arifkarim
Prime Minister (20k+ posts)
So why did PM Imran Khan select a Pmln Khoti as Chief election commissioner?he is also appointed in pmln era as well
So why did PM Imran Khan select a Pmln Khoti as Chief election commissioner?he is also appointed in pmln era as well
تایا جی اب یہ بتائیں کہ اگر عمران خان نے یہ غلطی کردی ہے تو کیا پوری قوم الیکٹرونک ووٹنگ سے محروم ہوجائے؟ اپکی باتوں سے لگتا ہے کہ آپ بھی الیکٹرانک ووٹنگے کے خلاف ہیں۔یہ سکندر راجہ کو چیف الیکشن کمیشنر بنانے سے پہلے سوچنا چاہیے تھا کہ اس کے کس کس پارٹی کیساتھ روابط ہیں۔ اور جب اپوزیشن اس پر راضی ہو گئی تو اسی وقت سمجھ جانا چاہیے تھا کہ یہ ان کا بندہ ہے۔ وگرنہ باقی کنڈیڈیٹ بھی تھے۔ ان پر راضی کیوں نہیں ہوئی؟ عمران خان کوئی دودھ پیتا بچہ ہے جو اتنی اہم پوسٹ ن لیگی کھوتے کو دے دی؟
Tribune
PM Imran Khan selected him![]()
Sikandar Sultan Raja appointed chief election commissioner | The Express Tribune
President also notifies Nasir Durrani and Jan Mohammad Jatoi as ECP members from Sindh and Balochistan respectivelytribune.com.pk
At what post he was appointed in ECP by PMLN?he is also appointed in pmln era as well
Please share on your Facebook alsoSigned!
میں عمران خان کیساتھ ہوں۔ لیکن لیڈر کو اپنی غلطی ماننی چاہیے۔ اتنی اہم آئینی پوسٹ پر پٹواری کو بٹھا دیا۔ اب ہم کیا کریں؟تایا جی اب یہ بتائیں کہ اگر عمران خان نے یہ غلطی کردی ہے تو کیا پوری قوم الیکٹرونک ووٹنگ سے محروم ہوجائے؟ اپکی باتوں سے لگتا ہے کہ آپ بھی الیکٹرانک ووٹنگے کے خلاف ہیں۔
اس بار بریانی کھائیں گے یا کیمے والا نان بھی تناول فرمانے کا ارادہ ہے؟ اسلیے پوچھ رہا ہوں کہ جس نے ووٹ بیچنا ہے اسے کیا فرق پڑتا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ ہو یا ٹھپہ سسٹم ۔
Chief election commissioner Azad KashmirAt what post he was appointed in ECP by PMLN?
عمران خان کو بیوروکریٹس نے دھوکہ دیا ھے اور یہ عمران خان کی سب سے بڑی غلطی ھے عمران خان کو مافیاز نے مل کر دوسرے معاملات میں اتنا زیادہ الجھا دیا تھا جس کی وجہ سے عمران خان کو بیوروکریٹس اور وزیروں نے جو بتایا کہ بڑا ایمان دار آفیسر رہا ھے جس پر عمران خان نے بغیر تحقیقات کے دستخط کر دیئے اور آج پوری قوم کو 2023 فراڈ الیکشن کمیشن کا سامنا ھے ۔اس کو خود عمران خان نے چیف الیکشن کمیشنر بنایا ہے۔ یعنی عمران خان ن لیگی نکلا
عمران خان کو نواز شریف کی جعلی رپورٹس بنا کر دھوکہ دیا گیاعمران خان کو بیوروکریٹس نے دھوکہ دیا ھے اور یہ عمران خان کی سب سے بڑی غلطی ھے عمران خان کو مافیاز نے مل کر دوسرے معاملات میں اتنا زیادہ الجھا دیا تھا جس کی وجہ سے عمران خان کو بیوروکریٹس اور وزیروں نے جو بتایا کہ بڑا ایمان دار آفیسر رہا ھے جس پر عمران خان نے بغیر تحقیقات کے دستخط کر دیئے اور آج پوری قوم کو 2023 فراڈ الیکشن کمیشن کا سامنا ھے ۔
