Chaudhry Nisar meets his friends & notables of his constituency

faheem13

Senator (1k+ posts)
10364105_927529900608680_3913247001147668690_n.jpg
 
Rameez Chaudhry

Prime Minister (20k+ posts)

MAK-THE-ONE

MPA (400+ posts)
Re: Molana Fazal ur Rehman called upon Chaudhry Nisar to convince him not to hold Press Conference today

اور اس مولانا کی کیا ذمہ داری بنتی ہے؟؟؟؟؟؟؟
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Molana Fazal ur Rehman called upon Chaudhry Nisar to convince him not to hold Press Conference today

اس سوور کی اولاد کو کتنی فکر ہے حکومت جانے کی ،،،واللہ ایسا حرص و ہوس کا مارا کبھی کسی نے نہ دیکھا ہوگا
 
Sniper

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Molana Fazal ur Rehman called upon Chaudhry Nisar to convince him not to hold Press Conference today

moulana ko kashmir committee kay janay ka khattra hai.
 
MAK-THE-ONE

MPA (400+ posts)
Re: Molana Fazal ur Rehman called upon Chaudhry Nisar to convince him not to hold Press Conference today

اس سوور کی اولاد کو کتنی فکر ہے حکومت جانے کی ،،،واللہ ایسا حرص و ہوس کا مارا کبھی کسی نے نہ دیکھا ہوگا

حضرت پھر کہوں گا کہ آپ اپنے نام کے نیچے لکھے اللہ رسول محمد کو ہٹا لیں
کیونکہ آپ کا لکھا پڑھتا ہوں تو اس میں گالیاں ہوتی ہیں اور پڑھ کر
دیکھتا ہوں کہ کس نے لکھا ہے تو اللہ رسول محمد لکھا نظر آتا ہے

آپ اپنی زبان کا لحاظ نہیں رکھ پاتے تو کم از کم لکھے اللہ رسول محمد کا لحاظ
رکھ لیں ، ورنہ میں یہ سمجھوں کہ آج کے نام نہاد ملا، مولوی کی طرح
ہی ہیں آپ؟؟ جو داڑھی رکھ کر نظروں کو جہاں بھر میں گھماتے رہتے ہیں
اور سمجھتے ہیں کہ داڑھی رکھ کر ان کی بد اعمالی بد اعمالی نہ رہی
حضرت, اللہ رسول محمد استعمال کر رہے ہیں تو اس کا احترام کریں
ورنہ لوگ یہ تصور کریں گے کہ یہ اللہ رسول محمد کرنے والے ہی زیادہ گالیاں دیتے
ہیں، کیوں کیا آپ ایسا تاثر دینا چاہتے ہیں
میاں اب یہ مت سمجھ لینا کہ ڈیزل جی کے لئے کوئی نرم گوشہ ہے دل میں
ہمارے، ہاں نرم گوشہ آپ کے لئے ہیں اس لئے دوسری بار پھر آپ کو آپ کی
گالی پر ٹوکنے سے باز نہ رہے

اللہ آباد رکھے آپکو

Last edited:

مجھے یاد ہے آپ نے پہلے بھی مجھے ایسی پوسٹ کی تھی بے شک آپ کی نیت پر مجھے کوی شک نہیں لیکن علم کا نہ ہونا یا کسی خاص سبجیکٹ کا علم نہ ہونا کوی مسلہ نہیں ہے آپکو میری اس بات کا برا لگا جو میں نے سوور کا لفظ لکھا یا کسی سوور جیسی عادات والے کو سوور کہہ دیا

میں پھر کہہ دوں کہ مجھے آپکی نیک نیتی پر کوی شک نہیں اسلئے آپکو بتا دوں کہ قرآن مجید کا لفظ لفظ اللہ کا کلام ہے اور سب سے بلند شان والی قابل تکریم مقدس ترین کتاب ہے اسکے باوجود قرآن مجید میں سوور کا لفظ استعمال ہوا ہے بلکہ ایک عذاب یافتہ قوم کے متعلق بندر اور سوور سے تشبیہ دی گئی ہے
سوور کہنے سے مراد کسی قوم یا فرد کی انتہائی گری ہوئی گندی عادات ہوتی ہیں جنکی بدولت وہ قوم یا فرد سوور جیسا ہوجاتا ہے
امید ہے کہ سمجھ گئے ہونگے کہ میں نے کوی گالی نہیں دی ورنہ پھر اللہ تعالی پر بھی یہی الزام عائد ہوتا ہے
اس مولوی کو میں آئندہ بھی یہی نام دوں گا
 
zeshaan

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Molana Fazal ur Rehman called upon Chaudhry Nisar to convince him not to hold Press Conference today

اسکی حرکتیں اور کر توتیں ایسی ہیں کہ اسے یعنی اس ملے ڈیزل کا اس سے بھی بد تر ناموں کے ساتھ حوالہ دیا جاے .....
 
