kwan225
Minister (2k+ posts)
اب اور کتنا گرو ہونا ہے؟؟
شادی کرنا کوئی مسٔلہ نہیں ہے۔۔ شادی کر کے نا نبھا پانا مسٔلہ ہے۔۔شادی کے نام پر ایک دو مہینے کی موج مستی مسٔلہ ہے۔۔
عمران خان کو اب سمجھ لینا چاہیے کہ جس فیلڈ میں وہ اب ہے اُس فیلڈ میں اب عمران خان پبلک پراپرٹی ہے۔۔ جہاں ایک ایک لمحہ ایک ایک بات نوٹ ہوتی ہے۔لیڈر رول ماڈل ہوتا ہے لوگ اُسے فالو کرتے ہیں۔۔ لیڈر جگ ہسائی کا باعث نہیں بنتے۔۔
(شریف برادرز تو ویسے ہی لطیفہ برادرز ہیں۔۔ ان کی بات چھوڑیں۔۔ پٹواریوں کو سانپ برادرز پر ہسنا نہیں۔۔ اپنی قسمت پر ورنا چاہیے۔)
اگر انسانی ضرورت خان صاحب کو اتنا ہی مجبور کر رہی ہے تو خان صاحب ایک چھوڑ دو شادیاں ایک ساتھ کر لیں۔۔ لیکن اپنے فالورز اور پارٹی ممبران کو اعتماد میں لیں کہ یہ شادی واقعی شادی ہے ایک دو مہینے کا اگریمنٹ نہیں ہے۔۔
اور اگر خان صاحب دوسری تیسری شادی اِس لئے کر رہے ہیں تاکہ جمائمہ کو دوبارہ پرپوز کر سکیں تو کوئی خان صاحب کو بتائے کہ طلاق کے بعد اگر سابقہ بیوی کو نکاح میں لانا ہے توضروری ہے کہ سابقہ بیوی کی کہیں اور شادی ہو چکی ہو اور وہاں سے بھی طلاق یافتہ ہو۔۔ شاید خان صاحب سوچ رہے ہوں کہ وائس ورثہ کرلینے سے شایددوبارہ نکاح ممکن ہو۔۔ اسی لئے شاید دو سری اور اب تیسری شادی کرنا چاہ رہے ہوں۔
:17:

Shadi aek sunnat hai. Iskay khilaf bolnay walo k baaray main ab main kya kahu..
No issue with marriage but the timing he choose is not right. He need to grow up and learn politics now. Pakistani politics buhat bereham hai.