CM Sindh announces to further tighten the LockDown in Sindh | Press conference

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)


ریاست کب تک نرمی کا مظاہرہ کرے ریاست کی نرمی کو یہ لوگ اپنی کامیابی تصور کرنے لگتے ھیں

اسی لیے کسی نے کہا تھا ریاست سے مت ٹکرانا . جیوے عمران تے سوہنا پاکستان
 

boss

Senator (1k+ posts)
سندھ کی کارکردگی افوسناک،پنجاب میں لوگوں کی بقاء کاکام ہورہا
سپریم کورٹ تحریری فیصلہ

?

اب یہ وائرسِ اعلیٰ اپنا سارا غصہ لال ڈاؤن پر نکالے گا

?
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
سندھ حکومت لاک ڈاون کی گردان بند کرے اور آگے چل کر بتائے کیسے وہ لوگوں کو لاک ڈاون کر کے کامیابی سے ان کو گھروں میں خوراک ادویات اور ضرورت کی ہر چیز فراہم کر رہی ہے کیونہ حق ہمیشہ فرض کے ساتھ ملتاہے اگر حکومت کو حق حاصل ہے تو لوگوں کے حقوق کیسے پورے کر رہے ہے وہ بتائیں