فرش پر پڑی الکتاب دیکھ کر ، دل نا پسیجا ، الله اکبر ، کاش میں جمعدار ہوتا ، سینے سے لگا لیتا ، خدا کی قسم اپنا دامن بھر لیتا ، چوم لیتا ، میری کتاب ، میرا کلام ، جس نے پھینکا وہ بدنصیب و بدتمیز ، ہاتھ کپڑے جسم غرق کر دیتا ، ایک ایک ورق نکال لیتا ، ایک ایک نسخہ سنبھال لیتا ، الله الله میں وہاں نہیں تھا ، میں بدنصیب نکلا ، جیسا بھی تھا ، جس طرح بھی تھا ، بے ساختہ بوسہ دیتا ، دامن پھیلا بیٹھ جاتا ، میرا دامن بھر دو ، میری جھولی بھر دو ، فخر ، غرور کیسا ہوتا ، الله الله ، میری کتاب میری کتاب ، الله اکبر ،
میری مذمت ان کے لیے ، جو اس طرح دوسروں کی محبتوں کو رسوا کیا کرتے ہیں ، نا سعودی کا سوال ، نا شیعہ سنی کا جواز ، آتا بھی کیوں ؟ کتاب و محمد کا حوالہ ہو تو ایرانی ، سعودی سب بے معنی ، کتاب و فرش برابر تھے ، میرا ذہن اطراف جاتا کیوں ؟ نظر گڑی ، پھر آٹھ نا سکی ، خدا کی قسم نظر بھر آئ ، دل ٹوٹ ٹوٹ سا گیا ، کلام بے توقیر ، کس نے کیا ، کیوں کیا ؟ نہیں معلوم ، ظاہر ہے کسی شر پسند نے کیا ، سیلاب سے ہوا ، یا کسی نے برد کیا ، نہیں معلوم ، میں مذمت ہی کروں گا ، جو اس طرح ہماری محبتوں کو رسوا کرتے ہیں ، کبھی کتاب ، کبھی پیغامبر ، ان وحشیوں کی مذمت نا کرتا تو ، دھمال ڈالتا ،
دل پسیج جاتا ہے ، پتھر اٹا ، ڈٹا رہتا ہے ، مجھ سے تو نا ہوا ، لیکن فورم کی مذہبی رنڈیاں کہتی ہیں ، میں فرقہ پرست ہوں ، میں قران دیکھ کر جذب میں لکھ گیا ، وہ قران دیکھ کر بھی شیعہ سنی عربی عجمی ڈھونڈتے رہے ، لعنت ان مذہبی بدمعاشوں پر ، ان سے اچھی کوٹھے کی مخلوق ، ان حواریوں سے اچھے کسی رنڈی خانے کے دلال ، کنجر صرف کنجر ، بار بار کنجر ، نسل در نسل کنجر ، قران فرش پر دیکھا تو ، دل نا پسیجا ، ان کی قران سے محبت دیکھو ، ان کی عاشقی دیکھو ، جنم جنم کے زنائ بوقت ضرورت مکار عاشق ، مجھے کہتے ہیں ، میں فرقہ پرست ، میں نہ حافظ ، نا قاری ، نا مفسر ، نا شارح ، نا مفتی ، نا مولوی ، لیکن مجھے اپنی کتاب سے محبت ، مجھے ام الکتاب سے عقیدت ، قصہ مختصر ، میں کافر ، میں شیعہ ، میں سنی ، میں مشرک ، میں مردود ، ہاں میں سب کچھ ہوں ، لیکن میں فرش پر قران برداشت نہیں کر سکتا ، جو لکھا ، میرا ایمان ، جو کہا میرا عشق ، کاش میں میں اس وقت کا جمعدار ہوتا ، رو رو اٹھاتا ، مجھ جیسے کافر کو اسی محبت پر فخر ، الحمدللہ ، صد بار الحمد للہ
:(استاد محترم لبرل صاھب ، مقدمہ پھر آپ کی نظر ، بار بار آپ ہی کو زحمت ،
موڈریٹر میری پوسٹ کو ایڈیٹ کرنے کا تکلف نا کریں ،
aur agar seene se lagane se pehle aap ki tasweer bana kar dekha dain before tou aap kia izhaar karain ge....................
