پرل بھائی صاحب، آپ نے بار بار اپنی پوسٹ میں "وائی" کا سوال پوچھا ہے ۔
میرا بھی آپ سے سوال ہے کہ "وائی " آپ غلط اعداد و شمار پیش کر کے نفرتیں پیدا کر رہے ہیں؟
1998 کی مردم شماری کے مطابق اعداد و شمار یوں ہیں:۔
1998ء کی مردم شماری کے مطابق شہر کی لسانی تقسیم اس طرح سے ہے: اردو بولنے والے 65 فیصد، پنجابی 8 فیصد، سندھی 7.22 فیصد، پشتو 11.42 فیصد، بلوچی 4.34 فیصد، سرائیکی 2.11 فیصد، دیگر 7.4 فیصد۔ دیگر میں گجراتی، داؤدی بوہرہ، میمن، گھانچی، براہوی، مکرانی، بروشسکی، عربی، فارسی اور بنگالی شامل ہیں۔ شہر کی اکثریت مسلمان ہے جن کی تعداد 96.49 فیصد ہے۔ عیسائی 2.35 فیصد، ہندو 0.83 فیصد، احمدی 0.17 فیصد اور دیگر 0.13 فیصد ہیں۔ دیگر میں پارسی، یہودی اور بدھ شامل ہیں۔
لنک وکیپیڈیا
(اگر آپ 60 فیصد کی بات کر رہے ہیں تو کراچی میں تین فیصد سرائیکیوں کو بھی ساتھ ملائیں اور آپکی تعداد کم از کم 11 فیصد بن رہی ہے۔ مگر آپ دو فیصد کے غلط اعداد و شمار کیوں دے رہے ہیں؟ یہ 1998 میں آپ ہی کے نواز شریف دور کے اعداد و شمار ہیں۔
آپ کے صوبہ نے 1951 میں انڈیا سے مسلمانوں پر ہجرت پر پابندی لگانے والوں کا ساتھ دیا یہ کہہ کر پاکستان اتنے مہاجرین کا بوجھ ہیں برداشت کر سکتا۔
آپ بتلائیں کہ "ؤائی یو ڈِڈ اِٹ"؟
یہ تو دو قومی نظریے کی مکمل موت تھی۔
پھر 1971 سے جو محب وطن بیہاری مسلمان بنگہ دیش کے کیمپوں میں پڑے سڑ رہے ہیں، اور مکتی باہنی کے ہاتھوں اپنے ہزاروں لاکھوں پیاروں کو گنوا چکے ہیں اور پاکستان سے محبت کے جرم کی سزا پا رہے ہیں، تو آپ کے صوبے کے اسمبلی کی اکثریت نے یہ انہیں واپس لانے کا بل منظور نہیں کیا۔۔۔۔ اور یہ کہہ کر نہیں کیا کہ پورا پاکستان مل کر ان ڈھائی لاکھ مہاجرین کا بوجھ نہیں اٹھا سکتا۔
[نوٹ:۔ پنجاب میں ہزاروں لاکھوں ہمارے پنجابی بھائی ایسے ہیں جنہوں نے ان محصورین پاکستان کو واپس لانے کے لیے صدق دل سے کوششیں کیں، بشمول وزیر اعلی مرحوم غلام حیدر وائیں صاحب کے۔۔۔ مگر آپکے صوبے کی اکثریت کی بات کر ہی ہوں جس نے ان ڈھائی لاکھ محصورین پاکستان کو قبول کرنے سے انکار کر دیا)۔
مگر کتنے حیرت کی بات ہے کہ پورا پاکستان مل کر ان دو ڈھائی لاکھ پاکستان کے لیے جانوں کی قربانیاں پیش کرنے والے محصورین پاکستان کا بوجھ نہیں اٹھا سکے، اور "پاکستان انکے لیے نہیں" کا نعرہ لگانے لگے۔ مگر جب کراچی کی بات آتی ہے تو تمام زمینی حقائق اور شہر کی مشکلات کو بھول کر "کراچی سب کا " کا نعرہ لگانے لگتے ہیں ؟؟؟
اب آپ صدق دل سے بتلائیں کہ ان ڈبل سٹینڈرڈز پر شکایت پیدا ہو گی کہ نہیں ہو گی؟
بات تو مجھے کچھ لمبی کرنی ہے، مگر افسوس کہ وقت ختم ہو گیا ۔ اگلی دفعہ انشاء اللہ۔
Dear Mehwish,
Your figures are 12 year old. much has changed. There was no ban on people coming from India. You are lieing. Regarding biharis you are again lieing. come and see in Rawalpindi BIHARI COLONY. I am worked, live and talked with mqm workers. Who told me that they forced Punjabis to leave Karachi by force. Their best tool was to burn families alive in cars, vans, buses and in houses. to create fear. One more reason behind was to grab their properties. They told me how they use red mark on house to terriorise punjabies to leave and later grab their properties. Mehwish i already mentioned 100 times that we are ready to forget this all, but lets accept all our crimes and make a new start and promise to not do this again. Change your party name to Pakistan Qoumi Moment. lets get rid of this ethnic issue. you are no more mohajir you are Pakistanis.