MAK-THE-ONE

MPA (400+ posts)
Re: Molana Fazal ur Rehman called upon Chaudhry Nisar to convince him not to hold Press Conference today

مجھے یاد ہے آپ نے پہلے بھی مجھے ایسی پوسٹ کی تھی بے شک آپ کی نیت پر مجھے کوی شک نہیں لیکن
علم کا نہ ہونا یا کسی خاص سبجیکٹ کا علم نہ ہونا کوی مسلہ نہیں ہےآپکو میری اس بات کا برا لگا جو میں نے سوور کا لفظ لکھا یا کسی سوور جیسی عادات والے کو سوور کہہ دیا

میں پھر کہہ دوں کہ مجھے آپکی نیک نیتی پر کوی شک نہیں اسلئے آپکو بتا دوں کہ
قرآن مجید کا لفظ لفظ اللہ کا کلام ہے اور سب سے بلند شان والی قابل تکریم مقدس ترین کتاب ہے اسکے باوجود قرآن مجید میں سوور کا لفظ استعمال ہوا ہے بلکہ ایک عذاب یافتہ قوم کے متعلق بندر اور سوور سے تشبیہ دی گئی ہے
سوور کہنے سے مراد کسی قوم یا فرد کی انتہائی گری ہوئی گندی عادات ہوتی ہیں جنکی بدولت وہ قوم یا فرد سوور جیسا ہوجاتا ہے

امید ہے کہ سمجھ گئے ہونگے کہ
میں نے کوی گالی نہیں دی ورنہ پھر اللہ تعالی پر بھی یہی الزام عائد ہوتا ہے
اس مولوی کو میں آئندہ بھی یہی نام دوں گا

قبلہ پہلے یہ واضح کر دوں کہ اس پیرائے میں میرا آپ سے یہ آخری کلام ہے
یہ بات پتھر پر کھینچی لکیر کی صورت عادت میں شامل ہے کہ بحث برائے تحقیر یا
بحث برائے تخریب سے کوسوں دور رہنا ہے تو جناب آپکی بات کا جواب اس لئے
دے رہا ہوں کہ آپ اگر کوئی درمیانی راستہ اختیار فرما لیں تو خوب سے خوب تر
ہوگا، اب آتا ہوں آپ کے مراسلے کی جانب

علم کا نہ ہونا یا کسی خاص سبجیکٹ کا علم نہ ہونا کوی مسلہ نہیں ہے

معلوم نہیں کہ حضرت آپ نے یہ بات کس پیرائے میں فرمائی ہے مگر چونکہ خوش گمانی
رکھنا ہی احسن عمل قرار پایا ہے تو میں اس بابت خوش گمانی رکھ کر یہ سمجھتا ہوں کہ آپ
نے یہ بات مجھ خاکسار کے لئے بیان فرمائی ہے کہ جناب کو گمان ہوا کہ قرآنی آیات کا علم
نہ ہونے کے سبب میں نے لفظ " سور " کو گالی کہا اور آپ کو ٹوک دیا
حضرت ! جہاں خنزیر کا ذکر قرآن پاک میں آیا ہے، وہاں یہ بھی فرمان اور تاکید بیان کی گئی
ہے کہ ایک دوسرے کو اچھے الفاظ سے پکارو، غالبا آپ کو یہ یاد رہا کہ لفظ " سور " تو پاک
کتاب قرآن میں بھی استعمال ہوا ہے اس لئے اس کو میں نے اپنی کم فہمی اور کم علمی میں
گالی سے تعبیر کر دیا اور اپنی کم علمی کے سبب اس گستاخی کا مرتکب ہوا کہ قرآن میں آئے
لفظ کو گالی کہہ رہا ہوں، جناب قرآن کے لفظ یاد رکھنے کے ساتھ اگر قرآن میں بیان ہدایات
اور احکامات کو یاد رکھ لے کوئی تو اس کو یہ ضرور یاد رہے گا کہ قرآن اور نبی کی
تعلیمات یہ ہی ہیں کہ ایک دوسرے کو اچھے لفظوں سے پکارا جائے، اب آتا ہوں عوام الناس
میں رائج اصطلاحات کی جانب اور سوال کرتا ہوں

