Caught In Camera - MQM Workers attacking PTI camp office

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
Re: MQM Workers caught in camera while attacking PTI camp office

ماشااللہ - جزاک الله

یہ کوئی نہ برگروں والی بات

بابا نیازی اپنے سیاسی مخالفین کو باسٹرڈ کہہ سکتا ہے تو اسکے پجاری کیوں مخالفین کو ننگی گالیاں نہیں دینگے؟

(clap)

بلیک جینزمیں موٹرسائیکل پرمحترمہ ایم کیوایم کےحق میں نعرےبازی کررہی ہیں پی ٹی آئی کی ہوتی تو انکےالطاف بھائی انہیں"دھندےوالی" کا خطاب دیتے
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
Re: MQM Workers caught in camera while attacking PTI camp office

بلیک جینزمیں موٹرسائیکل پرمحترمہ ایم کیوایم کےحق میں نعرےبازی کررہی ہیں پی ٹی آئی کی ہوتی تو انکےالطاف بھائی انہیں"دھندےوالی" کا خطاب دیتے

کونسی محترمہ؟

ذرا وضاحت فرما دیجیے - یہاں دن میں سو فضول قسم کی ویڈیوز پوسٹ ہوتی ہیں - میں کوئی ویڈیو نہیں دیکھتا ہوں

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
بھتہ خوروں کی بوکھلاہٹ سے صاف ظاہر ہے کہ اس بار ایم کیو ایم لمبے مارجن سے ہارنے والی ہے۔
 
jangjoo786

Chief Minister (5k+ posts)
نہیں ڈرینگے نہیں ڈرینگے.
ایم کیو ایم سے نہیں ڈرینگے.
پی ٹی ائی بہت جلد کراچی کو متحدہ سے آزاد کرائیگی.

In sha allah
 
Khuram Shehzad Jafri

Minister (2k+ posts)
پڑھا لکھا متوسط طبقہ مہاجر ماشا اللہ ماشا اللہ کیا رنگ دکھا رھی ھے

:p المہاجر گٹکا فیڈریشن
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
بھتہ خوروں کی بوکھلاہٹ سے صاف ظاہر ہے کہ اس بار ایم کیو ایم لمبے مارجن سے ہارنے والی ہے۔

سمیع بھائی - ایسا نہیں ہوگا

ایم کیو ایم کو ہرانا مشکل ہی نہیں، ناممکن بھی ہے

[hilar]

بیشک ساری فوج اور رینجرز اسکے پیچھے پڑی ہے، تب بھی نہیں

NeutralMafia

Chief Minister (5k+ posts)
PTI ko chahiay peshawer say kuch KHAN ko sath lai ker jiay and in haramiooo k gharooo may khus ker inhay maray....
 
M.Sami.R

Minister (2k+ posts)

سمیع بھائی - ایسا نہیں ہوگا

ایم کیو ایم کو ہرانا مشکل ہی نہیں، ناممکن بھی ہے

[hilar]

بیشک ساری فوج اور رینجرز اسکے پیچھے پڑی ہے، تب بھی نہیں

باواجی! اگر ایسا نہ ہونا ہوتا تو طافو اپنے غنڈوں کو فری میں پی ٹی آئی کے پیچھے نہ چھوڑتا، جہاں جہاں پی ٹی آئی لیڈرز جا رہے ہیں، طافو کے سپیشل غنڈے پیچھے پیچھے جارہے ہیں

اگر آپ کو یقین نہیں آتا تو لندن والے کیمرے میں جھانک کر دیکھ لیں، طافو گینڈا پورے چار کموڈز پر فٹ ہوکر ڈائریکٹ رپورٹ لے رہا ہے کراچی سے، کل سے اس کے لوز موشن نہیں رک رہے، جب تک کراچی سے ضمنی الیکشن کے کینسل ہونے کی اطلا ع نہیں آجاتی ، طافو کا باتھ روم سے نکلنا مشکل ہی نہیں ناممکن بھی ہے، چاہے پورے لندن کی پولیس فورس اس کے پیچھے پڑ جائے ، تب بھی نہیں۔
 
