Capital Talk
Councller (250+ posts)
[flv]http://76.73.1.34/Videos/CT//CT20101117.flv[/flv]
Last edited by a moderator:
the educated literate youth is split b/w musharraf and imran khan.. imran khan shud join APML coalition ... thats the only way ahead for imran khan if he wants to survive in politics... APML and PTI shud join hands under the leadership of pervez musharraf

سب سے پہلے تو تہے دل کے ساتھ معذرت جو الفاظ مجھے خان صاحب کے لیے پچھلے دنوں استیمال کرنا پڑے ! مقصد کسی کا دل دکھانا ، دل آزاری کرنا یا نیچا دکھانا نہیں تھا ، یہ باور کرانا تھا کے "ہم بھی منہ میں زبان رکھتے ہیں " ٹانگ کھینچنے کے فن سے بھی آشنا ہیں اور ٹیز کرنا بھی جانتے ہیں .... بات یہ ہے کہ میں اور میری طرح ہزاروں لوگ جو اچھے دنوں کی آس میں بیٹھے ہوے ہیں ، اچھے حالات کی آ س لگاے ہوے ہیں ، وقت اور حالات پر منحصر ہے ، ہو سکتا ہے کے آنے والے دنوں میں ایم کیو ایم کو سپپورٹ کرنے کے ساتھ ساتھ جب ووٹ دینے کا وقت آے تو شاید خان صاحب کو ووٹ دے دیں ! بات صرف اتنی سی ہے کے اگر پی ٹی آئ کے سپورٹرز کی یہی روش رہی کے حقیقت کے برخلاف ایم کیو ایم کے خلاف نازیبا الفاظ اور پروپوگنڈا کا سہارا لیتے رہے تو ہو سکتا ہے مجھ جسے ہزاروں بلکے لاکھوں ووٹرز کے ووٹ سے خان صاحب کو کراچی میں محروم ہونا پڑ جاۓ ، اس لیے گزارش ہے کے پی ٹی آئ کے منشور کو سمجھنے کے لیے براۓ مہربانی نفرت اور جھوٹ کے بچکانہ بیانات سے پرہیز کریں تاانکے پی ٹی آئ کے جو سینئر ساتھی ہیں ان سے گفت و شنید کسی اچھے ماحول میں ممکن ہو اور ہمکو بھی پی ٹی آئ کی اصل روح کہ ادراک ہو سکے جو فلحال اس ماحول میں ممکن ہوتا قطعی دکھائی نہیں دے رہا !
چوک میں کھڑا ہو کے کوئی شخص کسی کو گالیاں دینا شروع کر دے تو مخالف شخص کی عزت کم نہیں ہو جاتی عزت تو انسان ہمیشہ دوسرے کی دل سے کرتا ہے طاقت سے اور دھونس سے عزت نہیں کروائی جاتی نیز عزت ذلّت کا اختیار بھی اللہ تعالیٰ کے پاس ہے
جب آپ اپنی زباں میں مہوش بیبی کی "انٹلیکٹ" کا "بلینڈ" شامل کریں گے تو ہم انشاللہ آپ کو بھرپور جواب دیں گے
the educated literate youth is split b/w musharraf and imran khan.. imran khan shud join APML coalition ... thats the only way ahead for imran khan if he wants to survive in politics... APML and PTI shud join hands under the leadership of pervez musharraf
کامران بھائی کم از کم آپ کے تاثرات جان کر بخدا خوشی ہوئی ہے . بغیر کسی تفریق کے میرے خیال میں ایسے تمام افراد کو ڈسکرج کرنا چاہئیے ، میں کسی کا نام لینا یہاں معیوب سمجھتا ہوں کے کس کی وجہہ سے میں نے یہ پوسٹ کی ... بہرحال مہوش بیبی کی طرح آپ کی عزت بھی میں کرتا ہوں اور اس میں اضافہ اس لیے بھی ہوا کے آپ بھی اسی پیشے سے وابستہ ہیں جس سے وابستہ میں بھی ہوں اور اس میں آپ میرے سینئر بھی ہیں.آخر وذکر آپکے الفاظ ہی دوہراونگا
چوک میں کھڑا ہو کے کوئی شخص کسی کو گالیاں دینا شروع کر دے تو مخالف شخص کی عزت کم نہیں ہو جاتی عزت تو انسان ہمیشہ دوسرے کی دل سے کرتا ہے طاقت سے اور دھونس سے عزت نہیں کروائی جاتی نیز عزت ذلّت کا اختیار بھی اللہ تعالیٰ کے پاس ہے
اس اضافے کے ساتھ کے "اینٹ کا جواب پتھر سے"انشاللہ آپکو بھی دیا جاےگا !
برادر اگر میں پتھروں سے گھبرانے والا ہوتا تو مہوش بہن اور جیوری بھائی جیسے ہیوی ویٹ پروفیشنلز سے ڈر کر کب کا بھاگ گیا ہوتا - میری آپکی جماعت (جس کے الطاف کی مبینہ معافی تک آپ رکن نہیں ہیں ) کے بارے میں ایک سوچ ہے اور میں اپنی راۓ کا اظہار کھل کر کرتا ہوں میں کبھی نہیں کہتا کہ مجھے فلاں شخص تب ہی پسند آے گا جب تک وہ مجھے یا مرے لیڈر کو اچھا کہے گا --- اسی لیے میں کہتا ہوں کہ آپ کھل کر عمران کی مخالفت کریں کیونکہ میں جانتا ہوں کہ آپ اسکے خلاف ہیں -- آپکو مہوش بیبی اور جیوری کی یہ اچھائی تسلیم کرنی چاہئیے کہ وہ کھل کر اسکی مخالفت کرتے ہیں --- عمران اور ایم کیو ایم کے "موڈس اپرینڈی" میں زمین آسمان کا فرق ہے --- اسی لیے میں درخواست کروں گا کہ آپ "برے " کو برا کھل کر کہیں --- اس میں اینٹ اور پتھر کا موازنہ تو کہیں نہیں ہے --- اب ظاہر ہے کہ آپ جب "فلسفہ" ساتھ لائیں گے (جو کہ آپ ابھی تک نہیں لاۓ) تو ہم جواب بھی دیں گے تو پھر معذرت کس بات کی ؟
جواب دیجئے بصد شوق دیجئے لیکن فورم پر گھبرا کر بھاگنے والی بات تو کچھ عجیب سی ہے . تمام پوسٹ سب کے سامنے ہے ہیں کے مہوش بیبی کی باتوں میں وزن تھا یا آپکی مسلسل تکرار میں
.میں نے تو ایک گزارش کی ہے نہ کے کوئی افسانوی بات. اگر ایسا سمجھ رہے ہیں تو اسکو میں غلطی ہی کہوں گا . یہ گزارش کسی کو اچھی لگے یا بری لگے بہرحال لکھنا یہاں اپکا بھی حق ہے اور میرا بھی ، الفاظ میں مین میخ نکالا اور بات ہے!الحمدوللله کھل کر بری بات کو برا ہی کہا ہے میں نے گر الطاف حسین کی ہی بات کیوں نہ تھی کوئی یا چاہے عمران خان ہے کیوں نہ ہو...جو غیر مناسب الفاظ استیمال کیے میں نے "وہ معذرت اسکے لیے تھی" نہ کے اسپر جو تنقید عمران خان پر کی .اس گزارش کو رائی کا پہاڑ بنا کر بحث کرنا میرا مقصد نہیں ہے.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|