Deen-o-Danish - 29th August 2010 - Topic: Reality of Namaz-e-Taraveh

sdmuashr

Senator (1k+ posts)
Re: Namaz-e-Taraweeh..

Assalam o Alaikum,

For those who don't understand why Ahl e Sunnat wal Jamat have 20 Raka'at Namaz e Taraweeh

Aap_Ke_Masail_Aur_Unka_Hal_%28Vol.4%29.jpg

http://www.khatm-e-nubuwwat.org/islamimazameen/problems/data/html/Edition-3/P/29.htm
or
http://serveislam.com/Media/JAU/Aap_Ke_Masail_Aur_Unka_Hal_(Vol.4).pdf
Majmua-e-Rasaiel.jpg

http://serveislam.com/Media/JAU/Majmua-e-Rasaiel.PDF
رکعات تراویح ایک تحقیقی جائزہ
http://ahlehaq.org/ah/index.php?option=com_jdownloads&Itemid=81&view=viewdownload&catid=20&cid=1450

http://ahlehaq.org/ah/index.php?option=com_jdownloads&Itemid=81&view=viewdownload&catid=20&cid=1451
http://ia600609.us.archive.org/5/items/ahnafmedia-books-ETC/Taraweeh.pdf
http://thedefendersoftruth.com/BooksAndAudio/showportal.asp?txtSer=AMEENSAFDR&Submit=Search





 

makdaone

Councller (250+ posts)
Re: Namaz-e-Taraweeh..


نجدیوں یہی حال ہے تمہارا کہ عقل ندارد، تمہں فرق ہی نہیں معلوم کہ علم کلام اور علم فقہ دو الگ شاخیں ہیں، امام اعظم فقہ کے امام ہیں اور جو مسئلہ تم چھیڑ رہے ہو اس کا تعلق عقائد سے ہے، ان کو متکلم کہا جاتا ہے، خیر یہ علم کی بات ہے نجدی کی سمجھ میں کہاں آئیں گی


tu bahi is main itna garam honey walee bat keya hai ap sirf yeh keh doo keh ap muqild log Apney Imamey azam abu hinfa ka fatwa nahi mantey.
rahee tab aqeeday kee tu ios main ap muqlid hazrat kisee kee taqleed kertey ho ? wo bee bata doo.


 

Reehab

Councller (250+ posts)
Re: Namaz-e-Taraweeh..

lo ji veula mast bahey ne in ke baned baja di he aru ab ahalhdees ke cahmche dosra mozh cher b ethe hien aru Alhamdulillah sabit ho gaya ke taraweh 20 rakat hien aru wanted bahye aur dosre bahiuo ne mazboot daleil ke sath in ka parda chak kiya
@ such bolo ne mere bat ka jawab nahi diya us joke ke ke sunnat 8 hien baki jitne parh lo becahra sharminda nahi howa ulta dosra moz chera
baki macdone aur dosre ghier mukalid dosra moz cher bethe in ke pass jawab nahi .
so sare ahle sunnat bahiuo ko cahyeh ke is fitne ko roke hathon se zuban se aur dil se aur dua karien ke yeh chote rafzi hadyat pa jaye .. ameen
 

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Namaz-e-Taraweeh..

[MENTION=11239]mfahadaijaz[/MENTION]
Re: Namaz-e-Taraweeh..

Bhai pehli baat k haram mein kabhi bhi 30 taraweeh nahi hoti.. taraweeh 20 hi hoti hai.. raat mein 10 rakat qayaam ul lail kay hotay hein which is not taraweeh.

bhai ager taraweeh 8 rakat hoti hai tou aap k maslak k imam kaaba 20 rakat kyun keratay hein? Allah will never allow any one to hold more or less then 20 rakat in bait ullah.. i respect the scholars and all the imams of kaaba irrespective of their aqaids.

rafah dain aur oonchi ameen ko ham ghalat nahi samajhtay albatta ameen ahista kehna aur rafah dain na kernay ko ham afzal samajhtay hein lekin ager koi kerta hai tou woh bhi haq per hai. jahaan tak baat rahi haanth aurton ki tarah seenay per rakhnay ki.. tou bhai is per mujhay aik hadees tou dikha do? Aurtoon ko masjid mein anay se koi bhi deobandi aalim aapko yeh nahi kehay ga k yeh ghalat hai.. jhootay ilzamat laganay se pehlay aap tahqeeq ker lein tou behtar hai..

haram mein hamesha 3 rakat witr hi hoti hai bhai.. aur han jahan tak baat rahi iqamat ki.. ham us iqamat ko ghalat nahi kehtay albatta ham hanafi iqamat ko afzal samajhtay hein lekin ager koi hanbali iqamat keray tou woh bhi haq per hai.

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

حرم میں جو آخری عشرے میں ٣٠ رکعات پڑھی جاتی ہیں تو آپ کا کہنا ہے کہ تراویح تو ٢٠ پڑھی جاتی ہیں اور پھر ١٠ صلاہ الیل ہیں اور آپ کے نزدیک دونوں الگ الگ نمازیں ہیں ...میرے بھائی تراویح پڑھا ہم رہے ہیں اس لئے ھم سے پوچھ لیں کے ہم کیا پڑھا رہیں ہیں... صلاہ الیل ،تراویح ، قیام الیل اور صلاہ الیل یہ سب ایک ہی نماز کے مختلف نام ہیں، یہی موقف حنفی علما کا بھی ہے

حنفی عالم مولانا رشید احمد گنگوہی بیان کرتے ہیں کہ

اہلِ علم پر یہ بات پوشیدہ نہیں ہے کہ قیامِ رمضان (تراویح) اور قیام اللیل (تہجد) فی الواقع دونوں ایک ہی نماز ہے ۔۔۔۔۔ رمضان کی تہجد جو عین تراویح ہے دلیل قولی کی بنا پر سنتِ موکدہ ہی رہے گی ۔

لطائف قاسمیہ ، مکتوب سوم ، ص 13-17

اس لئے حرمین میں آخری ١٠ دنوں میں پڑھی جانے والی ٢٠ رکعت اور پھر ١٠ رکعت اور پھر ٣ وتر سب کی سب تراویح، تہجد، قیام الیل اور صلاہ الیل کا حصّہ ہیں


میرے بھائی امید ہے آپ کے اپنے حنفی عالم کا قول آپ کے لئے کافی و شافی ہوگا

جہاں تک دیگر فروعی مسائل کا تعلق ہے جس کی طرف میں نے اشارہ صرف اس لئے کیا کیوںکہ آپ حرم میں کئے جانے والے عمل کو دلیل بنا رہیں ہیں تو ان پر میں بحث کر کے موضوع سے ہٹنا نہیں چاہتا مگر اتنا ضرور کہونگا کہ جن مسائل میں امام ابو حنیفہ کے مقلدین کا قرآن اور حدیث پر عمل کرنے والوں سے اختلاف ہے وہاں آپ کہتےہیں کے احناف کا عمل زیادہ افضل ہے، میرے خیال میں حنفیوں کے مقابلے میں یہی بات ایک حنبلی یا شافعی کہتا ہوگا کہ ہمارا عمل زیادہ افضل ہے...میرے بھائی اللہ کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلّم کے دور میں یہ فرقے نا تھے...صحابہ کے لئے ہر وہ عمل افضل تھا جس پر اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلّم کی مہر ہوتی...مگر افسوس آج وہ عمل افضل ہے جس پر فقہ میں عمل ہورہا ہے...ضروری نہیں کے فقہ حنفی میں جوکچھ ہے وہ افضل ہے اور جو اس کے علاوہ ہے وہ غیر افضل...یہ صرف اور صرف فقہی اور مسلکی تعصب کی وجہ سے آپ کہ رہے ہیں...اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلّم کی سنت اور حدیث کی معرفت حاصل کریں انشاءللہ آپ کو پھر پتا چلیگا کے آیا آپ کے پاس افضل اعمال ہیں یا فقہی جمود؟؟؟