چلیں، سمیع بھائی دیکھتے ہیں کہ

ایم کیو ایم جیتتی ہے یا ایم کیو ایم حقیقی؟

[hilar][hilar]
[hilar]

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)

چلیں، سمیع بھائی دیکھتے ہیں کہ

ایم کیو ایم جیتتی ہے یا ایم کیو ایم حقیقی؟

[hilar][hilar]
[hilar]

باواجی! میں بھی انتظار میں ہوں، دیکھتے ہیں، پی ٹی آئی جیتتی ہے یا پھر پی ٹی آئی۔

[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]
[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]
[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]
[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]
[hilar][hilar][hilar][hilar]
[hilar][hilar]
[hilar]

Spartacus

Chief Minister (5k+ posts)
I think MQM shold cool down the situation .
It is look like a clear attack on PTI office camp .

Spartacus Khusch Naheee Hua .
 
GreenMaple

Prime Minister (20k+ posts)
Re: MQM Workers caught in camera while attacking PTI camp office

زندہ لاشوں نے حملہ کر دیا؟
بھئی واہ

تمہاری واہ اتنی بے بسی میں کیوں نکل رہی ہے- زندہ لاشیں ہی یہی کچھ کرتی ہیں - زندہ لوگ یہ کام نہیں کرتے
 
Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
I think MQM shold cool down the situation .
It is look like a clear attack on PTI office camp .

Spartacus Khusch Naheee Hua .

خوشی کی بات ہے بھی نہیں
ایسا ہرگز نہیں ہونا چاہئے

مگر کیا کریں
چار ماہ یہی کچھ اسلام آباد، فیصل آباد، کراچی اور لاہور میں ہوتا رہا
کسی ٹینٹ یا خیمے پر نہیں، پارلیمنٹ، ایوان صدر اور پی ٹی وی پر حملے ہوتے رہے
لیکن اس وقت اس کام کو "پرامن احتجاج" کہا جاتا تھا

بس کچھ پولیس والوں کے سر پھوٹے
کچھ دیواریں گریں
جو کچھ ملا، اس کو نذر آتش کیا گیا
کچھ دفتروں کے شیشے ٹوٹے
دو چار کروڑ کے کیمرے چوری ہوئے
خواتین سے جم کے بدتمیزی ہوئی

لیکن وہ احتجاج "پرامن" تھا
 
HORUS

Chief Minister (5k+ posts)
uss say pehlay app ki hukumat ka karnama dekh lain

state-terrorism-i.jpg

خوشی کی بات ہے بھی نہیں
ایسا ہرگز نہیں ہونا چاہئے

مگر کیا کریں
چار ماہ یہی کچھ اسلام آباد، فیصل آباد، کراچی اور لاہور میں ہوتا رہا
کسی ٹینٹ یا خیمے پر نہیں، پارلیمنٹ، ایوان صدر اور پی ٹی وی پر حملے ہوتے رہے
لیکن اس وقت اس کام کو "پرامن احتجاج" کہا جاتا تھا

بس کچھ پولیس والوں کے سر پھوٹے
کچھ دیواریں گریں
جو کچھ ملا، اس کو نذر آتش کیا گیا
کچھ دفتروں کے شیشے ٹوٹے
دو چار کروڑ کے کیمرے چوری ہوئے
خواتین سے جم کے بدتمیزی ہوئی

لیکن وہ احتجاج "پرامن" تھا
 
knapps

Senator (1k+ posts)
Mqm has destroyed our urdu speaking nation and now it is too late. These youngsters have been brainwashed by a leader who lives in a mansion and karachi people live without electricity, shame
 
staray khaatir

Minister (2k+ posts)
Re: MQM Workers caught in camera while attacking PTI camp office

حالات ، واقعات اور سڑکوں پر دندناتی نیت سے لگتا یہی ہے ، متحدہ ضمنی انتخاب لڑنا ہی نہیں چاہتی

THE Mafia is $hitting its pants as there is a good chance of loosing this seat provided a level playing field.This will expose the truth of their mandate.
 
desan

President (40k+ posts)
These vandals don't belong to MQM as live corpses can't do such a thing!!!
 
Last edited:

Back
Top