رنگ روڈ کو تو عمران خان نے پکڑ لیا ھے مافیاز نے رنگ روڈ کا ملبہ بھی عمران خان پر ڈال دیا ھے باقی نواز شریف کو عدالتوں نے باہر بھیجا ھے شگر مافیا،اٹامافیاز، پٹرول مافیاز کا بھی کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا ھے کیونکہ عدالتیں انصاف دینے کے لیے موجود ہیں اب اس میں کیا ھے عدالتوں کا تو کام ھے مافیاز کو انصاف دینا۔عمران خان کو نواز شریف کی جعلی رپورٹس بنا کر دھوکہ دیا گیا
گندم اور چینی ذخیرہ کی جعلی رپورٹس بنا کر ایکسپورٹ کروائی گئی
رنگ روڈ میں جعلی رپورٹ بنا کر توسیع کر وا لی گئی
یعنی کچھ بھی؟
اگر بیروکریسی ہی کرپٹ تو عمران خان کے حکومت کرنے کا کیا جواز ہے
یعنی عمران خان بیوروکریٹس ججز مافیاز کے آگے لیٹا ہوا ہے۔ حکومت کی جان چھوڑ کیوں نہیں دیتارنگ روڈ کو تو عمران خان نے پکڑ لیا ھے مافیاز نے رنگ روڈ کا ملبہ بھی عمران خان پر ڈال دیا ھے باقی نواز شریف کو عدالتوں نے باہر بھیجا ھے شگر مافیا،اٹامافیاز، پٹرول مافیاز کا بھی کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا ھے کیونکہ عدالتیں انصاف دینے کے لیے موجود ہیں اب اس میں کیا ھے عدالتوں کا تو کام ھے مافیاز کو انصاف دینا۔
یہ ملک کیا کرپٹ ججز اور کرپٹ بیوروکریٹسں کے باپ کا ھے جو عمران خان حکومت چھوڑ دے ؟ حرام خور تو یہ ہی چاہتے ہیں کیا عوام نے عمران خان کو ووٹ اس لئے دیا تھا کہ عمران خان حکومت چھوڑ دے ؟, نہیں بلکہ عمران خان کو عوام نے ووٹ دیا تھا کہ کرپٹ سسٹم کو ننگا کر دے جنہوں نے گزشتہ 40 سالوں سے عوام کو دھوکے میں رکھا ہؤا ھے اور عمران خان نے ان سب کرپٹ لوگوں کو عوام کے سامنے ننگا کر دیا یہ ہی عوام کی سب سے بڑی جیت ھے باقی بھی آہستہ آہستہ چیزیں وقت کے ساتھ ساتھ بہتری کی جانب جائیں گی ٹائم سے پہلے کوئی بات اچھی نہیں ھے ابھی آہستہ آہستہ مریض( سسٹم )کی بیماریوں کا پتہ چل رہا ھے ابھی مریض ( سسٹم) کے مزید ٹیسٹ ہونے باقی ہیں آپ اور ھم بھی انتظار کر رھے ھیں اور عوام بھی انتظار کر رہی ھے آگے آگے دیکھئے ہوتا ھے کیایعنی عمران خان بیوروکریٹس ججز مافیاز کے آگے لیٹا ہوا ہے۔ حکومت کی جان چھوڑ کیوں نہیں دیتا
یہ واحد بندہ تھا جس پر اپوزیشن لیڈر بہت خوشی سے جھوم اٹھا تھا کیونکہ اس کو الیکشن کمیشن لگانے میں بیوروکریٹس کے ساتھ ساتھ تمام پاکستان کا مافیاز شامل تھا۔Dunya News
![]()
Sikandar Sultan Raja looks promising to be next CEC
Sikandar Sultan Raja will replace Sardar Raza Khan who retired as the CEC on December 6, 2019.dunyanews.tv
If I was in place of IK, I might have left lot earlier but this where a difference between a coward person like me and IK. IK is of a different material and wanted to fight till last ball. Keep in mind so far he successfully exposed all Mafias and biggest of all is our judiciary who is there to help all others.یعنی عمران خان بیوروکریٹس ججز مافیاز کے آگے لیٹا ہوا ہے۔ حکومت کی جان چھوڑ کیوں نہیں دیتا
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|