ماشااللہ بہت کامیاب جلسہ رہا ، تمام پارٹیاں ایک ہی جگہ ایک ہی مؤقف پر متحد ہوئی ، سب کو ایک پرچم کے ساۓ تلے کامیابی سے جمع کرنے پر قادری صاحب کو بہت مبارکباد ، اگر اسی طرح حق بات پر سب مل کر ڈٹ جائیں اور ظلم اور ناانصافی کا مل جل کر مقابلہ کریں تو پاکستان میں بہت جلد مثبت تبدیلیاں دیکھنے کو ملیں گی ، سانحہ ماڈل ٹاؤن لاہور کے قاتلوں شہباز شریف اور رانا ثنااللہ کو اب پھانسی کے پھندے سے کوئی نہیں بچاسکتا