Current situation & root cause analysis

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)


گھوم پھر کر ، گھما پھرا کر ہماری منطق کی تان آخر ہنود و یہود پر ٹوٹتی ہے


وضاحتیں کرتے کرتے ، تاریخ میں رد و بدل کرتے کرتے ، آخر طالبان معصوم ہی نکلتے ہیں ، وہ اصول ہی کیا جو ریاست میں خارجیوں کی پہچان نا کر سکے ، وہ شرع ہی کیا جو قتل و غارت ، بربریت کی کھلے لفظوں مذمت نا کر سکے ، اسی طرح کی وضاحتوں نے جرائم پیشہ ، فاسق و فاجر قاتلوں کو طالبان ، جہاد ، رد عمل ، اسلام جیسی اصطلاحات میں چھپا دیا ہے ، خارجی صرف خارجی ہیں ، جتنی مرضی تحقیق کر لیں ، جتنی بار امریکہ کو درگور کر دیں ، خارجیوں نے ہر بار فتنہ بنانا ہے ، فساد مچانا ہے
 

Back
Top