آپ نے تو اقامت کو بھی حنبلی بنا دیا....پہلے تو مسلمانوں کو حنفی، شافعی، بریلوی، دیوبندی میں تقسیم کیا اب اعمال بھی حنبلی، شافعی ہوگئے ہیں...سبحان اللہ

میرے بھائی کیا محمدی اقامت بھی کہیں ہے کے نہیں؟؟؟ نماز نبوی صلی اللہ علیہ وسلّم بھی کہیں ہے کے نہیں؟؟؟ کیا اب صرف حنفی، شافعی، بریلوی اور دیوبندی وغیرہ نمازیں اور اذانیں رہ گئی ہیں !!!! یہ آپ لوگوں نے سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلّم کا کیا حشر کیا ہے؟؟؟ صحابہ نے حنبلی اقامت دی یا حنفی؟؟؟ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلّم کی سنت اگر ثابت ہے تو پھر حنبلی اور شافعی کیا!!! سنتوں کو بھی بانٹ دیا ہے آپ نے....میرے بھائی سنتوں پر عمل کریں اور اجر پائیں..اور اگر ثابت نہیں تو چھوڑ کر ثابت شدہ سنت پر عمل کریں...یہ ہے آسان دین جسے آپ نے مشکل تر بنا دیا ہے...اور ہاں دین اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلّم کی سیرت مبارکہ کے ہر پہلو کو اپنی زندگی کا اوڑھنا بچھونا بنانا ہے نا کہ کسی مخصوص فقہ کی اندھی تقلید

یہاں تو حد یہ ہوگئی ہے فقہی جمود اور تعصب کی کہ کچھ لوگوں کو یہ کہتے سنا ہے کہ حضرت عیسی علیہ سلام جب آئینگے تو امام ابو حنیفہ کے مقلد ہونگے..بعض لوگ تو صحابہ کو بھی حنفی کہتے ہیں...تو میرے بھائی یہ تقلید کا پٹا اتارو انشاءللہ قرآن اور حدیث کی حقیقیت سامنے آجائیگی...ورنہ یہ نام نہاد علما ہر جھوٹی سچی بات کے زریعے تمھیں اپنے جال میں جکڑے رہیں گے اور ہاتھ سے جانے نا دینگے

 

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Namaz-e-Taraweeh..

lo ji veula mast bahey ne in ke baned baja di he aru ab ahalhdees ke cahmche dosra mozh cher b ethe hien aru alhamdulillah sabit ho gaya ke taraweh 20 rakat hien aru wanted bahye aur dosre bahiuo ne mazboot daleil ke sath in ka parda chak kiya
@ such bolo ne mere bat ka jawab nahi diya us joke ke ke sunnat 8 hien baki jitne parh lo becahra sharminda nahi howa ulta dosra moz chera
baki macdone aur dosre ghier mukalid dosra moz cher bethe in ke pass jawab nahi .
So sare ahle sunnat bahiuo ko cahyeh ke is fitne ko roke hathon se zuban se aur dil se aur dua karien ke yeh chote rafzi hadyat pa jaye .. Ameen

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

میرے پیارے بھائی بھاگنا کیا ہے...بس انتظار ہے اس پوسٹ کے جواب کا...انشاءللہ امید ہے تمہارے بھائی مصروف ہونگے تو جب فارغ ہونگے تو جواب دے دینگے...انشاءللہ
@w-a-n-t-e-d

اس طرح جان نہیں چھوٹے گی...بھاگو مت...١١ رکعت کو سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلّم تسلیم کرو ورنہ اپنے ان تمام علما کواس معاملے میں غلط کہو جنہوں نے ١١ رکعت کو سنت کو تسلیم کیا ہے اور ٢٠ والی حضرت عبّاس والی حدیث کو ضعیف کہا ہے ...ضعیف احادیث پیش کرنے سے باز آجاؤ...انور شاہ کاشمیری نے بھی ٢٠ رکعت والی حدیث کو ضعیف کہا ہے..انور شاہ کاشمیری نے ٢٠ رکعت والی حدیث کو ضعیف کیوں کہا اسکی تم نے کوئی وضاحت نہیں کی تمہاری وضاحت کا ضعیف حدیث سے کوئی تعلق نہیں ...اور اسکے علاوہ بھی بہت سے حنفی علما نے ٢٠ رکعت والی حدیث کو ضعیف کہا ہے ...تم نے اپنی جو آخری پوسٹ کی ہے اس میں پھر سے وہی ضعیف حدیث پیش کی ہے جسے تمام علما احناف ضعیف کہتے ہیں



تم ١١ رکعت کی صحیح حدیث نا مانو....... اپنے علما کی تو مانو




تم نے اپنی پوسٹ # ٣٤ میں جو حدیث # ١ اور پوسٹ # ١٨ میں حدیث # ٢ اور پوسٹ # ١٤٠ کے پہلے صفحے پر جو حدیث پیش کی ہے وہ کچھ یوں ہے

ھ"ابن ابی شیبہ، طبرانی نے کبیر میں ، بیہقی، عبد ابن حمید اور امام بغوی نے سیدنا عبدللہ ابن عبّاس رضی اللہ عنہ سے روایت کی: بیشک نبی صلی اللہ علیہ وسلّم رمضان شریف میں ٢٠ رکعت پڑھتے تھے وتر کے علاوہ اور بیہقی نے یہ زیادہ فرمایا کہ بغیر جماعت تراویح پڑھتے تھے"ھ


انور شاہ کاشمیری دیوبندی کا موقف

و اما عشرون رکعہ فھوا عنہ علیہ السلام بسند ضعیف و علیٰ ضعفہ اتفاق
اور جو بیس رکعت ہیں تو وہ آپ صلی اللہ علیہ وسلّم سے ضعیف سند کے ساتھ (مروی) ہے اور اس کے ضعیف ہونے پر اتفاق ہے
(العرف الشذی ١٦٦/١)ھ

عبدالشکور لکھنوی کا موقف

"اگرچہ نبی صلی اللہ علیہ وسلّم سے آٹھ رکعت تراویح مسنون ہے اور ایک ضعیف روایت میں ابن عباس سے بیس رکعت بھی ..."ھ
(علم الفقہ ص ١٩٨)

علامہ ابن الہمام حنفی رحمہ اللہ کا موقف

بیس رکعت تراویح کی حدیث ضعیف ہے۔ انہ مخالف للحدیث الصحیح عن ابی سلمۃ ابن عبد الرحمن انہ سال عائشۃ الحدیث علاوہ بریں یہ ( بیس کی روایت ) صحیح حدیث کے بھی خلاف ہے جو ابو سلمہ بن عبد الرحمن نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رمضان وغیر رمضان میں گیارہ رکعت سے زائد نہ پڑھتے تھے۔
(فتح القدیر شرح ہدایہ ( جلد:1ص:205 )ہ

شیخ عبد الحق صاحب حنفی محدث دہلوی رحمہ اللہ کا موقف

ولم یثبت روایۃ عشرین منہ صلی اللہ علیہ وسلم کما ھو المتعارف الان الا فی روایۃ ابن ابی شیبۃ وھو ضعیف وقد عارضہ حدیث عائشۃ وھو حدیث صحیح جو بیس تراویح مشہور ومعروف ہیں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت نہیں اورجو ابن ابی شیبہ میں بیس کی روایت ہے وہ ضعیف ہے اور حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی صحیح حدیث کے بھی مخالف ہے ( جس میں مع وتر گیارہ رکعت ثابت ہیں)ہ
(فتح سرالمنان)ہ
 
Last edited:

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Namaz-e-Taraweeh..

lo ji veula mast bahey ne in ke baned baja di he aru ab ahalhdees ke cahmche dosra mozh cher b ethe hien aru Alhamdulillah sabit ho gaya ke taraweh 20 rakat hien aru wanted bahye aur dosre bahiuo ne mazboot daleil ke sath in ka parda chak kiya
@ such bolo ne mere bat ka jawab nahi diya us joke ke ke sunnat 8 hien baki jitne parh lo becahra sharminda nahi howa ulta dosra moz chera
baki macdone aur dosre ghier mukalid dosra moz cher bethe in ke pass jawab nahi .
so sare ahle sunnat bahiuo ko cahyeh ke is fitne ko roke hathon se zuban se aur dil se aur dua karien ke yeh chote rafzi hadyat pa jaye .. ameen

