Civil Disobedience Extended to London ;)

ahnoman1

Politcal Worker (100+ posts)
 
jagga9

Chief Minister (5k+ posts)
میاں صاحب کو جب ٩٩ میں چھتر مارتے ہوۓ فوجیوں نے جدّہ بھیجا تھا تو جتنے لوگ پنجاب کی گلیوں میں نکلے ان سے یہ پھر بھی زیادہ ہیں ...

اور یہ چھتر میاں صاحب کو انہی غیر آئینی حرکتوں کی وجہ سے مکافات عمل کے تور پر پڑے تھے
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
ابھی انکو کسی نے کہ دیا نہ کہ تمھارے ویزا کینسل ہو جانا ہے ..سب کی نافرمابرداری فرمابرداری میں بدل جائے گی ..دو چار لتر پڑ گئے تو سب ٹھیک ہو جایئں گے ..اور شکل بھی پھر الطاف بھائی جیسی
ہو جائے گی
 
hahahha

democratic baat ho rhi ahi
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
hahahha

democratic baat ho rhi ahi

جناب مینے بھی جمہوریت اور اس کے رویے کی بات کی ہے ..جمہوریت کوئی مدار پدر آزاد چیز نہیں بلکہ قانون کی عملداری ،دوسروں کے حقوق اور اپنے فرائض کو پہچانے کا نام ہے،اگر آپ نے یہ سوچ لیا ہے کے تحریک انصاف والوں کہ ہر کام کی تعریف کرنی ہے دفاح کرنا ہے چاہے غلط بھی ہو تو میں آپ کو روک تو نہیں سکتا
 
Umer Raza

Politcal Worker (100+ posts)
ابھی انکو کسی نے کہ دیا نہ کہ تمھارے ویزا کینسل ہو جانا ہے ..سب کی نافرمابرداری فرمابرداری میں بدل جائے گی ..دو چار لتر پڑ گئے تو سب ٹھیک ہو جایئں گے ..اور شکل بھی پھر الطاف بھائی جیسی
ہو جائے گی
sohneoo ye jahan bethe hein wahan kisi ka peyo bhi littar nahi maar sakta inko.
 
Umer Raza

Politcal Worker (100+ posts)

بھائی لوگ جہاں یہ بیٹھے ہیں وہاں لتر کا مطلب بھی کچھ اور ہی ہوتا ہے سرکار
sir G ager apko yad ho to 1 shaks ne bhari mehfil mein musharaf ko jota mara tha. uska kia hua? aj bhi hamare samne zinda salamat hasnta khelta phir raha he, just imagine k wo pak mein hota! yahan qanoon insaanun k liye he. per hamein bhi qanoon ki pasdari kerni chahiye. they should seek permission 1st for demo.
 
PkRevolution

Chief Minister (5k+ posts)
جیو نیوز تباہ ہوچکا۔ اس کی خبر اور نواز کے منہ سے نکلا جھوٹ ایک جسم کی مانند ہے۔