Caption This

Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
اگر شاعری کو معاف کردو تو ہر مہینہ ایک چائے میر ی طرف سے۔۔۔۔۔۔۔۔بولو منظور؟

شہباز شریف لڑکی کی طرف ایسے دیکھتے ہوئے جیسے ایک ٹھرکی مولوی نوخیز لونڈے کی طرف دیکھتا ہے;)۔
کیوں مولوی سچ کہا نا؟
 
Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
شہباز شریف لڑکی کی طرف ایسے دیکھتے ہوئے جیسے ایک ٹھرکی مولوی نوخیز لونڈے کی طرف دیکھتا ہے;)۔
کیوں مولوی سچ کہا نا؟

پلیز ریپلیس نوخیز لونڈہ ود حلوہ کی دیگ

Haristotle

Minister (2k+ posts)
اگر شاعری کو معاف کردو تو ہر مہینہ ایک چائے میر ی طرف سے۔۔۔۔۔۔۔۔بولو منظور؟

دخل در معقولات کی پیشگی معذرت

جانی کا تو پتا نہی لیکن مجھے منظور ہے، میری شاعری کے لئے اس سے بہتر ڈیل نہی ملے گی

پرفیکٹ سٹرانجر کے لئے یہ آفر ذرا زیادہ ہے، سال میں ایک پیالی کافی رھے گی
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
اگر شاعری کو معاف کردو تو ہر مہینہ ایک چائے میر ی طرف سے۔۔۔۔۔۔۔۔بولو منظور؟

.
ارے واہ دماغی چاچا۔۔۔
تیری تو موجیں ہوگئی ہیں۔۔۔

مہینے میں اک چائے کے درشن ہو رہے ہیں۔۔۔
جبکہ اس سے قبل شاید چائے کا نام ہی سُنا ہوگا آپ نے۔۔۔

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
خدا کے لیے یار!! بس ایک فوٹو ہے جو اس اینگل سے آگیا۔۔۔۔
خواہ مخواہ اپنے آپ کو گناہ گار کر رہے ہو۔
 
بھائی جان ۔۔۔

اس دُکھی قوم کو میسرآنے والے ایسے انجوائے کرنے کے مواقع نا پید ہوتے جارہے ہیں۔۔۔۔

کُچھ تو خیال کریں۔۔۔

Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
Shame on all those making fun of a pic which doesn't show anything ....Any moving or still pic could give a misleading impression when you pause it at a certain moment...really pathetic attitude here
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)

بھائی جان ۔۔۔

اس دُکھی قوم کو میسرآنے والے ایسے انجوائے کرنے کے مواقع نا پید ہوتے جارہے ہیں۔۔۔۔

کُچھ تو خیال کریں۔۔۔

ٹھیک ہے بھائی جان!!۔
 
khandimagi

Minister (2k+ posts)
دخل در معقولات کی پیشگی معذرت

جانی کا تو پتا نہی لیکن مجھے منظور ہے، میری شاعری کے لئے اس سے بہتر ڈیل نہی ملے گی

پرفیکٹ سٹرانجر کے لئے یہ آفر ذرا زیادہ ہے، سال میں ایک پیالی کافی رھے گی

خوش آمدید،،جناب
جانی بہت شاندار بچہ ہے، نثر خوب لکھتا ہے،جب موڈ میں ہوتا ہے۔۔۔شاعری سے یہ بچ ہی جائے تو اچھا ہے۔۔کیونکہ محسوس ایسا ہوتا ہے کہ ،،لکھ کر دوبارہ نہیں پڑھتا،پوسٹ کردیتا ہے،،،،،،
آپ تو ارسطو ہیں جناب،کیوں شرمندہ کررہے ہیں،،آپ کو چائے پلانے سے تو بہتر ہے میں ہی آتے جاتے آپ کے ہاں سے چائے بی جایا کروں
سٹرینجر بھائی کو،،فورم، پر ستر خون معاف ہیں،،،شاعری کیا بیچتی ہے، انکے سامنے،،،،،،سوچیں تو

کہتے ہیں اصل خوبی ، خوبی کی پہچان ہے

لیکن تحریر میں پوشیدہ طنز نے ہمیں خوف زدہ کر دیا ہے، اور شاید شرمندہ بھی
 
Back
Top