بھائی اس پوسٹ کے جواب کا بھی انتظار ہے...انشاءللہ جو ضرور ایگا


سم اللہ الرحمٰن الرحیم

@w-a-n-t-e-d-
٨ رکعت تراویح سنت ہے اور تمہارے تمام علما اسے تسلیم کرتے ہیں ٨ رکعت سے متعلق صحیح اور مستند روایت کو ماننے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں...امام محمد جو کے امام ابو حنیفہ کے خاص شاگرد ہیں انہوں نے اس حدیث کو اپنی موطا میں تراویح کے باب میں ذکر کیا ہے اور کہتے ہیں اس پر ہمارا عمل ہے (موطا امام محمد ص ٩٣)



ابوسلمہ بن عبدالرحمن کہتے ہیں کہ میں میں نے عائشہ رضي اللہ تعالی عنہا سے پوچھا کہ نبی صلی اللہ علیہ کی رمضان میں نماز کیسی تھی ؟
توعائشہ رضي اللہ تعالی عنہا کہنے لگيں "نبی صلی اللہ علیہ وسلم رمضان اورغیررمضان میں گیارہ رکعت سے زيادہ ادا نہيں کرتے تھے .........."ھ
صحیح بخاری حدیث نمبر ( 1909 ) صحیح مسلم حدیث نمبر ( 738 )ھ


حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا عمل انتہائی صحیح حدیث سے کے جس کے راویوں پر کوئی جرح نہیں اور تمام علماء حتیٰ کہ علما احناف نے بھی اسے صحیح کہا ہے..اس روایت کے سامنے ضعیف روایتوں کے امبار لگادو..صحیح روایت انشاءللہ صحیح رہیگی اور جو ضعیف کو صحیح باور کرواے گا اسکا ٹھکانا جہنم ہے..اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلّم کے مطابق


امیر المومنین حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے حضرت ابی بن کعب رضی اللہ عنہ ور حضرت تمیم داری رضی اللہ عنہ کو حکم فرمایا کہ وہ لوگوں کو گیارہ (11) رکعتیں پڑھایا کریں ۔ اور امام ایک ایک رکعت میں سو سو آیات پڑھتا حتٰی کہ ہم تھک کر عصا کا سہارا لینے پر مجبور ہو جاتے تھے اور طلوعِ فجر کے قریب جا کر ہم (نمازِ تراویح سے) فارغ ہوتے تھے ۔

موطاٴ مالك ، كتاب الصلاة فى رمضان ، باب ما جاء في قيام رمضان ، حدیث نمبر 250 ۔


-علامہ شوق نیموی (بہت بڑے حنفی عالم) اس حدیث کو نقل کرنے کے بعد لکھتے ہیں : اس کی سند صحیح ہے ۔
-علامہ البانی نے بھی اس حدیث کی سند کو صحیح قرار دیا ہے ۔
۔ اس حدیث پر علامہ ابن البر کے اعتراض پر علامہ زرقانی نے موطا کی شرح میں ابن عبدالبر کے قول کی تردید کی ہے ۔
۔ علامہ عبدالرحمٰن مبارکپوری نے تحفۃ الاحوذی میں اور شوق نیموی نے آثار السنن میں ابن عبدالبر کے اس اعتراض کو باطل قرار دیا ہے۔

 

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Namaz-e-Taraweeh..

lo ji veula mast bahey ne in ke baned baja di he aru ab ahalhdees ke cahmche dosra mozh cher b ethe hien aru Alhamdulillah sabit ho gaya ke taraweh 20 rakat hien aru wanted bahye aur dosre bahiuo ne mazboot daleil ke sath in ka parda chak kiya
@ such bolo ne mere bat ka jawab nahi diya us joke ke ke sunnat 8 hien baki jitne parh lo becahra sharminda nahi howa ulta dosra moz chera
baki macdone aur dosre ghier mukalid dosra moz cher bethe in ke pass jawab nahi .
so sare ahle sunnat bahiuo ko cahyeh ke is fitne ko roke hathon se zuban se aur dil se aur dua karien ke yeh chote rafzi hadyat pa jaye .. ameen

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

میں تمہاری پوسٹ کا تفصیلی جواب اپنی پوسٹ # ٩٠ میں دے چوکا ہوں...مگر تم نے میری پوسٹ کے کسی حصّے سے متعلق کوئی کومنٹس نہیں دے اور صرف ہوائی باتیں کر رہے ہو ..تم نے اس تھریڈ میں بڑھکیں اور قوال کے ہمنوا کی طرح تالیاں بجانے کے علاوہ کچھ نہیں کیا ...میری پوسٹ کو
quote/unquote
کرو اور بتاؤ تمھیں کیا اعتراض ہے میری پوسٹ پر...علمی انداز اپناؤ اپنے دوسرے ساتھیوں کی طرح...اب جب تک تم میری پوسٹ # ٩٠ کو مکمل پیش نہیں کروگے اور پھر اس کے ایک ایک حصّے پر اپنے خیالات نہیں دوگے..اس سے پہلے تمہارا یہ کہنا کے میں نے جواب نہیں دیا صرف اور صرف جھوٹ ہوگا....اللہ تمھیں ہدایت دے

 
Last edited:

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Namaz-e-Taraweeh..

تراویح کی رکعت کی تعداد کے معاملے میں فقہا احناف اور اہل حدیث کے علما کے درمیان اختلاف کی نوعیت کچھ اس طرح ہے


پہلا موقف تراویح کے سنت نبوی ہونے سے متعلق

فقہا احناف
تراویح کے معاملے میں سنت ٨ رکعت کو مانتے ہیں اور ٢٠ رکعت والی وہ احادیث جس میں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلّم کے ٢٠ پڑھنے کا ذکر ہے کو ضعیف مانتے ہیں
علما اہل حدیث بھی ٨ رکعت تراویح کو سنت مانتے ہیں اور ٢٠ رکعت کی سنت والی احادیث کو ضعیف مانتے ہیں
یعنی اس معاملے میں حنفی اور اہل حدیث علما میں اتفاق ہے


دوسرا موقف صحابہ کے اجماع سے متعلق

علما احناف کی اکثریت کا کہنا ہے کہ صحابہ بشمول حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے ٢٠ رکعات پڑھا کرتے تھے اور اس پر صحابہ کا اجماع تھا
علما اہل حدیث کے نزدیک اس معاملے میں صحابہ کا اجماع نہیں تھا اور نا ہی حضرت عمر رضی اللہ عنہ ٢٠ پڑھا کرتے تھے

یعنی اس معاملے میں حنفی اور اہل حدیث علما میں اتفاق نہیں





میں نے حنفی علما کے اقوال پہلے موقف کے حق میں پیش کردیے ہیں الحمدللہ ...کیوں کے اس معاملے میں ہمارا ان سے اتفاق ہے..مگر چونکہ آج کل کے نام نہاد متعصب علما اپنے پرانے علما کے خلاف جاتے ہووے یہ ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں کے ٢٠ رکعت پر نا صرف صحابہ کا اجماع تھا بلکہ سنت بھی ٢٠ رکعت تھی، اور پھر اپنے موقف کو ثابت کرنے کے لئے وہی ٢٠ رکعت والی حدیث پیش کرتے ہیں جسے تمام بڑے بڑے حنفی علما ضعیف قرار دے چکے ہیں

٨ اور ٢٠ کے درمیان فیصلہ کرنے سے پہلے میری تمام پوسٹ کو ضرور پڑھا جائے اور ان پوسٹس کو بھی جو
@w-a-n-t-e-d-
اور دیگر حنفی حضرت نے کی ہیں

جزاکم اللہ
 

Veila Mast

Senator (1k+ posts)
Re: Namaz-e-Taraweeh..


بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

میرے پیارے بھائی بھاگنا کیا ہے...بس انتظار ہے اس پوسٹ کے جواب کا...انشاءللہ امید ہے تمہارے بھائی مصروف ہونگے تو جب فارغ ہونگے تو جواب دے دینگے...انشاءللہ

@w-a-n-t-e-d

اس طرح جان نہیں چھوٹے گی...بھاگو مت...١١ رکعت کو سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلّم تسلیم کرو ورنہ اپنے ان تمام علما کواس معاملے میں غلط کہو جنہوں نے ١١ رکعت کو سنت کو تسلیم کیا ہے اور ٢٠ والی حضرت عبّاس والی حدیث کو ضعیف کہا ہے ...ضعیف احادیث پیش کرنے سے باز آجاؤ...انور شاہ کاشمیری نے بھی ٢٠ رکعت والی حدیث کو ضعیف کہا ہے..انور شاہ کاشمیری نے ٢٠ رکعت والی حدیث کو ضعیف کیوں کہا اسکی تم نے کوئی وضاحت نہیں کی تمہاری وضاحت کا ضعیف حدیث سے کوئی تعلق نہیں ...اور اسکے علاوہ بھی بہت سے حنفی علما نے ٢٠ رکعت والی حدیث کو ضعیف کہا ہے ...تم نے اپنی جو آخری پوسٹ کی ہے اس میں پھر سے وہی ضعیف حدیث پیش کی ہے جسے تمام علما احناف ضعیف کہتے ہیں



تم ١١ رکعت کی صحیح حدیث نا مانو....... اپنے علما کی تو مانو




تم نے اپنی پوسٹ # ٣٤ میں جو حدیث # ١ اور پوسٹ # ١٨ میں حدیث # ٢ اور پوسٹ # ١٤٠ کے پہلے صفحے پر جو حدیث پیش کی ہے وہ کچھ یوں ہے

ھ"ابن ابی شیبہ، طبرانی نے کبیر میں ، بیہقی، عبد ابن حمید اور امام بغوی نے سیدنا عبدللہ ابن عبّاس رضی اللہ عنہ سے روایت کی: بیشک نبی صلی اللہ علیہ وسلّم رمضان شریف میں ٢٠ رکعت پڑھتے تھے وتر کے علاوہ اور بیہقی نے یہ زیادہ فرمایا کہ بغیر جماعت تراویح پڑھتے تھے"ھ


انور شاہ کاشمیری دیوبندی کا موقف

و اما عشرون رکعہ فھوا عنہ علیہ السلام بسند ضعیف و علیٰ ضعفہ اتفاق
اور جو بیس رکعت ہیں تو وہ آپ صلی اللہ علیہ وسلّم سے ضعیف سند کے ساتھ (مروی) ہے اور اس کے ضعیف ہونے پر اتفاق ہے
(العرف الشذی ١٦٦/١)ھ

عبدالشکور لکھنوی کا موقف

"اگرچہ نبی صلی اللہ علیہ وسلّم سے آٹھ رکعت تراویح مسنون ہے اور ایک ضعیف روایت میں ابن عباس سے بیس رکعت بھی ..."ھ
(علم الفقہ ص ١٩٨)

علامہ ابن الہمام حنفی رحمہ اللہ کا موقف

بیس رکعت تراویح کی حدیث ضعیف ہے۔ انہ مخالف للحدیث الصحیح عن ابی سلمۃ ابن عبد الرحمن انہ سال عائشۃ الحدیث علاوہ بریں یہ ( بیس کی روایت ) صحیح حدیث کے بھی خلاف ہے جو ابو سلمہ بن عبد الرحمن نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رمضان وغیر رمضان میں گیارہ رکعت سے زائد نہ پڑھتے تھے۔
(فتح القدیر شرح ہدایہ ( جلد:1ص:205 )ہ

شیخ عبد الحق صاحب حنفی محدث دہلوی رحمہ اللہ کا موقف

ولم یثبت روایۃ عشرین منہ صلی اللہ علیہ وسلم کما ھو المتعارف الان الا فی روایۃ ابن ابی شیبۃ وھو ضعیف وقد عارضہ حدیث عائشۃ وھو حدیث صحیح جو بیس تراویح مشہور ومعروف ہیں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت نہیں اورجو ابن ابی شیبہ میں بیس کی روایت ہے وہ ضعیف ہے اور حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی صحیح حدیث کے بھی مخالف ہے ( جس میں مع وتر گیارہ رکعت ثابت ہیں)ہ
(فتح سرالمنان)ہ

نجدی صاحب ہم سے بات کرو، ہم ہیں الحمد للہ اہل سنت و الجماعت، سچ بولو آئی ڈی رکھ کر گمراہی کےدر نہ کھولو، ان شا اللہ اہل سنت و الجماعت تمہارے فریب کا پردہ چاک کریں گے، کل قادیانیت کے جس نے دانت کھٹے کیے وہ اللہ کے فضل سے ہم ہی تھے

جاؤ پوچھو قادیانیوں سے سیف چشتیا ئی سے آج بھی خون چاٹ رہے ہیں

جاؤ پوچھو دیو بند کے تین مجددوں (قاسم ناناتوی، رشیداحمد گنگوہی، اشرف علی تھانوی) کے مرشد حاجی امداد اللہ مہاجر مکی رحمتہ اللہ علیہ سے کہ اپنے مریدوں کے ہونے کے باوجود مہر علی شاہ رحمتہ اللہ علیہ کا انتخاب کیوں کیا اور انہیں آمادہ کیا کہ حجاذ سکونت کی بجاۓ برصغیر پاک و ھند تشریف لے جائیں

جب بھی اسلامی عقا ئد پہ کوئی یلغار کرتا ہے تب اہل سنت کے سپوت ان کا جواب دیتے ہیں

ہم اللہ کے فضل سے ہیں سواد اعظم، اور پوری دنیا میں فقہ میں جن کو امام مانا جاتا ہے ان کو کہا جاتا ہے ابو حنیفہ، اور کل کو جب حضرت عیسیٰ علیہ السلام تشریف لائیں گے تو ان کا اجتہاد قریب تر ہو گا ابو حنیفہ کے ان شا اللہ

۱۹۳۰ سے پہلے کرہ ارض پہ سعودی عرب کا نام تک نہ تھا، جب یہودی کمپنیوں نے وہاں اجارہ داری قائم کی تو کہلایا سعودی عرب، اور پٹرو ڈالر سے عام مسلمانوں کو مشرک و بدعتی کہنا شروع کر دیا گیا

نجدیوں سنو، اللہ کے بندوں کی شان، سن حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی شان، تم تو حدیث کی بات کرتے ہو ویلا قرآن سے بات کرے گا

مصارف زکوُٰت کیا ہیں؟

جا کر پڑھ سورت توبہ کی آیت نمبر ساٹھ اور بتا کہ کیا قرآن غیر مسلموں کو مولفتہ القلوب کیلے زکوٰت دینے کا حکم نہیں دیتا؟

مگر بتا او نجدی کیا حضرت عمر نے اس سے منع نہیں فرمایا؟

اب اس پہ کیا فتویٰ لگاۓ؟

ہمیں پر تو فتویٰ کہ سرکار نے بیس نہیں پڑھی تو تم نہ پڑھو!

مگر حضرت عمر نے تو دلالت نص، اشارت النص وغیرہ بھی نہیں بلکہ صریحا نص قطعیہ کے خلاف فیصلہ دیا، اب تمہارے نزدیک حضرت عمر کا سٹیَٹس کیا ہے؟

بتا او نجدی، تا کہ دنیا کو پتہ چلے کہ تیرے اندر کا بغض صحابہ کو بھی لپیٹ میں لیے ہوۓ ہے

بتا عمر کا ایمان کیسا ہے؟

تو بتا، ان شا اللہ ویلا قرآن سے ثانت کرے گا کہ عمر نے جو فیصلہ کیا حق کیا، عمر امیر ہے ہمارا، کل بھی تھا اور آج بھی ہے، عمر کے فیصلوں کو تا ئید حق تعالیٰ ہے

سپاہ صحابہ نام رکھ لینے سے کوئی صحابہ کا محافظ نہیں ہو جاتا یا سچ بولو کہلانے سے کوئی سچا ہو جاتا ہے، صحابہ کی شان کا دفا ع ان شا اللہ اہل سنت و الجماعت کریں گے، کھلے رافضیوں کے خلاف بھی اور چپھے ہوۓ رافضی نجدی کے خلاف

اس کا جواب دو ویلا پھر ان شا اللہ عمر کی شان بیان کرے گا، ہم اہل سنت نہ صرف سرکار کے فرماں بردار ہیں بلکہ صحابہ کا فرمان بھی سر آنکھوں پہ اور اس میں ہم عقل کے گھوڑے نہیں دوڑاتے
 

Reehab

Councller (250+ posts)
Re: Namaz-e-Taraweeh..

