Just drama to divert attention of people and media from PAT & PTI sit in
اس سوور کی اولاد کو کتنی فکر ہے حکومت جانے کی ،،،واللہ ایسا حرص و ہوس کا مارا کبھی کسی نے نہ دیکھا ہوگا
حضرت پھر کہوں گا کہ آپ اپنے نام کے نیچے لکھے اللہ رسول محمد کو ہٹا لیں
کیونکہ آپ کا لکھا پڑھتا ہوں تو اس میں گالیاں ہوتی ہیں اور پڑھ کر
دیکھتا ہوں کہ کس نے لکھا ہے تو اللہ رسول محمد لکھا نظر آتا ہے
آپ اپنی زبان کا لحاظ نہیں رکھ پاتے تو کم از کم لکھے اللہ رسول محمد کا لحاظ
رکھ لیں ، ورنہ میں یہ سمجھوں کہ آج کے نام نہاد ملا، مولوی کی طرح
ہی ہیں آپ؟؟ جو داڑھی رکھ کر نظروں کو جہاں بھر میں گھماتے رہتے ہیں
اور سمجھتے ہیں کہ داڑھی رکھ کر ان کی بد اعمالی بد اعمالی نہ رہی
حضرت, اللہ رسول محمد استعمال کر رہے ہیں تو اس کا احترام کریں
ورنہ لوگ یہ تصور کریں گے کہ یہ اللہ رسول محمد کرنے والے ہی زیادہ گالیاں دیتے
ہیں، کیوں کیا آپ ایسا تاثر دینا چاہتے ہیں
میاں اب یہ مت سمجھ لینا کہ ڈیزل جی کے لئے کوئی نرم گوشہ ہے دل میں
ہمارے، ہاں نرم گوشہ آپ کے لئے ہیں اس لئے دوسری بار پھر آپ کو آپ کی
گالی پر ٹوکنے سے باز نہ رہے
اللہ آباد رکھے آپکو
مجھے یاد ہے آپ نے پہلے بھی مجھے ایسی پوسٹ کی تھی بے شک آپ کی نیت پر مجھے کوی شک نہیں لیکن علم کا نہ ہونا یا کسی خاص سبجیکٹ کا علم نہ ہونا کوی مسلہ نہیں ہےآپکو میری اس بات کا برا لگا جو میں نے سوور کا لفظ لکھا یا کسی سوور جیسی عادات والے کو سوور کہہ دیا
میں پھر کہہ دوں کہ مجھے آپکی نیک نیتی پر کوی شک نہیں اسلئے آپکو بتا دوں کہ قرآن مجید کا لفظ لفظ اللہ کا کلام ہے اور سب سے بلند شان والی قابل تکریم مقدس ترین کتاب ہے اسکے باوجود قرآن مجید میں سوور کا لفظ استعمال ہوا ہے بلکہ ایک عذاب یافتہ قوم کے متعلق بندر اور سوور سے تشبیہ دی گئی ہے
سوور کہنے سے مراد کسی قوم یا فرد کی انتہائی گری ہوئی گندی عادات ہوتی ہیں جنکی بدولت وہ قوم یا فرد سوور جیسا ہوجاتا ہے
امید ہے کہ سمجھ گئے ہونگے کہ میں نے کوی گالی نہیں دی ورنہ پھر اللہ تعالی پر بھی یہی الزام عائد ہوتا ہے
اس مولوی کو میں آئندہ بھی یہی نام دوں گا
اور اس مولانا کی کیا ذمہ داری بنتی ہے؟؟؟؟؟؟؟
Mulla diesel double sided Gay laaaaaaanti munafiq Isalam frosh haiاس سوور کی اولاد کو کتنی فکر ہے حکومت جانے کی ،،،واللہ ایسا حرص و ہوس کا مارا کبھی کسی نے نہ دیکھا ہوگا
قبلہ پہلے یہ واضح کر دوں کہ اس پیرائے میں میرا آپ سے یہ آخری کلام ہے
یہ بات پتھر پر کھینچی لکیر کی صورت عادت میں شامل ہے کہ بحث برائے تحقیر یا
بحث برائے تخریب سے کوسوں دور رہنا ہے تو جناب آپکی بات کا جواب اس لئے
دے رہا ہوں کہ آپ اگر کوئی درمیانی راستہ اختیار فرما لیں تو خوب سے خوب تر
ہوگا، اب آتا ہوں آپ کے مراسلے کی جانب
خیر اندیش
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|