گالی کیا ہوتی ہے؟؟
اور آپ کی زبان کیا ہے؟؟

گالی بد زبانی یا فحش بات کو کہتے ہیں
اور زبان یقینا آپکی اردو ہے اور یہ لفظ سور اردو میں بطور گالی مستعمل یعنی عموما استعمال ہوتا ہے جب
آپ کسی انسان کو سور کہتے ہیں تو لفظ " سور " گالی کی مد میں استعمال ہوا اور جب آپ جانور سور کو
سور کہتے ہیں تو پھر اردو ہی میں اس کو گالی نہیں کہتے کیونکہ سور جانور کے لئے استعمال ہوا ہے

اب آپ سمجھ گئے ہونگے کہ میرے کہنے کا مطلب کیا ہے، جناب جب آپ لفظ سور کو انسان کے لئے
استعمال کریں گے تو گالی اور یہ ہی لفظ سور کے لئے استعمال کریں گے تو پھر گالی نہیں رہے گا
اب ذرا قرآن پاک کی وہ آیات دیکھ لیں جس میں باری تعالی نے فرمایا ہے کہ عذاب یافتہ قوم کو خنزیر
کی صورت کر دیا مطلب عہد ِ محمدی سے قبل اللہ جب کسی قوم پر عذاب نازل فرماتا تھا تو ایک
صورت یہ بھی ہوتی تھی کہ ان کے اعمال ان کے چہروں سے عیاں ہوجاتے تھے اور ان کی اشکال
بگڑ جاتی تھیں، کبھی بندر جیسے یا کبھی سور جیسے، اور نبی نے یہ فرمایا کہ اللہ میری امت کے گناہ
ان کے چہروں سے عیاں نہ کرنا مطلب ان پر یہ عذاب نہ لانا کہ ان کی اشکال کسی جانور جیسی ہو جائیں
اب قرآن میں قوم پر جب عذاب نازل ہونا بیان فرمایا گیا ہے تو یہ نہیں فرمایا گیا کہ وہ سور تھے بلکہ ان
کی اشکال کا تبدیل ہونا یا عادات کا تبدیل ہونا بیان کیا گیا ہے

عربی کی اصطاحات میں یہ گالی نہیں مگر کسی عربی کو بھی آپ سور کہیں گے تو وہ خوش نہیں ہوگا بلکہ اگر مسلم
ہوگا تو یہ ہی کہے گا کہ تم نے مجھے اس جانور سے ملایا جس کا ذکر قرآن میں حرام، اور پلید چیزیں کھانے والوں
میں بیان کیا گیا ہے، کوئی بھی خوش نہیں ہوگا اس بات پر کہ مجھے وہ لفظ کہا جو قرآن میں بھی آیا ہے

یعنی اگر زندگی میں کبھی کوئی آپ کو سور کہے گا تو آپ بھی خوش نہیں ہونگے کہ کہنے والے نے آپکو اس لفظ سے
پکارا جو قرآن میں آیا ہے، آپ تو کہنے والے کا منہ جوتوں سے لال کر دیں گے یا پھر ایک آپ کو سور کہنے کے جواب
میں آپ اس کے تمام خاندان کو ہی سور کہہ ڈالیں گے، تو جناب یہ ہوتی ہے گالی، ہر وہ لفظ گالی سے تعبیر کریں جس
کو سن کر آپ اپنی تذلیل تصور کریں

میں نے کوی گالی نہیں دی ورنہ پھر اللہ تعالی پر بھی یہی الزام عائد ہوتا ہے اس مولوی کو میں آئندہ بھی یہی نام دوں گا

یہ بات آپ کہہ سکتے ہیں میں نہیں، رب کائنات کا کلام زبان عربی میں ہے، اور ہر زبان اور معاشرے اور دور میں اصطلاحات تبدیل ہوتی ہیں،کوئی کم عقل ہی کہے گا کہ آلہامی کتاب میں گالی ہے. ایک بات اور بتاتا چلوں کسی زمانے میں لفظ " یار " کو برا سمجھا جاتا تھا اور آج ہر جوان یار کہتا نظر آتا ہے، اور ایک بات اور بتا دوں آپ نے اپنے مراسلے میں مولوی کو ہی نہیں بلکہ اس کے باپ تک کو سور کہا ہے
اب یہ بھی سن لیں قرب قیامت کی نشانیوں میں سے ہے کہ لوگ گزرے زمانے کے لوگوں پر لعن طعن کریں گے
مرے ہوئے کو سور کہنے سے وہ سور ہو ناں ہو مگر ہماری قبر میں ضرور ایک بچھو کا اضافہ ہو جاتا ہے