@ such bolo bahyee

abhi tk meri bat woheen par he aap aqali ghore mat dohraye.. harmien me 20 rakkat parhaey ja rahe he aap aqali ghore dora rahe hien ke sunnat 11 he 20 parho ya 30.. is ka jawab ahlahdisyat per qarz he . aur INSHALLAh qiyamat tak nahio de sakte.
saudia me jumme ke do azane hote hien jis ko ahlehadees bidat mante hien . saudia ka rob us ko dena jo saudia na rehta ho..


[MENTION=14383]Veila Mast[/MENTION] bahye.

arabs ke logo ko bilkul bhi bura nahi kehna kiuoon ek nabi pak SAW aru takreban sare ambia AS woheen se the aru dekh lo Arabs ko ALLAh ne bhut diya he. kaheen jazbat me buri bat niqal jaye to acha nahi he.. sirf ahlehadeeson ke baton ka rad karna he aru fitne se dosro ko bachana he in se bachien aru bachein.. shukriya
 

Malang009

Citizen
Re: Namaz-e-Taraweeh..

فقہاءِ احناف کا موقف:۔

تراویح بیس رکعات سنت موکدہ ہیں ، اور صحابہ کرامؓ بیس رکعات تراویح پڑھا کرتے تھے اور سی پر صحابہ کا اجماع ہے ۔

نامکمل عبارات :۔

میں نے سچ بولو صاحب کو دیے گئے اپنے پہلے جواب میں لکھا تھا کہ انہوں نے علماء کی نامکمل عبارات اور انکا موقف نقل کرنے میں دیانت داری سے کام نہیں لیا جس کو میں نے اپنی پہلی پوسٹ میں ثابت بھی کیا ، اپنے دوسرے جواب میں علمیت سے ہٹ کر سچ بولو صاحب نے صرف ان ہی باتوں کا جواب دیا ہے جنکا ان سے بن پڑا ۔ میں نے اپنی پوسٹ میں ثابت کیا کہ علامہ ابن ہمامؒ بیس رکعات کو ہی سنت موکدہ سمجھتے ہیں ۔

سچ بولو صاحب یا تو خود پاگل ہیں یا پھر عوام کو پاگل بنا رہے ہیں ، وہ ایسے کہ بار بار شور مچا رہے ہیں کہ بیس رکعات والی حدیث ضعیف ہے ، مجھے شروع میں بھی اس بات پر حیرت ہوئی تھی کیونکہ بیس رکعات پر صرف ایک حدیث نہیں ہے ، لہذا یہ علماء کی نامکمل عبارات پیش کر رہے ہیں جس میں کسی حدیث کے ضف پر بات ہو رہی ہے تقریباً عبارات میں تو یہ بھی پتا نہیں کہ بات کس حدیث کے ضعف پر ہو رہی ہے لیکن وہ نامکمل عبارات جنکا بھی جواب میں دے چکا تھا پیش کر کے سچ بولو صاحب کا اصرار ہے کہ بیس رکعات کی ساری احادیث ضعیف ہو گئیں ۔

موطاء کی آٹھ تراویح کے متعلق روایت کا جواب

میں نے شروع میں سچ بولو صاحب کی انکے دعویٰ کی کسی دلیل پر اعتراض نہیں کیا تھا ، لیکن انہوں نے دوبارہ موطا امام مالک کی حدیث کو اپنی دلیل بنا کر پیش کیا ہے چناچہ لکھا ہے

اس معاملے میں ہمارا موقف وہ صحیح حدیث ہے جو میں موطا امام مالک کے حوالے سے پہلے بھی پیش کرچکا ہوں

اسی لیے ضرورت پیش آتی ہے کہ انکی دلیل پر بھی تھوڑی بات کر لی جائے تاکہ تشنگی باقی نہ رہے ۔

حدیث:۔
امیر المومنین حضرت عمرؓ بن الخطان نے حضرت ابیؓ بن کعب اور حضرت تمیم الداریؓ کو حکم دیا کہ وہ لوگوں کو گیارہ رکعات پڑھائیں
(موطا امام مالک)

اس روایت سے اپنا موقف ثابت کرنا غیر مقلدین نام نہاد اہلحدیث کے لیے کئی وجوہات کی بنا پر غلط ہے ۔

پہلی وجہ

یہ ایک صحابی اور خلیفہ راشد کا قول ہے ، جبکہ ان لوگوں کے نزدیک صرف اللہ تعالیٰ اور اسکے رسول صلیٰ اللہ علیہ وسلم کا قول ہی حجت ہے باقی کسی صحابی یا تابعی وغیرہ کا قول ان کے نزدیک حجت نہیں ہے ۔ اسی بات پر زور دیتے ہوے انکے بڑے عالم شیخ الاسلام مولانا ثناء اللہ امرتسری صاحب فرماتے ہیں کہ :۔

اہل حدیث کے مذہب میں خدا اور رسول کے کلام کے سوا کسی کے قول و فعل کو حجت شرعیہ کی حثیت سے جگہ نہیں ہے ۔

مظالم روپڑی صفحہ۵۰
اور اسی بات کو آگے بڑھاتے ہوے انکے ایک اور بڑے عالم جنکو یہ شیخ الکل مولانا نزید حسین صاحب دہلوی( شیخ الکل یعنی تمام جہاں کا شیخ (عالم) ) کہتے ہیں وہ لکھتے ہیں کہ :۔

زیرا کہ قول صحابی حجت نیست
یعنی صحابہ کا قول حجت نہیں ہے
فتاویٰ نذیریہ جلد ایک صفحہ ۳۴۰

اسی طرح انکے ایک اور بڑے علامہ ، علامہ شوکانی لکھتے ہیں :۔
وافعال الصحابۃؓ و اقوالھم لا حجۃ فیھا
یعنی صحابہ کرام کے افعال اور ان کے اقوال حجت نہیں ہیں۔
نیل الاوطار جلد ۴ صفحہ ۷۱

اسی طرح ان لوگوں کے ایک بڑے عالم جنکو یہ علماء کا بھی استاد کہتے ہیں اور انکو اپنا بڑا محدث مانتے ہیں حافظ محمد گوندلوی صاحب فرماتے ہیں :۔

تابعین کے اقوال بلکہ صحابہؓ کے اقوال اختلافی امور میں حجت نہیں ہوتے
خیر الکلام صفحہ نمبر ۲۴۹

انکے ایک بڑے عالم نواب صدیق حسن خاں صاحب کے صاحبزادے اور مشہور عالم نواب نور الحسن خاں صاحب لکھتے ہیں کہ :۔

قول صحابی حجت نباشد
یعنی صحابہ کا قول حجت نہیں
عرف الجادی صفحہ ۳۸، ۴۴ وغیرہ

اسی طرح انکے ایک اور بڑے عالم شیخ عبدالروف سندھو صاحب لکھتے ہیں کہ :۔

قول صحابی حجت نہیں ہے

القول المقبول صفحہ ۴۴۷

بلکہ انکے بزرگوں میں تو ماشاء اللہ سے ایسے لوگ بھی موجود ہیں جو حضرات خلفاء راشدین کے جاری کردہ طریقہ اور ان کی سنت کو بدعت ضلالۃ اور گمراہی تک کہنے سے بھی نہیں چوکتے ۔ چناچہ ان غیر مقلدین نام نہاد اہلحدیث کے مشہور اور مستند عالم علامہ امیر یمانی صاحب خلیفہ راشد حضرت عمر فاروقؓ کی جاری کردہ جماعت تراویح کو بدعت ضلالہ قرار دیتے ہوے لکھتے ہیں :۔

