Capital Talk - 12th July 2011 - Special Programe from Karachi

canalb

Citizen
First i think all killings due to MQM. But this program shows the real Black face of ANP (Shahi Syed) and his criminal fellows who are killing poor people of MQM and Punjabi on behalf of Zardari.
 
Last edited:

ALI ARYAN

Senator (1k+ posts)
اس پروگرام میں جتنے بھی بھی لوگ تھے سب نے ایک ہی بات کہی کے کوئی بھر سے آ کر کٹی پہاڑی پر مورچہ بنا کر بلا تخصیص مہاجر پنجابی پٹھان سندھی سب کو نشانہ بناتا ہے.اس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کے اس وقت کراچی میں متحدہ اور ایے این پی کے بعد تیسری قوت کونسی ہے وہ صرف اور صرف پاکستان پیپلز پارٹی کے وہ عناصر ہیں جنکی نشاندہی سلیم صافی صاحب نے اپنے مندردجہ ذیل آرٹیکل میں کھل کر کی ہے
col3.gif
.
 
anyie1

Chief Minister (5k+ posts)
Mqm kills its own workers just to prove that they are being a target, it is height of brutality. shame on MQM
 
syediqbal

Minister (2k+ posts)
Aman Qaiym ho ga ....in dreams only. Or if these parties MQM, ANP & PPP should be banned and bring new leaders in the face of Pakistan.
 
AAsif

Citizen
Thanks for loading Capitol Talk. What happened to 2nd part of the Capitol Talk?
Any way I went on Awaz .tv and saw the 2nd part, did you intentionally deleted or just by an accident?
 
AAsif

Citizen
People like you through petrol on fire to burn some more. Keep blaming each other and keep killing, is this what our forefathers created Pakistan for? I live in the USA for years my American neighbors and friends ask me what are Pakistani doing to their self, I have no answer.
 
GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
تیسری طاقت۔۔۔۔۔

Is the key word....

بھائی یہ تو ایسے ہی ہے کہ بچہ باپ کی جیب سے پیسے نکالے اور کہے کہ میں نے بازار میں فلانے کے کہنے پر ایسا کیا ہے
بچہ اب بڑا ہو گیا ہے پہلے اس کے تو ہاتھ توڑو پھر باہر والے سے بھی لڑنے چلے جائیں گے

اے این پی ہو یا ایم کیو ایم یا پھر امن کمیٹی سب کے ہاتھ توڑنے کی ضرورت ہے

ایم کیو ایم کا نام اس لئے زیادہ آتا ہے کہ بہت سی پرانی چوریاں ان پر ثابت ہوتی ہیں
 
Salik

بھائی۔۔۔ آپ سے ایك مودبانہ سوال ہے۔۔۔

اس شہر میں مزید كتنے قتل ہونگے تو آپ كا غصہ ٹھنڈا ہوگا۔۔۔

كتنے معصوم مزید اپنی جان سے جائینگے تو اسفندیار ولی، شاہی سید، زرداری، ذہلفقار مرزا الطاف حسین اور آفاق احمد كے كلیجے میں ٹھنڈ پڑے گی؟؟؟
 
GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی۔۔۔ آپ سے ایك مودبانہ سوال ہے۔۔۔

اس شہر میں مزید كتنے قتل ہونگے تو آپ كا غصہ ٹھنڈا ہوگا۔۔۔

كتنے معصوم مزید اپنی جان سے جائینگے تو اسفندیار ولی، شاہی سید، زرداری، ذہلفقار مرزا الطاف حسین اور آفاق احمد كے كلیجے میں ٹھنڈ پڑے گی؟؟؟

Not a single one
But courts must punish the culprits with examplary punishments.
 
moodali

MPA (400+ posts)
jab tak india k ye agent mqm wale maujood hen karachi me aman nhi aaskta.
yaar pardesi bhai aap pakistan banane walon ki auladon ko indian agent keh rahe jab ke anp ke founder ko sarhadi gandhi ke naam se aaj tak yaad kiya jaata hai.
Is ke bare main aap ka kiya khyal hai.