moazzamniaz
Chief Minister (5k+ posts)
بھٹو نے پی-این-اے کی تحریک کے دوران چار بڑے پاکستانی شہروں میں مارشل لا لگا کر اڑھائی سو سے زائد حکومت مخالف مظاہریں کو فوج کے ہاتھوں قتل کروایا. اب اگر یہ بھی شہید ہے تو پھر دنیا کے سارے قاتل، سیریل کلرز وغیرہ سبھی شہید ہیں. لیکن جہاں پر لاکھوں کردوں اور شیعہ مسلمانوں کا قاتل صدام اور اسامہ لا دین جیسے زمینی چوہوں کو شہید کہا جا سکتا ہے تو پھر اس کو شہید بنانے میں کیا مضائقہ ہے؟؟؟؟؟
ہم نے بطور قوم قسم کھائی ہوئی ہے کہ "سائیں تو سائیں، سائیں کا کتا بھی سائیں"!ا
ہم نے بطور قوم قسم کھائی ہوئی ہے کہ "سائیں تو سائیں، سائیں کا کتا بھی سائیں"!ا