عرفت ان عمرؓ ھو الزی جعلھا جماعۃ علیٰ معین وسماھا بدعۃ۔ واما قولہ نعم البدعۃ فلیس فی البدعۃ ما یمدح بل کل بدعۃ ضلالۃ
تم نے جان لیا کہ حضرت عمرؓ نے تراویح کو ایک مقرر کردہ امام کے ساتھ جماعت کی صورت دی اور اسکا نام بدعت رکھا ، آپکا یہ قول کہ یہ اچھی بدعت ہے تو بدعت تو کوی بھی قابل تعریف نہیں بلکہ بدعت گمراہی ہے ۔
سبل السلام شرح بلوغ المرام جلد ۲ صفحہ ۱۲

اسی طرح یہ ہی امیر یمانی صاحب حضرات خلفاء الراشدین کے کسی بھی قول و فعل کو حجت نہیں مانتے چناچہ لکھا ہے :۔

ان الصحابۃؓ خالفو الشیخین فی مواضع و مسائل فدل انھم لم یجملو والحدیث علی ان ماقالوہ وفعلوہ حجۃ
صحابہ کرام نے کئی مسائیل میں شیخین (حضرت ابو بکر صدیقؓ و حضرت عمر فاروقؓ) کی مخالفت کی ہے۔ اس سے معلوم ہوا کہ انہوں نے حدیث کا مطلب یہ نہیں سمجھا کہ خلفاء راشدین جو کچھ کہیں یا کریں وہ حجت ہے ۔
سبل السلام شرح بلوغ المرام جلد ۲ صفحہ ۱۱



دوسری بات:۔

اس روایت کی اگرچہ سند صحیح ہے لیکن اسکا متن ضعیف ہے اور یہ بات غیر مقلدین کو بھی تسلیم ہے چناچہ غیر مقلدین کے محدث مولانا مبارکپوری صاحب لکھتے ہیں :۔

ان صحۃ السند لا یستلزم صحۃ المتن
یعنی سند کا صحیح ہونا اس بات کو لازم نہیں کرتا کہ متن بھی صحیح ہو ۔
ابکار المنن صفحہ ۲۸

مولانا گوندلوی صاحب لکھتے ہیں

اور صحت سند صحت متن کو مستلزم نہیں ہے

التحقیق الراسخ صفحہ ۱۱۷

اور محدثین نے اس روایت کے راوی امام مالکؒ کے گیارہ رکعات کو وہم قرار دیا ہے

اگر یہ کوئی یہ کہے کہ امام مالکؒ جیسے جلیل القدر محدث اور ثقہ راوی سے کیسے وہم ہو سکتا ہے تو مولانا مبارکپوری صاحب غیر مقلدین اسی کا جواب دیتے ہوے لکھتے ہیں:۔

ان الثقۃ فدبم و یغلظ
کہ کبھی کبھی ثقہ راوی بھی وہم اور غلطی کر جاتا ہے ۔
ابکار المنن صفحہ ۱۵۹

مولانا گوندلوی صاحب لکھتے ہیں
ان الثقۃ قد یغلط
ثقہ راوی بھی کبھی کبھی غلطی کر جاتا ہے
التحقیق الراسخ صفحہ ۱۲۲

مولانا ارشاد الحق اثری صاحب لکھتے ہیں :۔

حدیث مین ایسی غلطیوں سے امام مالک، سفیان ثوری، شعبہ ، یحییٰ بن سعید ایسے حفاظ و اثبات بھی محفوظ نہ رہ سکے تو وہ آکر انسان ہی ہیں اور خطا و نسیان انسان کے خمیر میں ہے ۔ امام ابن مبارک فرماتے ہین کہ وہم سے کون محفوظ رہا ہے ۔
توضیح الکلام جلد ۲ صفحہ ۵۹۱

مشہور مالکی فقیہ اور عظیم محقق علامہ ابن عبدالبرؒ فرماتے ہیں :۔

ان الا غلب عندی ان قولہ احدی عشرۃ وہم
میرے نزدیک غالب گمان یہ ہے کہ امام مالک کا قول گیارہ رکعات وہم ہے ۔
زرقانی شرح موطا جلد ۱ صفحہ ۲۱۵

پھر فرماتے ہیں

روی غیر مالک فی ھذا الھدیث احدی وعشرون وھو الصھیح ولا اعلم احدا قال فیہ احدی عشرۃ الا مالکا
امام مالک کے علاوہ دیگر راویوں نے اس ھدیث میں تراویح کی اکیس رکعات نقل کی ہیں اور یہی صحیح ہے اور میں نہیں جانتا کہ امام مالکؒ کے سوا کسی دوسرے محدث نے گیارہ رکعات کا قول اس حدیث میں نقل کیا ہو ۔
زرقانی شرح موطا جلد ۱ صفحہ ۲۱۵

دیکھیں علامہ ابن عبدالبرؒ باوجود امام مالک کے مقدلد ہونے کے کھلے دل سے اس حقیقت کو تسلیم کرتے ہیں گیارہ رکعات کا قول امام مالکؒ کا وہم اور انکا تفرد ہے ۔
نیز یہ بھی کہ اس حدیث کے بنیادی راوی امام مالکؒ کا اپنا عمل بھی اس روایت کے خلاف ہے ۔

شیخ عبدالحق محدث دہلوی کی عبارت

میں نے پہلے بھی شیخ عبدالحقؒ کی عبارت پر بات کی تھی لیکن سچ بولو صاحب نے بغیر کوئی علمی جواب دئے پھر وہی عبارت پیش کر دی ، سچی بات تو یہ ہے کہ سچ بولو صاحب نے جہاں سے عبارت کاپی کی تھی وہاں بھی مجھے بہت مشکل نظر آتا ہے کہ پوری نقل کی گئی ہو اصل میں جہاں سے یہ عبارت نقل کی گئی ہے وہ شیخ عبدالحق مھدث دہلوی کی فتح الحمن کی جلد ۳ کا صفحہ ۴۷ ہے یہ دیکھیں ۔

لیجئے! ہم حضرت شیخ رحمہ اللہ کی اصل عبارت نقل کر دیتے ہیں اور ساتھ ساتھ غیر مقلدین کی ''دیانت'' بھی بتا دیتے ہیں کہ انھوں نے کیا عبارت چھوڑی۔ حضرت شیخ رحمہ اللہ حدیث عائشہ رضی اللہ عنہا کو نقل کرنے کے بعد لکھتے ہیں:

و لم یثبت روایۃ عشرین رکعۃ منہ صلی اللہ علیہ و سلم کما ھو المتعارف الا ان فی روایت ابن ابی شیبۃ من حدیث ابن عباس کان رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم یصلی فی رمضان عشرین رکعۃ و الوتر و قالوا اسنادہ ضعیف و قد عارضہ حدیث عائشۃ رضی اللہ عنہا الخ
(فتح الرحمن ج 3 ص 47)
ترجمہ:بیس رکعت کی روایت آپ صلی اللہ علیہ و سلم سے ثابت نہیں جیسا کہ بات مشہور ہےلیکن ابن ابی شیبہ کی روایت میں حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم رمضان میں بیس رکعت اور وتر پڑھتے تھے، اور وہ کہتے ہیں کہ اس کی سند ضعیف ہے اور حدیث عائشہ کے معارض ہے۔

یہ اعتراض نقل کرنے کے بعد آگے جا کر لکھتے ہیں
:
فالظاہر انہ قد ثبت عندھم صلوۃ النبی صلی اللہ علیہ و سلم عشرین رکعۃ کما جاء فی حدیث ابن عباس فاختارہ عمر۔
(فتح الرحمن ج 3 ص48 )
ترجمہ: پس یہ بات ظاہر ہے کہ صحابہ رضی اللہ عنہم کے ہاں آپ صلی اللہ علیہ و سلم کی نماز بیس رکعت ثابت ہے جیسا کی حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ کی حدیث میں آیا ہے اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے اپنایا ہے ۔


