Captain Safdar
Chief Minister (5k+ posts)
جس ک اپنے بچے لندن میں محفوظ ہوں اسے اپنے ذاتی تحفظ کے لئے دہشت گردوں کی حمایت میں ایک عہدہ بیان دینا پڑتا ہے
Like this???

جس ک اپنے بچے لندن میں محفوظ ہوں اسے اپنے ذاتی تحفظ کے لئے دہشت گردوں کی حمایت میں ایک عہدہ بیان دینا پڑتا ہے
پاکستانی طالبان سے کوئی مذاکرات نہیں ہونگے
صرف آپریشن ہو گا
نہ ہی ان کو خیبر پختونخواہ میں دفتر کھولنے دیں گے
افغان حکومت، افغان طالبان سے مزاکرات کرتی ہے تو ہم سہولت کار بنیں گے
سمپل ایز دیٹ

یہ چوول انسان ان کو دفتر کھول کر دینا چاہتا تھا۔۔۔۔۔
یہ چوول اب بھی اپنے لئے طالبان کے دل میں ہمدردی قائم رکھنا چاہتا ہے ۔۔
ایک چوول کہتی ہے طالبان شہید ہے
دوسری کہتی ہے اسے دفتر کھول کر دیں۔
Hum???? matlab Raheel Shareef??? :P
جی نہیں، افغانستان کی حکومت اگر ان سے مذاکرات کرنا چاہتی ہے تو ہم کیوں ان کی مدد نہ کریں
لیکن بڑی قتل و غارت کے بعد ہم نے جو سبق سیکھا ہے وہ یہ کہ پاکستانی طالبان اصل میں مجاہد نہیں بلکہ غیر ملکی کرائے کے سپاہی ہیں
جو پیسے لیکر دہشت گردی کرتے ہیں
ہم نے بھی مزاکرات کی کوشش کی، ناکام، ہوئے تو آپریشن کیا
یاد رہے اگر کوئی کشمیر میں جنگ لڑتا ہے تو وہ ہمارے لئے مجاہد ہے، بھارت کے لئے دہشت گرد
تو جب تک کوئی ریاست پاکستان کے خلاف ہتھیار نہیں اٹھاتا ہمارے لئے اس پر کوئی پوزیشن لینا مناسب نہیں

محفل لوٹ لی آپ نے ۔۔۔
(clap)
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|