الزام۔۔ ڈی جی آئی ایس پی آر آصف غفور کا ثناء بچہ کو کرارا جواب
ثناء بچہ نے ٹویٹ کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر پر طنز کیا کہ ملک کا درد اپنی جگہ لیکن سوشل میڈیا والے بچوں کی جو تنخواہیں چند ماہ پہلے ہی بڑھائی ہیں، وہ نہ کم کیجئے گا پلیز۔۔۔

https://twitter.com/x/status/1136296534176407553
جس پر جنرل آصف غفور نے ثناء بچہ کو کرارا جواب دیتے ہوئے کہا کہ مجھے امید ہے کہ آپ کے واجبات آئی ایس پی آر نے کلئیر کردئیے ہوں گے۔ اگر ہماری طرف آپکا کوئی بیلنس آف پیمنٹ ہے تو آپکا کلیم کرنے کا پورا حق ہے۔ آپکی خدمات کا بہت شکریہ جو آپ نے اس وقت سرانجام دیں جب آپ آئی ایس پی آر سے منسلک تھیں

https://twitter.com/x/status/1136751376648867840
ڈی جی آئی ایس پی آر کے اس ٹویٹ پر کئی ایسے صحافیوں جو لفافہ صحافی ، ن لیگ کے ہمدرد اور فوج مخالف کے طور پر مشہور ہیں ان کے تن بدن میں آگ لگ گئی

https://twitter.com/x/status/1136753707092197378 https://twitter.com/x/status/1136770922545893376
 
stoic

Minister (2k+ posts)
What was Bucha's reply to DG Ispr? Can't a foreign educated, enlightened liberal journalist give a befitting response to a FA pass General? Here ' fa pass general' is used as a sarcasm which is used by fake liberals as a taunt. Fake liberals like to think that they are very clever and this is what bucha thought as well while tweeting but was decimated by General's swift retort
 
Last edited:

asus87

MPA (400+ posts)
Sana Bucha = A so called journalist who mostly steal tweet lines from else where, one example I remember was when she used same tweet of Stormy Daniels (and just rephrased it).

These are so called Journalist SORRY I mean SENIOR Journalist. Because even an idiot like
Sohail Warraich are SENIOR Journalist/Columnist/Analyst etc. !!
 
!n5aNiTy

Minister (2k+ posts)
What was Bucha's reply to DG Ispr? Can't a foreign educated, enlightened liberal journalist give a befitting response to a FA pass General?
The FA pass General alao has the rite to reply, why are all other ass holes twisting and turning with the reply?
 
Pride.of.Pakistan

Voter (50+ posts)
فوج کو گالیاں دینا آجکل فیشن بن چکا ہے۔ اگر یہ نام نہاد صحافی یہ بکواس نہ کریں تو پھر اِنھیں انٹرنیشنل کانفرنسوں میں کون بلائے گا اور اِن کی فنڈنگ کون کرے گا۔ ساری دنیا کو معلوم ہے کہ کرپٹ سیاستدان ملک کو پہلے ہی کھوکھلا کر چکے ہیں۔ پاکستان آرمی ملک دشمنوں کے ایجنڈے کی تکمیل میں رکاوٹ ہے۔ پی ٹی ایم اور یہ نام نہاد صحافی اِسی فتنے کا شاخسانہ ہیں۔ پاکستانی عوام اپنی فوج کے ساتھ کھڑی ہے اور اِنشاءاللہ کھڑی رہے گی۔
 
kingQ

Minister (2k+ posts)
Sana-Bucha-Shaan-Bilal-Yalghaar.jpg

ثناء بچہ کا ڈی جی آئی ایس پی آر جنرل آصف غفور پر طنزیہ انداز میں الزام۔۔ ڈی جی آئی ایس پی آر آصف غفور کا ثناء بچہ کو کرارا جواب
ثناء بچہ نے ٹویٹ کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر پر طنز کیا کہ ملک کا درد اپنی جگہ لیکن سوشل میڈیا والے بچوں کی جو تنخواہیں چند ماہ پہلے ہی بڑھائی ہیں، وہ نہ کم کیجئے گا پلیز۔۔۔

https://twitter.com/x/status/1136296534176407553
جس پر جنرل آصف غفور نے ثناء بچہ کو کرارا جواب دیتے ہوئے کہا کہ مجھے امید ہے کہ آپ کے واجبات آئی ایس پی آر نے کلئیر کردئیے ہوں گے۔ اگر ہماری طرف آپکا کوئی بیلنس آف پیمنٹ ہے تو آپکا کلیم کرنے کا پورا حق ہے۔ آپکی خدمات کا بہت شکریہ جو آپ نے اس وقت سرانجام دیں جب آپ آئی ایس پی آر سے منسلک تھیں

https://twitter.com/x/status/1136751376648867840
ڈی جی آئی ایس پی آر کے اس ٹویٹ پر کئی ایسے صحافیوں جو لفافہ صحافی ، ن لیگ کے ہمدرد اور فوج مخالف کے طور پر مشہور ہیں ان کے تن بدن میں آگ لگ گئی

https://twitter.com/x/status/1136753707092197378 https://twitter.com/x/status/1136770922545893376
Asif Ghafoor is an Idiot and is very fond of making people ridicule him.
Sana Bucha taunted him because she probably knew the reality of ISPR and their social media trolls who are being paid out of the 'defence budget'. Which means this dirty lot which slanders mothers and sisters of Pakistanis belonging to PPP, PML(N) and all others who don't agree with them get paid from their victims.
In response Asif Ghafoor showed his teachings from some villager family who don't respect women and explore them in some cattle farm or wheat field. By trying to insult Sana Bucha, he has actually exposed himself and his institution to the world.
 
sumisrar

Senator (1k+ posts)
باؤ بٹ اور غیر ملکی گماشتوں نے جرنلسٹوں کو کچھ زیادہ ہے مال کھانے کی عادت ڈال دی ھے

کتے هر جگہ بھونکتے ہیں پر اس ملک میں سیکورٹی اداروں پر بھوکنا کچھ زیادہ ہو گیا ہے

پاک فوج کے لئے بیس کروڑو عوام موجود ہے ڈیفنڈ کرنے کے لئے

میں ایک واقعہ بتانا چاہتا ہوں

دو ہزار چھے میں میری کچھ انگلش لوگوں سے عراق جنگ پر بات ہوئی
سب اس بات پر قائل تھے کے گورمنٹ کا جنگ کا فیصلہ غلط تھا
لیکن جب ہماری فوج ادھر چلی گئی ہے تو ہم سو فیصد اپنی فوج کے ساتھ ہیں.
جیسے فوج کرے وہ ٹھیک ہے

اور ایک ہم ہیں - صبح شام اپنے محافظوں پر بھونکے والوں کو برداشت کرتے ہیں

اگر سو فیصد نہیں تو اسی فیصد ان میں سے فارن نیشنل ہیں
 
Did you get an Eid bonus too?
BTW what salary do you get from ISPR? Its actually the taxpayers money.