مجھے فرقہ واریت بتا دو ، اگر رائی برابر بھی ایمان ہے ، تو میری پوسٹ میں سے نسل پرستی بتا دو ، کذب ، کذاب ، جھل و جہالت ، فرقہ واریت ؟
جی جی ، میں پہلے فرش پر سجاؤں گا ، قطار میں لگاؤں گا ، گنتی کراؤں گا ، مجمے کو دکھاؤں گا ، پھر سینے سے لگاؤں گا ، تصویر بناؤں گا ، یہ محبت تو نا ہوئی ، یہ تو دفتر ہوا
میں ہوں ہی فرقہ پرست ، مردود ، کافر ، میری برابری نا کریں آپ ، میں کہاں آپ کہاں ، اور دوسرے اسلام خور کہاں ،
ham pichlay kai saloon se is forum per aap ki bakwaas suntay aa rahay hain.
Hamain sab pata hai kon kia hai aur kon kia kerta hai.
as a police man if you dont follow the order or you do some else..................ye tou ab aap behes brae behes kar rahain hain......................ab aap ye kaise keh sakte hain k jin afraad ne quran ul furqan ko nikala he un k diloon ka bhed tou allah rabbul izzat hi jaan sakta he ab aap un ki ek tasweer dekh kar un ke diloon ka mukammal ehwal tou tahreer nahi kar sakte................................walla ho allam bis sawab.
فرش پر پڑی الکتاب دیکھ کر ، دل نا پسیجا ، الله اکبر ، کاش میں جمعدار ہوتا ، سینے سے لگا لیتا ، خدا کی قسم اپنا دامن بھر لیتا ، چوم لیتا ، میری کتاب ، میرا کلام ، جس نے پھینکا وہ بدنصیب و بدتمیز ، ہاتھ کپڑے جسم غرق کر دیتا ، ایک ایک ورق نکال لیتا ، ایک ایک نسخہ سنبھال لیتا ، الله الله میں وہاں نہیں تھا ، میں بدنصیب نکلا ، جیسا بھی تھا ، جس طرح بھی تھا ، بے ساختہ بوسہ دیتا ، دامن پھیلا بیٹھ جاتا ، میرا دامن بھر دو ، میری جھولی بھر دو ، فخر ، غرور کیسا ہوتا ، الله الله ، میری کتاب میری کتاب ، الله اکبر ،
میری مذمت ان کے لیے ، جو اس طرح دوسروں کی محبتوں کو رسوا کیا کرتے ہیں ، نا سعودی کا سوال ، نا شیعہ سنی کا جواز ، آتا بھی کیوں ؟ کتاب و محمد کا حوالہ ہو تو ایرانی ، سعودی سب بے معنی ، کتاب و فرش برابر تھے ، میرا ذہن اطراف جاتا کیوں ؟ نظر گڑی ، پھر آٹھ نا سکی ، خدا کی قسم نظر بھر آئ ، دل ٹوٹ ٹوٹ سا گیا ، کلام بے توقیر ، کس نے کیا ، کیوں کیا ؟ نہیں معلوم ، ظاہر ہے کسی شر پسند نے کیا ، سیلاب سے ہوا ، یا کسی نے برد کیا ، نہیں معلوم ، میں مذمت ہی کروں گا ، جو اس طرح ہماری محبتوں کو رسوا کرتے ہیں ، کبھی کتاب ، کبھی پیغامبر ، ان وحشیوں کی مذمت نا کرتا تو ، دھمال ڈالتا ،
