aamir_uetn
Prime Minister (20k+ posts)
نواب تمہارا تھریڈ .....الطاف بھائی جتنا خوفناک ہونا چاہیے
کوئی ممکن ٹاسک دیں باتونی بھائی
نواب تمہارا تھریڈ .....الطاف بھائی جتنا خوفناک ہونا چاہیے
اگر یہ تمام ڈشز ابھی کے ابھی میرے سامنے پیش کی جائیں تو اعتراف کے بارے میں غور کیا جا سکتا ہے
;)
نواب تمہارا تھریڈ .....الطاف بھائی جتنا خوفناک ہونا چاہیے
?? ???? ???? ??? ?? :lol:
ایسے سگھڑ قسم کے کاموں کے لئے براہ مہربانی عدیل سے رابطہ کیا جائے
Thank you very much for coming and wishing Aamir Happy birthday. ....I am proud of you......happy birthday Aamir
It's ok dear, there is nothing to be sorry about. We know you need time and some space to get better and it is totally understandable. Take your time and when you are ready you must join us. It is my friendly advice that if you can manage to spend some time here among us it will help you to take your mind off from many anxieties which will eventually be better for you as your brain needs rest from stress. My best wishes for you and hope you get well soon.@Annie
i am sorry
yeh dramay baziyan nahi chalain gi
دیکھ لیں آپ کو کہا تھا کے نادان بزی ہونگیں اور فارغ ہو کر آجائیں گیں آپ نے کہا یہ ڈرامہ بازی نہیں چلے گی ،
اب بولیں میں نے ٹھیک کہا تھا نہ ؟ اب آپ کو مجھے سوری بولنا ہوگا
(bigsmile)ویسے آپکا اواتار دیکھ کر ہنسی آرہی ہے ، آپکی برتھ ڈے کب ہے میرا مطلب تہترویں سالگرہ ؟

او ہو اک تے تسی شرلاک ہومز بن جاندے ہو ، ایسی کوئی بات نہیں تھی کے آپ نے ایساکچھ کہا تو واپس آئیں ،Ainne ji main agar na kehta ke nadan ji ki may be shadi ho to nadan ji kabhi wapis na aatin , main sab samajhta hoon
yeh Avatar main kabhi kabhi rakh leta hoon , waise Ainne ji aik baat hai ke Avatars ka Size bohut ziada chota hai
دوڑے گا
چلیں عزیز من ، یہ سب سٹیپس کر کے اپنی ویڈیو کا تھریڈ بنائیں
:lol:
او ہو اک تے تسی شرلاک ہومز بن جاندے ہو ، ایسی کوئی بات نہیں تھی کے آپ نے ایساکچھ کہا تو واپس آئیں ،
ہمارے ٹولے کی دوست ہیں ہم سب کو معلوم تھا کے وہ بیمار تھیں
میری بات کا یقین کر لیں
اواتار کا سائز بڑا کر لیں ، ہو جاۓ گا کیا یہ اواتار لنک میں اکسیپٹ نہیں ہوتا ؟
بڑا سائز بہتر لگے گا ، آپ اس فوٹو کا اوریجنل لنک دیں میں ٹرائی کرتی ہوں بڑا لگتا ہے یا نہیںyeh avatar to hai hi chota , lekin jo bare size k hote hain woh bhi chote hi nazar aate hain , i mean 100x100 , 300x300 hote to maza aata
waise aap k khayal se agar avatars ka size bohut barra ho gaya to kaisa lage ga ?
بڑا سائز بہتر لگے گا ، آپ اس فوٹو کا اوریجنل لنک دیں میں ٹرائی کرتی ہوں بڑا لگتا ہے یا نہیں
بڑا سائز بہتر لگے گا ، آپ اس فوٹو کا اوریجنل لنک دیں میں ٹرائی کرتی ہوں بڑا لگتا ہے یا نہیں
وہ عدیل ہے ، مرات العروس کی اصغری نہیں
happy birthday Aamir