Canadian tech companies hiring more international applicants

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم


اور ان برتنوں کو تم مشین میں لگاتے ہو۔ بھئی واہ بھئی واہ، تم تو اتھے مشین مین لگے ہوئے ہو۔۔۔۔۔[/center]

:lol:
او مولوی تجھے کیا پتہ کسی چیز کا
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم



اب اوئے او پر اتر آئے، دلیل سے بات کرو مشینی ڈش واشر

او مولوی
تیری پین دی سری
تو تو اپنے گھر میں ایسی گالیاں دیتا ہے یہاں دلیل مانگتا ہے
:lol:
 

Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
او مولوی
تیری پین دی سری
تو تو اپنے گھر میں ایسی گالیاں دیتا ہے یہاں دلیل مانگتا ہے
:lol:

اب اوئے او پر اتر آئے، دلیل سے بات کرو مشینی ڈش واشر
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

اب اوئے او پر اتر آئے، دلیل سے بات کرو مشینی ڈش واشر

سارے قانون میرے پر ہی لگتے ہیں خود کیا بکواس کر رہا ہے
چل دفع ہو
لعنتی جاہل
 

Admiral

Chief Minister (5k+ posts)
bhayya hum itnay bhi nikammay nahi hein.

jab bhartioo ko mill sakti hai tou hum ko kion nahi?
[FONT=jameel\ noori\ nastaleeq]
جہاں ایک بھارتی ہو گا، وہ کسی پاکستانی کو نہیں رکھے گا، جو مرضی ہو جائے۔
اس کا ثبوت متحدہ عرب امارات ہی دیکھ لیں
[/FONT]
 

Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
سارے قانون میرے پر ہی لگتے ہیں خود کیا بکواس کر رہا ہے
چل دفع ہو
لعنتی جاہل




گالیاں بکنے کی بجائے دلیل سے بات کرو مشینی ڈش واشر مین
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
[FONT=jameel\ noori\ nastaleeq]
جہاں ایک بھارتی ہو گا، وہ کسی پاکستانی کو نہیں رکھے گا، جو مرضی ہو جائے۔
اس کا ثبوت متحدہ عرب امارات ہی دیکھ لیں
[/FONT]

میں نے یو اے ای ٹیلیکام میں جاب کی تھی

اور وہاں جا کر سب سے پہلے پتہ چلا کہ پاکستان کیوں بنایا گیا تھا

ہندو تو پاکستانی کو پاس نہی بیٹھنے دیتا ، جاب کیسے دے سکتا ہے

ساری ٹیلیکام پر انڈین چھاۓ ہوے تھے
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم




گالیاں بکنے کی بجائے دلیل سے بات کرو مشینی ڈش واشر مین[/center]

اسلام میں کوئی بھی محنت کا کام برا نہی ہوتا
تم کہنا کیا چاہتے ہو کہ محنت کرنا برا ہے حلال کمائی بری ہے ؟؟؟
کس بات کا طعنہ دے رہے ہو ؟؟؟

الحمد لله مجھے تمہے اپنے بارے میں بتانے کی ضرورت نہی لیکن تمہاری ذہنیت نظر آ گئی کہ تم محنت کرنے والے لوگوں کو کیا سمجھتے ہو

تمہارے جیسے لوگوں سے دور رہنا ہی بہتر ہے
 

Back
Top