aamir_uetn
Prime Minister (20k+ posts)
Re: !!!Caption time!!!
تو فائدہ مارشل لاء کا ؟؟؟
مارشل لاء کو مدد نہیں درکار
مارشل لاء آ جاتا ہے اور مدد گر خود جمع ہو جاتے ہیں
الطاف ہو ، یا شجاعت یا نواز سب مارشل لاء کے حامی و مددگار رہے ہیں
تو فائدہ مارشل لاء کا ؟؟؟