Check out the Reaction of People on Imran Khans New Statement

Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
CJfEVqNUkAAynHl.jpg

میں اور میری شیروانی
اکثر یہ باتیں کرتے ہیں
یوں ہوتا تو کیا ہوتا
 
پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
یہ چوول انسان ان کو دفتر کھول کر دینا چاہتا تھا۔۔۔۔۔
یہ چوول اب بھی اپنے لئے طالبان کے دل میں ہمدردی قائم رکھنا چاہتا ہے ۔۔

ایک چوول کہتی ہے طالبان شہید ہے
دوسری کہتی ہے اسے دفتر کھول کر دیں۔

Ahud1

Chief Minister (5k+ posts)
جس ک اپنے بچے لندن میں محفوظ ہوں اسے اپنے ذاتی تحفظ کے لئے دہشت گردوں کی حمایت میں ایک عہدہ بیان دینا پڑتا ہے
 
Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستانی طالبان سے کوئی مذاکرات نہیں ہونگے
صرف آپریشن ہو گا
نہ ہی ان کو خیبر پختونخواہ میں دفتر کھولنے دیں گے

افغان حکومت، افغان طالبان سے مزاکرات کرتی ہے تو ہم سہولت کار بنیں گے
سمپل ایز دیٹ
 
amir1974

Councller (250+ posts)
یہ چوول انسان ان کو دفتر کھول کر دینا چاہتا تھا۔۔۔۔۔
یہ چوول اب بھی اپنے لئے طالبان کے دل میں ہمدردی قائم رکھنا چاہتا ہے ۔۔

ایک چوول کہتی ہے طالبان شہید ہے
دوسری کہتی ہے اسے دفتر کھول کر دیں۔

aur aik chawal insaan kheta tha ttp ko punjab main hamle na karo humre aur aap ke khelaat eik hai kuj yaad aha
 
Ahud1

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستانی طالبان سے کوئی مذاکرات نہیں ہونگے
صرف آپریشن ہو گا
نہ ہی ان کو خیبر پختونخواہ میں دفتر کھولنے دیں گے

افغان حکومت، افغان طالبان سے مزاکرات کرتی ہے تو ہم سہولت کار بنیں گے
سمپل ایز دیٹ

آپ خیبر پختونخواہ کی بات کرتی ہیں ہم نے بنی گا لا میں کھول لینا ہے آپ روک سکتی ہیں تو روک لیں
 
amir1974

Councller (250+ posts)
پاکستانی طالبان سے کوئی مذاکرات نہیں ہونگے
صرف آپریشن ہو گا
نہ ہی ان کو خیبر پختونخواہ میں دفتر کھولنے دیں گے

افغان حکومت، افغان طالبان سے مزاکرات کرتی ہے تو ہم سہولت کار بنیں گے
سمپل ایز دیٹ

aur afgan taliban afganistan main tu dashgardi nahi karte na
 
Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
aur afgan taliban afganistan main tu dashgardi nahi karte na

وہ ہمارا مسئلہ نہیں
ہم ساری دنیا کے ٹھیکیدار نہیں، صرف اپنے ملک کا مفاد دیکھیں گے

اگر افغان حکومت ان سے لڑ سکتی ہے، ہماری طرح ان کے خلاف آپریشن کر سکتی ہے تو کرے
نہیں کر سکتی، اور افغانستان میں ان کی جڑیں بہت گہری ہیں، تو اگر مذاکرات کرنے ہیں تو ہم سہولت دے سکتے ہیں
 
amir1974

Councller (250+ posts)

وہ ہمارا مسئلہ نہیں
ہم ساری دنیا کے ٹھیکیدار نہیں، صرف اپنے ملک کا مفاد دیکھیں گے

اگر افغان حکومت ان سے لڑ سکتی ہے، ہماری طرح ان کے خلاف آپریشن کر سکتی ہے تو کرے
نہیں کر سکتی، اور افغانستان میں ان کی جڑیں بہت گہری ہیں، تو اگر مذاکرات کرنے ہیں تو ہم سہولت دے سکتے ہیں

Acha aap pori dunyia ke theekedar nahi tu phir murri main mazakraat karwani ki kia zarorat ??? aap ka tu stand yeh hona chaiey tu yeh terrorist hai aur en ko hum apne mulk me nahi ahe de gee
 
JusticeLover

Minister (2k+ posts)
There should be no militant forces inside Pakistan including TTP SipahSahaba BLA MQM , all militants should be rushed.

