آپ کسی کا نام بتاؤ جو فار سیل نہیں .تو آپ کو وہ بھی مارکیٹ میں دستیاب ہو گا.بعض اوقات اس لئے بھی کے کے ان پوسٹوں کی طاقت ٹیب تک ہوتی ہے جب تک حکمران شریف النفس ہوں.جن کے پاس ان کے ملک کے بدجیٹ سے بھی زیادہ پیسا ہو اس گریڈ کے لوگ کہاں ان کا مقابلہ کر سکتے ہیں؟
ایسے میں اگر کوئی ایک شخص ڈٹ جائے تو اس کی اور اس کے خاندان کی تباہی کے علاوہ کہیں کوئی فرق دیکھنے میں نہیں آتا.تو لوگ چپ چاپ سسٹم کے ساتھ چلتے رہتے ہیں.