CJ Must Resign - Aitzaz Ahsan

Husain中川日本

Senator (1k+ posts)
یہ جج مافیا کا حصہ ہیں اتنی مشکل سے تو انہیں عدالتوں کا قبضہ ملا ہے یہ پاگل ہیں جو استعفیٰ دیں گے ، قوم میں اگر غیرت اور تپڑ ہوگا تو انہیں ہٹا لے گی ورنہ لگے رہو