پتہ نہیں میرا ایسے غیر متنازعہ، بغیر مرچ مصالحہ کے، پاکستان کے حقیقی بنیادی مسائل کی نشاندھی اور انکا قابل عمل حل بتانے والے "سادہ اور پھیکے" کالم پڑھنے کو دل کیوں نہیں کرتا؟؟؟؟ جب تک کسی شخص یا پارٹی کی کلاس نا لی گئی ہو اور اسے اچھے طریقے سے دھویا نا گیا ہو، عجیب تشنگی سی رہتی ھے!!! شاید یہ ہمارا اجتماعی رویہ ھے