پٹرول کی قیمت میں ردوبدل ہمارے حکمرنوں کی بس کی بات نہیں
یہ تو بیرونی ایجنڈا ہے
اور ہم غلام اس حکم کو بے چوں و چرا نافذ کرنے کے لیے مجبور ہیں
یہ بیرونی ایجنڈا اس عظیم مسلمان قوم کو نچوڑنے کے لیے ہے
تاکہ ہمیں اس حد تک کمزور کردیا جائے کہ ہم سانس لینے کے لیے بھی یہود و ہنود کے موہتاج ہو جائیں
اگر ہم پر اسی طرح حکمران قابض رہے تو وہ دیں زیادہ دور نہیں
وقت کا تقاضہ ، دین کا تقاضہ اور ہماری زندگی اور عزت کا تقاضہ ہے کہ قوم اٹھہ کھڑی ہو
اس لیے کہ اب پانی ہمارے سروں کے اوپر گزارنے ہی والا ہے
آج نہیں تو پھر کبھی نہیں یہ ہی وقت ہے -
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|