Sorry MR.IK no talks with them don't disrespect our mandate given to you.
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستانی طالبان سے کوئی مذاکرات نہیں ہونگے
صرف آپریشن ہو گا
نہ ہی ان کو خیبر پختونخواہ میں دفتر کھولنے دیں گے

افغان حکومت، افغان طالبان سے مزاکرات کرتی ہے تو ہم سہولت کار بنیں گے
سمپل ایز دیٹ

دنیا لڑائی چھوڑ کے امن اور مزاکرات کی طرف جا رہی ہے
سپر پاور ١٤ سال ذلیل ہونے کے بعد بھی مزاکرات کا راستہ اختیار کر رہی ہے
لیکن ہم نے دوسروں سے سبق نہ سیکھنے کا عہد کر رکھا ہے
ہم نے عبرت نہیں پکڑنی
سمپل ایز دیٹ
 
ninetykman

Minister (2k+ posts)
CJfEVqNUkAAynHl.jpg

میں اور میری شیروانی
اکثر یہ باتیں کرتے ہیں
یوں ہوتا تو کیا ہوتا

Ab tumharay BAAP NS key khilaf money laundering ki file khul gaeyy hai. Tau tum ab kisi bhi statment ko twist ker kay attention divert karnay ki koshish karna. BUt you will fail.
 
Captain Safdar

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستانی طالبان سے کوئی مذاکرات نہیں ہونگے
صرف آپریشن ہو گا
نہ ہی ان کو خیبر پختونخواہ میں دفتر کھولنے دیں گے

افغان حکومت، افغان طالبان سے مزاکرات کرتی ہے تو ہم سہولت کار بنیں گے
سمپل ایز دیٹ

Hum???? matlab Raheel Shareef??? :P
 
mohib

Senator (1k+ posts)
CJfEVqNUkAAynHl.jpg

میں اور میری شیروانی
اکثر یہ باتیں کرتے ہیں
یوں ہوتا تو کیا ہوتا

یہ چوول انسان ان کو دفتر کھول کر دینا چاہتا تھا۔۔۔۔۔
یہ چوول اب بھی اپنے لئے طالبان کے دل میں ہمدردی قائم رکھنا چاہتا ہے ۔۔

ایک چوول کہتی ہے طالبان شہید ہے
دوسری کہتی ہے اسے دفتر کھول کر دیں۔

اچھا ؟ تو وہ تمھارے آقا کیا کہتے تھے ؟

ہمارے اور طالبان کا مقصد ایک ہے طالبان پنجاب پر حملے نہ کریں ؟

http://www.bbc.com/urdu/lg/pakistan/2010/03/100316_shahbaz_punjab_taleban_attacks_comment.shtml

حکومت میں آنے کے بعد تمھارے آقا ہی کمیٹیاں بنا کر طالبان سے مزاکرات کرتے رہے یا عمران خان کے حکم پر بنی تھیں وہ کمیٹیاں ؟
ہاں عمران خان حامی تھا مزاکرات کا - اور اب وہی وہی کہہ رہا ہے لیکن - تمہاری حکومت تو وہ کام کر رہی ہے امریکی کے زیر سایہ - کل ہی تو امریکا کے غلاموں اور تمھارے آقاؤں نے طالبان اور افغان حکومت کے مزاکرات کروائے ہیں

Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
Acha aap pori dunyia ke theekedar nahi tu phir murri main mazakraat karwani ki kia zarorat ??? aap ka tu stand yeh hona chaiey tu yeh terrorist hai aur en ko hum apne mulk me nahi ahe de gee

جی نہیں، افغانستان کی حکومت اگر ان سے مذاکرات کرنا چاہتی ہے تو ہم کیوں ان کی مدد نہ کریں
لیکن بڑی قتل و غارت کے بعد ہم نے جو سبق سیکھا ہے وہ یہ کہ پاکستانی طالبان اصل میں مجاہد نہیں بلکہ غیر ملکی کرائے کے سپاہی ہیں
جو پیسے لیکر دہشت گردی کرتے ہیں
ہم نے بھی مزاکرات کی کوشش کی، ناکام، ہوئے تو آپریشن کیا

یاد رہے اگر کوئی کشمیر میں جنگ لڑتا ہے تو وہ ہمارے لئے مجاہد ہے، بھارت کے لئے دہشت گرد
تو جب تک کوئی ریاست پاکستان کے خلاف ہتھیار نہیں اٹھاتا ہمارے لئے اس پر کوئی پوزیشن لینا مناسب نہیں
 
Back
Top