اب ملاحظہ فرمائیں غیر مقلدین کی ''دیانت''۔۔
1:اصل ترجمہ کا حاصل یہ تھا کہ بیس رکعت کی روایت کو جو غیر ثابت کہا جا رہا ہے یہ بات مشہور ہو گئی ہے، اور غیر مقلدین کے ترجمہ سے ظاہر ہوتا ہے کہ شیخ کہہ رہے ہیں کہ بیس رکعت کی جو مشہور حدیث ہے وہ ثابت نہیں۔ دونوں میں زمین و آسمان کا فرق ہے۔

2: '' اسنادہ ضعیف '' (اس روایت کی سند ضعیف ہے ) حضرت شیخ رحمہ اللہ کا اپنا کلام نہیں ہے بلکہ یہ تو دوسروں کا کلام ہے جو حضرت شیخ رحمہ اللہ لفظ '' و قالوا '' کے ساتھ نقل کر رہے ہیں کہ یہ بات اوروں نے کہی ہے لیکن غیر مقلدین نے لفظ '' و قالوا '' اڑا کر کلام کو حضرت شیخ رحمہ اللہ کی طرف منسوب کر دیا۔

3: حضرت شیخ رحمہ اللہ نے '' الا ان فی روایت ابن ابی شیبۃ من حدیث ابن عباس کان رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم یصلی فی رمضان عشرین رکعۃ و الوتر '' سے اس اعتراض(کہ بیس رکعت ثابت نہیں) کا رد فرما دیا ہےلیکن غیر مقلدین اس کو ہضم کر گئے اور ترجمہ درست نہ کیا۔

4: حضرت شیخ رحمہ اللہ نے آگے چل کر اس پچھلے اعتراض(غیر ثابت والا) کا جواب انہ قد ثبت عندھم صلوۃ النبی صلی اللہ علیہ و سلم عشرین رکعۃ (کہ صحابہ رضی اللہ عنہم کے ہاں آپ صلی اللہ علیہ و سلم کی نماز بیس رکعت ثابت ہے) سے دے دیا ہے لیکن غیر مقلدین کی "دیانت" نے اسے ذکر کرنا گوارا نہ کیا۔

علامہ زیلعی حنفیؒ کی عبارت:۔

علامہ زیلعی حنفی رحمہ اللہ کی کتاب " نصب الرایہ " دراصل فقہ حنفی کی معتبر کتاب"الھدایہ" میں موجود احادیث و آثار کی تخریج ہے یعنی ہدایہ میں جو جو احادیث و آثار نقل کیے گئے ہیں وہ کن کن کتابوں میں ہیں اس کی نشاندہی کی ہے۔نیز الی موضوع پر اگر مختلف روایات مروی ہیں تو انھیں جمع کر دیا ہے۔

علامہ زیلعی حنفی رحمہ اللہ نے تراویح کے مسئلہ پرمختلف روایات نقل کی ہیں۔زیر بحث روایت [حدیث جابر رضی اللہ عنہ] کے ساتھ ساتھ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ کی وہ روایت بھی نقل کی ہےجس میں آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم سے بیس رکعت تراویح کا ثبوت ہے لیکن معترض نے اسے نقل نہیں کیا۔اسی طرح علامہ زیلعی حنفی رحمہ اللہ نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے بیس رکعت کے ثبوت پر دو روایات نقل کی ہیں، ایک بیہقی سے جس کی سند کے بارے میں امام نووی رحمہ اللہ کا قول"اسنادہ صحیح" نقل کیا اور دوسری رویت موطا امام مالک سے نقل کی ہے، معترض کی "دیانت" نے اسے بھی نقل نہ ہونے دیا۔

خلاصہ یہ کہ علامہ زیلعی حنفی رحمہ اللہ کےحدیث جابر رضی اللہ عنہ نقل کرنے سے یہ لازم نہیں آتا کہ وہ آٹھ کے قائل ہیں بلکہ ان کا موقف بطور حنفی ہونے کے وہی ہے جو ان کی کتاب " نصب الرایہ " کے متن "ہدایہ" میں ہے کہ تراویح بیس رکعت ہی ہے۔

امام محمد کی عبارت

غیر مقلدین کا یہ سمجھنا کہ امام محمد رحمہ اللہ نے حدیث عائشہ رضی اللہ عنہا کو جو قیام رمضان کے باب میں نقل کیا ہے لہذا وہ اس حدیث کو تراویح کے متعلق مانتے ہیں، بالکل غلط ہے۔ اس کی چند وجوہ ہیں:

1: کہ امام محمد رحمہ اللہ نے اپنی اسی کتاب موطا میں باب صلوۃ اللیل (ص 119)اور باب قیام شھر رمضان (ص 141 ہمارے نسخہ کے مطابق)کے الگ الگ باب قائم کیے ہیں۔ انھوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے گیارہ رکعات والی دو روایات نقل کی ہیں۔ایک روایت باب صلوۃ اللیل( تہجد) میں عروہ بن زبیر سے اور دوسری روایت باب قیام شھر رمضان میں ابو سلمہ سے۔اس سے معلوم ہوتا ہے کہ وہ گیارہ رکعات کو رمضان اور غیر رمضان میں تہجد کے لیے ہی مانتے ہیں۔

2: باب قیام شھر رمضان میں پہلی حدیث نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے لائے ہیں جس میں باجماعت نماز کا ذکر ہے (رکعات کا تذکرہ نہیں) ، ایک حدیث حضرت عبد الرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ سے لائے ہیں جس میں قیام رمضان (تراویح ) کی ترغیب دی گئی ہے۔ لیکن حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی زیر بحث حدیث (جس میں گیارہ رکعت مع وترکا ذکرہے) میں نہ جماعت کا ذکر ہے نہ ترغیب کا، بلکہ اکیلی نماز کا بیان ہے۔ معلوم ہوا کہ اس حدیث عائشہ کو رمضان میں تہجد ہی کے لیے لائے ہیں نہ کہ تراویح کے لیے۔۔۔

ملا علی القاریؒ کی عبارت
علامہ ملا علی قاری حنفی رحمہ اللہ اپنی کتاب مرقاۃ شرح مشکوۃ میں فرماتے ہیں:
ان التراویح فی الاصل احدی عشرۃ رکعۃفعلہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم ثم ترکہ لعذر۔
دراصل تراویح رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کے فعل سے گیارہ ہی رکعت ثابت ہے۔ جن کو آپ نے پڑھا بعد میں عذر کی وجہ سے چھوڑ دیا۔

جواب:

ہمارے مطبوعہ نسخہ میں یہ عبارت ان الفاظ کے ساتھ ہمیں نہیں ملی،نا معلوم بدحواسی میں غیر مقلدین نے یہ کہاں سے نقل کی ہے۔

البتہ ایک عبارت جس سے کسی کو وہم ہو تو اس کی وضاحت ضروری ہے۔ عبارت یہ ہے۔

أن قيام رمضان سنة إحدى عشرة بالوتر في جماعة فعله عليه الصلاة والسلام ثم تركه لعذر
اولا۔۔۔یہ عبارت ملا علی قاری رحمہ اللہ کی نہیں بلکہ علامہ ابن الہمام رحمہ اللہ کی ہے جو انھوں نے فتح القدیر سے نقل کی ہے۔ چنانچہ خود تصریح فرماتے ہیں؛
و قال ابن الھمام۔۔۔۔[مرقاۃ ج 4 ص 439]

اور علامہ ابن الہمام رحمہ اللہ کی عبارت کا مستقل جواب عبارت نمبر 3 کے جواب کے تحت ملاحظہ فرمائیں۔

ثانیا۔۔۔ملا علی قاری رحمہ اللہ نے واضح طور پر بیس کی روایات نقل کی ہیں جو ان کے موقف[ بیس رکعت]کی واضح دلیل ہیں۔ چند عبارات ملاحظہ ہوں:
1: والذي صح أنهم كانوا يقومون على عهد عمر بعشرين ركعة
[مرقاۃ ج 4 ص 435]

