ustadjejanab
Chief Minister (5k+ posts)
بچپن میں پلاٹ میں کھیلنے کے کرکٹ رولز
دس اینٹوں سے وکٹ بنائیں گے ..نہ ایک اینٹ زیادہ نہ کم
پہلی بل ٹرائی بال ھو گی
اگر بال ساتھہ والے گھر چلی گئی تو پھینکنے والا خود لاۓ گا
بیٹنگ ٹیم کا ایک بندہ ایمپائر بنے گا
وکٹ کیپر بھی بیٹنگ ٹیم کا ھو گا
باونڈری (دیوار ) کو ڈائرکٹ لگا تو چھکا، ایک ٹھپا کھا کر لگا تو چوکا ، اڑتا ہوا باھر گیا تو آوٹ
آخری بیٹسمن اکیلا کھیل سکتا ھے..لیکن بھاگ کر دو رنز سے کم بنانے کی اجازت نہیں
جو بال گم کرے گا وھی نئی بال لاۓ گا
نیٹو کی ٹیپ کے پیسے سب مل کر دیں گے
چھوٹے بچے صرف فیلڈنگ کریں گے ...انہیں آخر میں ایک اوور کھلایا جاۓ گا
جو ٹیم جیتے گی ، اگلے میچ میں پہلی باری اسی کی ھو گی
جب اندھیرا (بیڈ لایٹ) ھو جاۓ تو صرف سپن بالنگ کرائی جاۓ گی
وٹا بال کی بلکل اجازت نہیں ھے
دیوار کو لگنے کے بعد ایک ہاتھہ سے کیچ پکڑا گیا تو آوٹ