دل پسیج جاتا ہے ، پتھر اٹا ، ڈٹا رہتا ہے ، مجھ سے تو نا ہوا ، لیکن فورم کی مذہبی رنڈیاں کہتی ہیں ، میں فرقہ پرست ہوں ، میں قران دیکھ کر جذب میں لکھ گیا ، وہ قران دیکھ کر بھی شیعہ سنی عربی عجمی ڈھونڈتے رہے ، لعنت ان مذہبی بدمعاشوں پر ، ان سے اچھی کوٹھے کی مخلوق ، ان حواریوں سے اچھے کسی رنڈی خانے کے دلال ، کنجر صرف کنجر ، بار بار کنجر ، نسل در نسل کنجر ، قران فرش پر دیکھا تو ، دل نا پسیجا ، ان کی قران سے محبت دیکھو ، ان کی عاشقی دیکھو ، جنم جنم کے زنائ بوقت ضرورت مکار عاشق ، مجھے کہتے ہیں ، میں فرقہ پرست ، میں نہ حافظ ، نا قاری ، نا مفسر ، نا شارح ، نا مفتی ، نا مولوی ، لیکن مجھے اپنی کتاب سے محبت ، مجھے ام الکتاب سے عقیدت ، قصہ مختصر ، میں کافر ، میں شیعہ ، میں سنی ، میں مشرک ، میں مردود ، ہاں میں سب کچھ ہوں ، لیکن میں فرش پر قران برداشت نہیں کر سکتا ، جو لکھا ، میرا ایمان ، جو کہا میرا عشق ، کاش میں میں اس وقت کا جمعدار ہوتا ، رو رو اٹھاتا ، مجھ جیسے کافر کو اسی محبت پر فخر ، الحمدللہ ، صد بار الحمد للہ
:(استاد محترم لبرل صاھب ، مقدمہ پھر آپ کی نظر ، بار بار آپ ہی کو زحمت ،
موڈریٹر میری پوسٹ کو ایڈیٹ کرنے کا تکلف نا کریں ،
قرآن کے ساتھ جذباتی وابستگی کے اظہار کے ساتھ ساتھ گالم گلوچ اور مغلظات
واللہ عجیب
واللہ عجیب
یااللہ !! یہ گروہ کس راہ پر چل پڑا ہے
lol, Jahil Isnan Apni Jahalat ka charcha Her jaga hi kartay hain, Her cheez mein firqa wariyat ko na laya karo, City Hai TAIF, ju Makkah se 30 Mints ki drive per hai, Aik Pahari Ilaqa hai, Wahan per Flood nhi aya kabi aur na Ab aya,
Aur rahi Baat shias ne Aisa kiya, Lannnat hai tumhari Aisi souch per, TAIF , pe Shias ki tadaad Na honay k Brabar hai, Aur Agr yeh kam Maan b liya jai k Shia ka hai, Ab jinho ne Yeh Quran Pak, Allah Maaf karay, Nali se Nikaalien hain, Wo kaun hain ? Wo b shia hai kiya, Q k Quran Abi b Zameen per Qadmo mein perien hain, Jaise Yahan Her Masjid me pere hotay hain, Balkay MazAllah Ap aisi Gustahi Her Namaz k time dekh saktay hain, Quran k Oper se Guzarna ya Kisi Aisi jaga per baithna Jis k nechay Quran ho, Nhi Yaqeen hai tu aik visit Saudia ka kar lo, Pata chal jai ga.
FYI. i m not Shia
جس طرح گالیوں والی سرکار اس تھریڈ پر آ دھمکی ہے
تو کچھ کچھ اندازہ تو ہوتا ہے
aap ne woh baat likh di jo main yahan chahatey hoe bhi likhna nahin chata tha, yeh haqiqat main ne apni ankhhon se dekhi hai. aur pura such yeh hai ke iranion ka mamla bhi is se mukhtif nahin hai, woh bhi kalam ilahi aur duaon ki kitabon ka ihtram nahin krtey
جی میں بحث کر رہا ہوں ، آپ کس بات کا دفاع کر رہے ہیں ؟ قران کا یا کارکن کا ، وللہ علم بلصواب ،
میں نے ایک حقیقت و حیثیت بیان کی تھی ، کسی کارکن کو مجرم نہیں بنایا ، میں ہوتا تو یہ کرتا
جنہوں نے پھینکیں ، ان کی مذمت کی ، مجھے معلوم ہے ، اس طرح کے واقعات ہمارے ہاں بھی ہوتے ہیں ، کیوں کیے جاتے ہیں ؟ آپ جانتے ہیں ، ایسے اعمال کرنے والوں کو وحشی نا کہوں تو ، ہردل عزیز کہوں کیا ،
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|