ترجمہ:صحیح سند سے ثابت ہے کہ صحابہ کرام رضی اللہ عنھم حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے دور میں بیس رکعت پڑھتے تھے۔
2: أجمع الصحابة على أن التراويح عشرون ركعة
[مرقاۃ ج 4 ص 441]

ترجمہ:صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کا اجماع ہے کہ تراویح بیس رکعت ہے۔
3: فصار اجماعا لما روی البیھقی باسناد صحیح انھم کانوا یقومون علی عھد عمر بعشرین رکعۃ وعلی عھد عثمان و علی رضی اللہ عنھم
[شرح النقایہ ج1 ص 342]

ترجمہ:پس اجماع ہو گیا،کیونکہ بیھقی میں سند صحیح کے ساتھ مروی ہے کہ صحابہ کرام رضی اللہ عنھم حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے دور میں بیس رکعت پڑھتے تھے، ایسے ہی خلافت عثمانی اور خلافت علی میں بھی۔

4: حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے دور مبارک میں بیس رکعت تراویح کی دلیل بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں؛

و کانہ مبنی علی ما رواہ ابن ابی شیبۃ فی مصنفہ و الطبرانی من حدیث ابن عباس انہ علیہ الصلاۃ والسلام کان یصلی فی رمضان عشرین رکعۃ سوی الوتر۔
[شرح النقایہ ج1 ص 342]

ترجمہ: گویا حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا عمل حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث پر مبنی ہے جسےامام ابن ابی شیبہ نے اپنے مصنف میں اور امام طبرانی نے روایت کیا ہے کہ آ پ علیہ الصلاۃ والسلام رمضان میں وتر کے علاوہ بیس رکعت پڑھتے تھے۔

ان واضح تصریحات کی موجودگی میں ملا علی قاری رحمہ اللہ تعالی کی جانب آٹھ رکعت کا قول منسوب کرنا تعجب انگیز ہے۔

مولانا عبدالحئی لکھنویؒ کی عبارت

:
مولانا عبد الحئی لکھنوی رحمہ اللہ التعلیق الممجد شرح موطا امام محمد میں فرماتے ہیں واخرج ابن حبان فی صحیحہ من حدیث جابر انہ صلی بھم ثمان رکعات ثم اوتر و ھذا اصح۔اور ابن حبان نے اپنی صحیح میں جابر رضی اللہ عنہ کی حدیث سے روایت کیا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے صحابہ رضی اللہ عنہ کوعلاوہ وتر آٹھ رکعت پڑھائیں۔یہ حدیث بہت صحیح ہے۔

جواب:اس کے جواب سے قبل مقدمہ نمبر 4 پڑھ لیں کہ اگر مولانا عبد الحئی لکھنوی رحمہ اللہ نے اسے صحیح کہا تو اس سے یہ لازم نہیں آتا کہ یہ معمول بہا بھی ہو۔خود مولانا عبد الحئی لکھنوی رحمہ اللہ کا اپنا موقف اور عمل کیا ہے؟؟ ان کی کتب سے واضح ہے کہ وہ بیس رکعت ہی کو سنت مانتے ہیں۔ تصریحات پیش خدمت ہیں:

1:ثبت اھتمام الصحابۃ علی عشرین فی عھد عمر و عثمان و علی فمن بعدھم اخرجہ مالک و ابن سعد البیھقی و غیر ھم و ما واظب علیہ الخلفاء فعلا او تشریفا ایضا سنۃ لحدیث علیکم بسنتی و سنت الخلفاء الراشدین اخرجہ ابو داود و غیرہ
[عمدۃ الرعایۃ ج1 ص175]

ترجمہ:عہد عمر ، عثمان اور علی رضی اللہ عنہم اور اس کے بعد بھی صحابہ کرام کا بیس رکعت پر اہتمام ثابت ہے، اسے امام مالک، ابن سعد اور بیہقی و غیرہ نے نقل کیا ہے۔اور جس پر خلفاء راشدین نےفعلا یا قولا مواظبت کی ہو وہبھی سنت ہےکیونکہ ابو داود وغیرہ کی حدیث میں ہے کہ تم پر میری اور میرے خلفاء راشدین کی سنت لازم ہے۔

2:ان مجموع عشرین رکعۃ فی التراویح سنۃ موکدہ۔
[تحفۃ الاخیار ص209]
ترجمہ:تراویح بیس رکعت سنت موکدہ ہے۔

3:فمن اکتفی علی ثمان رکعات یکون مسیئا
[تحفۃ الاخیار ص209]
ترجمہ:جو شخص آٹھ رکعت پر اکتفا کرے وہ برا کام کرنے والا ہے۔

4:عشرون رکعۃ یاثم تارکھا۔
[تحفۃ الاخیار ص209]
ترجمہ:بیس رکعت کا تارک گنہگار ہو گا۔

5:شیخ عبد الحق رحمہ اللہ کی کتاب "فتح الرحمن" کے حوالے سے لکھتے ہیں
:
فالظاہر انہ قد ثبت عندھم صلوۃ النبی صلی اللہ علیہ و سلم عشرین رکعۃ کما جاء فی حدیث ابن عباس فاختارہ عمر۔[تحفۃ الاخیار ص211]
ترجمہ: پس یہ بات ظاہر ہے کہ صحابہ رضی اللہ عنہم کے ہاں آپ صلی اللہ علیہ و سلم کی نماز بیس رکعت ثابت ہے جیسا کی حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ کی حدیث میں آیا ہے اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے اپنایا ہے ۔

ایک بات یاد رکھیں کہ بعض مرتبہ ایک محدث کسی حدیث کو سند کے اعتبار سےصحیح کہ دیتا ہے لیکن عمل اس پر نہیں کرتا بلکہ سند کے اعتبار سے جہ اس سے کم درجہ کی ہو اس پر کرتا ہے۔ جیسے صحیح بخاری میں ران کے ستر ہونے کے مسئلہ میں امام بخاری رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

و حدیث انس اسند و حدیث جرھد ھذا احوط حتی نخرج من اختلافھم۔
[صحیح بخاری ج1 ص53]

ترجمہ:حضرت انس کی حدیث سند کے اعتبار سے زیادہ صحیح ہے لیکن حضرت جرھد کی حدیث[جس میں ران کے ستر ہونے کا ذکر ہے] میں احتیاط زیادہ ہے،[اس لیے اس پر عمل کریں گے] حتی کہ اختلاف سے بچ جائیں۔

مولانا عبد الحئی لکھنوی رحمہ اللہ نے حدیث جابر رضی اللہ عنہ کو صحیح کہا لیکن عمل حدیث ابن عباس رضی اللہ عنہ پر کیا[جو بیس رکعت کے متعلق ہے] گویا امام بخاری رحمہ اللہ کے طرز کے مطابق احتیاط کا پہلو اختیار فرمایا ہے کہ بیس میں آٹھ تو ادا ہو جائیں گی لیکن آٹھ میں بیس کی ادائیگی ناممکن ہے۔۔

مولانا خلیل احمد سہارنپوریؒ کی عبارت

جناب میں نے پہلے بھی بتایا تھا کہ مولانا خلیل احمد سہارنپوری اس عبارت میں صرف اتنا ثابت کر رہے ہیں کہ تمام امت تراویح کو سنت موکدہ مانتے ہیں اور غیر مقلدین کے حوالے سے لکھتے ہیں کہ چلو کم ہی صحیح لیکن آٹھ رکعت انکے نزدیک بھی سنت موکدہ ہی ہے ۔ لیکن اسکا یہ مطلب نہیں کہ وہ احناف کا نظریہ بتا رہے ہیں ۔ یہ آپ کی کم فہمی اور ہٹ دھرمی ہے کہ آپ شیخ کی عبارت کا اپنی مرضی کا مطلب نکال رہے ہیں جو کہ نکلتا بھی نہیں ۔

میرے اوپر جھوٹے الزامات لگانے والوں کی حقیقت اور کس طرح عبارات میں قطعہ برید اور خیانت سے کام لیا سب کے سامنے واضح ہے الحمد اللہ ۔
 

Back
Top