آخر میں ایک بات اور کہوں گا، کسی بھی فورم پر زیادہ پوسٹ کرنے کا، اپنے آویٹر میں اللہ رسول لکھا ہوا استعمال کرنے
سے آپ کے علم میں اضافہ نہیں ہوتا اور نہ ہی آپ معتبر اور معزز ہو جاتے ہیں، یہ آپ کے الفاظ ہوتے ہیں جو دور
بیٹھے انٹر نیٹ کے اس پار آپ کا تعارف کرواتے ہیں، اب یہ آپ پر ہے کہ آپ اپنی ذات کا تصور دوسرے کے ذہن
میں کن الفاظ سے پہنچائیں

آپکا وقت لینے پر معذرت
یہ واضح کر دوں کہ میں اب آپ کی کسی بات کا جواب اس تھریڈ میں نہیں دونگا
آپ پر واضح ہوگیا ہوگا کہ علم وہ بھی رکھتا ہے جس کے چند سو پوسٹ ہوتے ہیں فورم پر
یاد رکھیں خالی مٹکا خوب آواز دیتا ہے
اور بھرا ہوا مٹکا کم آواز دیتا ہے
علم کسی کی جاگیر نہیں ہاں اپنے علم پر گھمنڈ جنت کی ہوا اور خوشبو سے تو محروم کردیتا ہے مگر
جنت تک لےکر نہیں جاتا

خیر اندیش
 
Last edited:

Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Molana Fazal ur Rehman called upon Chaudhry Nisar to convince him not to hold Press Conference today

yeah dou number movli apni najaaz dolt bachanay kayliay aisa ker raha hai /besharm molvi fazloo

اور اس مولانا کی کیا ذمہ داری بنتی ہے؟؟؟؟؟؟؟
 
ranaji

President (40k+ posts)
Re: Molana Fazal ur Rehman called upon Chaudhry Nisar to convince him not to hold Press Conference today

اس سوور کی اولاد کو کتنی فکر ہے حکومت جانے کی ،،،واللہ ایسا حرص و ہوس کا مارا کبھی کسی نے نہ دیکھا ہوگا
​Mulla diesel double sided Gay laaaaaaanti munafiq Isalam frosh hai
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Molana Fazal ur Rehman called upon Chaudhry Nisar to convince him not to hold Press Conference today

قبلہ پہلے یہ واضح کر دوں کہ اس پیرائے میں میرا آپ سے یہ آخری کلام ہے
یہ بات پتھر پر کھینچی لکیر کی صورت عادت میں شامل ہے کہ بحث برائے تحقیر یا
بحث برائے تخریب سے کوسوں دور رہنا ہے تو جناب آپکی بات کا جواب اس لئے
دے رہا ہوں کہ آپ اگر کوئی درمیانی راستہ اختیار فرما لیں تو خوب سے خوب تر
ہوگا، اب آتا ہوں آپ کے مراسلے کی جانب
خیر اندیش

اتنی لمبی تمہید کے بعد بھی آپکو میری بات سے اختلاف کی کوی رہ نہیں ملی میری بات درست نکلی کہ آپ کا نالج کم ہے.
سوور عربی زبان میں خنزیر کو کہتے ہیں یہ ایک جانور ہے اور نام گالی نہیں ہو سکتا

آپکے بقول جب یہ لفظ انسان پر بولا جاۓ تو گالی ہے ، یہ ایک غلط موقف ہے کیونکہ قرآن مجید میں یہ لفظ فقط ایک انسان ہی نہیں بلکہ پوری قوم کیلئے بولا گیا ہے
اور آپ اس بات سے بھی اتفاق کریں گے کہ قرآن مجید کسی کو گالی نہین دیتا ایسا ممکن نہیں کہ اللہ تعالی کے کلام میں کسی کو گالی دی جاۓ

میرے بھائی یہ تشبیہات ہوتی ہیں انکو گالی نہیں کہتے

پھر اگر کسی کی بد عادات کی وجہ سے اسے کوی نام دینا گالی ہوتا تو ابو الحکم کو ابو جاہل نہ کہا جاتا ، اور تمام صحابہ نبی کریمpbuh کے سامنے ابو جہل کو اس نام سے پکارتے تھے پر آپpbuh نے کبھی نہیں روکا

اسلئے آپ اطمینان رکھیں میں نے جو پروفائل بنائی ہے اسکے ہوتے ہوے گالی نہیں دیتا اور اتنا لاعلم بھی نہیں ہوں
آپ کا شکریہ
لیکن اس مولوی ڈیزل کو میں سوور ہی کہوں گا کیونکہ یہ سوور جیسی خصلت کا حامل ہے

Last edited: