Caption Time

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
اپنا شک مجھ پر نہ نیا کر - ہر کوئی تیرے جیسے شوق نہیں رکھتا

چول تو ابھی تک تو میں نے تجھے ہی سب سے زیادہ مارتے دیکھا ہے - کبھی کوئی دلیل سے بات نہیں کی

ہر تھریڈ پر گالم گلوچ لگائی ہوتی ہے

جھوٹوں کو دلیلوں سے کیا لینا دینا اپنی دہاڑی لگاتے جاؤ اس کا جواب لیتے جاؤ، ہم گالم گلوچ کرتے ہیں اور تم یہاں پر حمد شریف پڑھتے ہو ، جیسی بات کرو گے ویسا کمنٹ لے لو گے . لاؤ کوئی نئی چول:biggthumpup:
 
IMKKK

Minister (2k+ posts)
aik yrh bacha garbage se rizq talash kar raha hai aur post kon laga raha hai" BURGER" kia yeh khula tazzad nahin hai?
 
جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
چلو اپنی عمر تو لکھ دو چھپن برس تاکے تمہاری گالیوں کے ساتھ لوگوں کو عمر کا بھی پتہ چلتا جائے

چلو اب نہ شرماؤں لکھ دو پروفائل پر

جھوٹوں کو دلیلوں سے کیا لینا دینا اپنی دہاڑی لگاتے جاؤ اس کا جواب لیتے جاؤ، ہم گالم گلوچ کرتے ہیں اور تم یہاں پر حمد شریف پڑھتے ہو ، جیسی بات کرو گے ویسا کمنٹ لے لو گے . لاؤ کوئی نئی چول:biggthumpup:
 
Back
Top