مسئلہ صرف یہیں ختم نہیں ہوتا . کہ پولیس وقت پر نہیں پہنچی اگر ملزمان گرفتار ہو جاتے ہیں تو کیا واقع ان کو سزا مل پاے گی؟ تما م گواہوں اور ثبوتوں کی روشنی میں معزز عدالتیں مجرموں کو باعزت بری کر دیں گی.ایک خاتون نے عزت بچانے کیلئے پکارا تھا تو محمد بن قاسم ہزاروں میل دور سے فوج سمیت پنہچ گیا تھا
آج اس خاتون نے چندمیل دور سے موٹروے پولیس کو پکارا مگر وہ تمام تر سہولیات، جدید ترین گاڑیاں، اسلحہ اور موبئل فون و وائرلیس کی سہولیات کے باوجود یہ کہہ کر سوگئے کہ اوہو وہ تو ہمارا ایریا نہیں ہے
پولیس ٹریننگ کے مطابق جاے حادثہ پر جو بھی قریب ترین پولیس وین ہو اس کا پنہچنا لازمی ہے تاکہ جرم کو روکا جا سکے اور شہری کی حفاظت کی جاسکے۔ پولیس یہ کہہ ہی نہیں سکتی یہ یہ اس کا ایریا نہیں ہے ہاں اس ایریا کی پولیس جب پنہچ جاے تو قانونی کاروای کیلئے اسے تمام انفارمیشن دے کر دوسرے علاقے کی پولیس واپس آجاتی ہے
جو مجرمانہ غفلت موٹروے پولیس نے کی ہے اس پر بھی سخت ایکشن ہونا ضروری ہے
PMLN ke saath bhi ties hain aur PTI ke saath bhi hai. The whole system is rotten. Neither Nawaz was good nor Imran is any better. Yeh PTI Punjab assembly ke mpa ki list nikal lo tu saray electibles are either from Noon or PPP having changed their loyalties. And don't expect anything from Wasim Akram plus, woh bechare minutes of meeting nhi parh pta aap log ussey police reforms expect kertai ho.Notorious Punjab Police has nexus with criminals, it's a known fact. Criminals are fearless because of that.
Punjab Police are loyal only to PMLN & it's Thug leaders. .
This rotten system is the production & the leftover filth & liabilities of Nawaz, Shahbaz, Hamza, Rana Sana, Saad Rafiq, Ahsan Iqbal, Ishaq Dar like criminals who ruled Punjab for the last 30 years..
Reform is the need of the hour....CM Buzdar pls. change 10 more IG, DIG, SSP, AIG, SP in Punjab if necessary.
Yeah you are right. Its a sad state of affair.A Shameful Porn Punjabi Culture. Our Star Actress Shabnam was raped in same fashion In front of her husband n children.the culprits were released by Punjab Police n Judiciary. Among those criminals one Joined PTI later kept ou on pressure.
Same happened in Sindh the son in law of Ghulam Ishaq Khan , Irfan ullah Marawwat was raping lady doctors , and among one suicided ,so case registered but no way , Zardari offered him to join PPP , but thanks God Asifa n Bakhtawar opposed so Zardari retrieved.
She decided not to go go Bangladesh but after this event she left Punjab for ever.
I doubt a Mohammad Bin Qassim from Punjab may be more notorious than Punjab Police ? Please don’t call him, Rape Rates will triple.ایک خاتون نے عزت بچانے کیلئے پکارا تھا تو محمد بن قاسم ہزاروں میل دور سے فوج سمیت پنہچ گیا تھا
آج اس خاتون نے چندمیل دور سے موٹروے پولیس کو پکارا مگر وہ تمام تر سہولیات، جدید ترین گاڑیاں، اسلحہ اور موبئل فون و وائرلیس کی سہولیات کے باوجود یہ کہہ کر سوگئے کہ اوہو وہ تو ہمارا ایریا نہیں ہے
پولیس ٹریننگ کے مطابق جاے حادثہ پر جو بھی قریب ترین پولیس وین ہو اس کا پنہچنا لازمی ہے تاکہ جرم کو روکا جا سکے اور شہری کی حفاظت کی جاسکے۔ پولیس یہ کہہ ہی نہیں سکتی یہ یہ اس کا ایریا نہیں ہے ہاں اس ایریا کی پولیس جب پنہچ جاے تو قانونی کاروای کیلئے اسے تمام انفارمیشن دے کر دوسرے علاقے کی پولیس واپس آجاتی ہے
جو مجرمانہ غفلت موٹروے پولیس نے کی ہے اس پر بھی سخت ایکشن ہونا ضروری ہے
let suppose they do catch those bastard who did this
witness kider say aien gay?
and they will be released from courts
یہ بھی کنفرم ہوچکا ہے کہ کسی گاڑی والے نے بھی پولیس کو اطلاع دی تھی کہ ایک اکیلی خاتون سڑک پر گاڑی سے گھسیٹ کر نیچے لے جای جارہی ہے اس کے باوجود ایکشن میں تاخیر کی گئی اور پولیس سے پہلے عورت کے لواحقین پنہچ گئےمسئلہ صرف یہیں ختم نہیں ہوتا . کہ پولیس وقت پر نہیں پہنچی اگر ملزمان گرفتار ہو جاتے ہیں تو کیا واقع ان کو سزا مل پاے گی؟ تما م گواہوں اور ثبوتوں کی روشنی میں معزز عدالتیں مجرموں کو باعزت بری کر دیں گی.
No witnesses needed. DNA testing will be enough just like it is all over the world. In this case though the children are also witnesses. Insha-allah the culprits will be caught and severely punished. It's such a high profile case that no judge would dare let off the criminals that easily.