aamir_uetn
Prime Minister (20k+ posts)
ہورس سیاست کی ریڑھی اٹھاؤ ادھر سے - یہ مسلہ پاکستان کے ہر شہر اور ہر صوبے میں ہے
میں نے کسی پر الزام لگایا ؟
مجھے کچھ یقین سا ہے پشاور کی جگہ لاہور لکھا ہوتا تو آپ کبھی یہ شئیر نا کرتے یہاں
ہورس سیاست کی ریڑھی اٹھاؤ ادھر سے - یہ مسلہ پاکستان کے ہر شہر اور ہر صوبے میں ہے
میں نے کسی پر الزام لگایا ؟
مجھے کچھ یقین سا ہے پشاور کی جگہ لاہور لکھا ہوتا تو آپ کبھی یہ شئیر نا کرتے یہاں
آپ کا یقین بجا نہیں - لاہور میں شائد پشاور سے بھی زیادہ بچے اس طرح ہو
کیا لاہور ، کیا کراچی اور کیا پشاور
سب ایک جیسے ہے - لیکن آپ لوگ کہتے ہے تیس سال میں پنجاب میں کیا ہوا
وہ تیس سال تو کوئی پشاور ، کراچی اور بلوچستان میں بھی حکومت کرتا رہا
افلاس کی بستی میں ذرا جا کر تو دیکھو
وہاں بچے تو ہوتے ہیں ، بچپن نہیں ہوتا
meanwhile Punjab may doodh aur shahad ki nehaarain
اس بچے کو حمزہ شو باز کی تقریر سناؤ ساتھ میں ایک چکر میٹرو کا لگ جائے تو سب ٹھیک ہو جائے گا. یہی مقدر اس کا .
Haan na upar say Captaan Peshawari chappal bhi nahi hai. Thari classico slippers pehna hua hai meray ghareeb bhai nay.
Bhai ko Thandi pilao jan shan pakray
لکھنے میں کیا ہے ؟ اس کی کیپشن یہ بھی ہو سکتی ہے ،"برگر کی بچپن کی رائونڈ پیلس کے باہر کی ایک یاد گار تصویر "
Shame on Imran Khan Who feasts in Luxury while the kids of our nation die with hunger !
![]()
اگر یہ کھانا لگژری ہے تو تم واقعی امریکا میں کتے نہلاتے ہو گے،اور اسی قابل ہوتم ،کتے نہلا نہلا کے تماری مت ماری گیی ہے
Shame on Imran Khan Who feasts in Luxury while the kids of our nation die with hunger !
افلاس کی بستی میں ذرا جا کر تو دیکھو
وہاں بچے تو ہوتے ہیں ، بچپن نہیں ہوتا
Shame on you for being insensitive and not caring for the poor. What a brain you have!
افلاس کی بستی میں ذرا جا کر تو دیکھو
وہاں بچے تو ہوتے ہیں ، بچپن نہیں ہوتا
بزرگ محترم آپ کی عمر واقعی پینسٹھ سال ہے ؟
Shame on Imran Khan Who feasts in Luxury while the kids of our nation die with hunger !
![]()
عمروں کے بارے میں کافی حساس لگتے ہو ، کیا تلاش کر رہے ہو ؟
اس میں تم جیسے جاہل تلاش کرتا ہو - جو کہ ایک پشاور کے اخبار کی تصویر کو فوٹو شاپ کہتے ہے
اگر جاہلوں کے سینگ ہوتے حسین تو یقین کرو تم کو پہچانے میں کوئی مشکل نہ ہوتی
اگر غور سے اپنی شکل آئینے میں دیکھ لیتا تو تمہیں تمہاری تلاش کا جواب بہت پہلے ہی مل جانا تھا ، یہاں کھجل ہونے کو ضرورت نہ پڑتی
اپنی شکل دیکھ اور سوچ کہ تیرے سینگ کیوں نہیں نکلے - کیونکہ جہالت تو کوٹ کوٹ کر بھری ہے
اور عمر کے مسلے پر تیری چیخ اس لیے نکلی کہ تو بھی چھپن سال کا ہے لیکن اپنی حرکتوں کی وجہ سے اپنی عمر چھپا دی ہے
اس فورم پر تیرا کام ہی یہی ذلالت کرنا ہے - ہر کسی پر بھونکنا تیرا شیوہ ہے ادھر
چل تیرے تو نکل آئے ہیں نا مبارک ہو ورنہ مشکوک ہی رہتے
پھر عمر!! اچھا بھئ تم کوئی اور نوجوان ڈھونڈ لو اس زیادہ کہوں گا تو آگ لگ جاۓ گی
باقی رہی فورم کی بات جیسی چول مارو گے ویسا ہی جوتا ایے گا
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|