Breaking News "Youtube will be unblocked in next 24 hours" -Rehman Malik

rising_pakistan

Minister (2k+ posts)
382928_132524756906711_685232402_n.png
 
Last edited:
V

vitamin B15

Guest
Acquiring a powerful firewall,spending millions?let the freedom remain somewhere.no to censorship
 
Khan_Jee

Politcal Worker (100+ posts)
ھماری غیرت کہا گئی ؟؟؟

g.JPG

آج سے تین مہینے پہلے ہمارے نبی پاک کی شان میں گستاخانہ فلم یوٹیوب پر منظر عام پر آییں تو پاکستان سمیت
دنیا بھرمیں گستاخانہ فلم کے خلاف ایک قیامت ٹھوٹی.لبنان کے شہر ۔۔ طائر ۔۔ میں گستاخانہ فلم کے خلاف ہزاروں افراد نے احتجاجی ریلی نکالی اور مظاہرے کئے ۔سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو ميں بھی ہزاروں افراد اسلام مخالف فلم کے خلاف سڑکوں پر آگئے ۔اور فلمسازوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا. افغانستان کے شہر جلال آباد ميں طلبا نے گستاخانہ فلم کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے ۔ عرب لیگ نے بھی گستاخانہ مواد کی مذمت کرتے ہوئے اس کے خلاف پرامن احتجاج کی اپیل کی ہے. دوسری جانب یوٹیوب نے سعودی حکومت کے مطالبے پر گستاخانہ فلم تک رسائی بند کر دی ہے. جبکہ روس ميں بھی فلم کے سبب يوٹيوب بینڈ ہوا ۔

دوسراملکوں کی طرح پاکستان میں بھی احتجاج ہوا جس میں ھمیشہ کی طرح ایمبیسیوں کو جلایا گیا اور اپنی ہی املاک کو نقصان پہنچایا، سب پاکستانیوں نے واہ واہ کیا اور سوشل میڈیا سے لے کر مسجد کے ممبر تک ہر محاز پر یوٹیوب کو بند کرنے کا مطالبہ کیا.

لیکن حیرانگی کی بات یہ ہے کہ ابھی بند ہونے کے چند ہفتے ہی گزر تھے کہ پاکستانی عوام نے یوٹیوب کو دبارہ کھولنے پر زور دیا اور ایک سافٹ ویر کی مدد سے یوٹیوب کا آزادانہ استعمال شراع ہوا. سوال یہ پیدا ہوتا ہیں کہ :

جب ہم سب کو معلوم ہے کہ یوٹیوب کے بغیر ہم نہیں رہ سکتے تو پھر اسی فلم کیخلاف احتجاج کیوں؟

آخیر یوٹیوب کو کھولنا ہی تھا تو ایمبیسیوں کو جلانا اور اپنی ہی املاک کو نقصان کیوں پہنچایا ؟؟

جب ہمارے حکمران اور عوام ہی مسلمان نہیں تو پھر احتجاج کیوں ؟؟؟

میرے خیال میں آج کا میڈیا نبی پاک سلعم، حضرت عیسی، حضرت موسی سمیت بہت سے انبیا کی توہین سے بھرا پڑا ہے۔ یوٹیوب پر آپ کو بہت سا ایسا مواد ملے گا جسے دیکھ کر آپ کی آنکھیں شرم کے مارے جھک جائیں گی اور سن کر کان سن ہو جائیں گے۔ ہمارے پیارے نبی پاک کی شان میں گستاخی سے بھری سینکڑوں ویڈیوز آپ کو یوٹیوب پر ملیں گی۔ ان کی شان کی گستاخی میں بنائے کارٹون یوٹیوب پر ویسے ہی موجود ہیں جیسے چند سال قبل مسلمانوں کے احتجاج سے پہلے موجود تھے۔

جب ہم سب کو معلوم ہے کہ یوٹیوب ہمارے نبی پاک کی شان میں گستاخی سے بھری پڑی ہے تو پھر اسی فلم کیخلاف احتجاج کیوں کیا گیا ؟؟؟

یہ فلم یوٹیوب پر پچھلے ڈیڑھ ماہ سے پڑی ہوئی تھی مگر احتجاج ١ مہنے بعد شروع ہوا ہے، کیوں ؟؟؟

کیا صرف یہی فلم کیوں مسلمانوں کے احتجاج کا سبب تھی یا اس سازش کے پیچھے کس کا ہاتھ تھا ؟؟؟

Last edited by a moderator:

ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ھماری غیرت کہا گئی ؟؟؟

اس سے بھی زیادہ بہتر ہو گا کہ اس موۓ کمپیوٹر کو ہی توڑ دیں ، نہ رھے بانس نہ بجے بانسری . ویسے بھی تو یہ یہودیوں کی ایجاد ہے

بلکہ ایسا کریں گھر میں موجود فریج ، واشنگ مشین ، ٹی وی ، استری ، مائیکرو ویو ...اور جس جس چیز سے بھی فرنگیوں کی بو آے اسے اٹھا کر گھر سے باہر پھینک دیں

کچھ خبطی لوگ نہ جانے کیوں کہتے ہیں کہ کسی بھی چیز کا فائدہ یا نقصان اس کے استعمال پر منحصر ہوتا ہے .

Last edited:

lurker

Chief Minister (5k+ posts)
This whole thing was a ploy by PTA to acquire this firewall. Stupid government fell for it. the Awam was once again a pawn.
 
sherkhan314

Minister (2k+ posts)
Re: ھماری غیرت کہا گئی ؟؟؟

اس سے بھی زیادہ بہتر ہو گا کہ اس موۓ کمپیوٹر کو ہی توڑ دیں ، نہ رھے بانس نہ بجے بانسری . ویسے بھی تو یہ یہودیوں کی ایجاد ہے

بلکہ ایسا کریں گھر میں موجود فریج ، واشنگ مشین ، ٹی وی ، استری ، مائیکرو ویو ...اور جس جس چیز سے بھی فرنگیوں کی بو آے اسے اٹھا کر گھر سے باہر پھینک دیں

کچھ خبطی لوگ نہ جانے کیوں کہتے ہیں کہ کسی بھی چیز کا فائدہ یا نقصان اس کے استعمال پر منحصر ہوتا ہے .

آپ اِن جاہلوں کو یہ نہیں سکھا سکتے کہ بندوق کے ذریعے انسان اپنا دفاع بھی کر سکتا ہے اور اپنی کنپٹی میں گولی مار کر خودکشی بھی کر سکتا ہے۔ یہ عقل اور لاجِک سے نہیں جزبات سے فیصلے کرنے والے لوگ ہیں۔

اِس کے علاوہ میں یو ٹیوب کو اِس لیئے بھی پسند کرتا ہوں کہ جو اِسلامی تعلیمات جیسا کے ڈاکٹر اسرار کے ویڈیوز مُجھے یو ٹیوب سے مِلے وہ مُجھے کہیں اور سے نہ ملتے آسانی سے وہ بھی کینیڈا میں۔

پر افسوس، حیوانوں کی زبان ہم میں سے کسی اور کو نہیں آتی جو اِس طرح کے میسیج اِن تک پہنچائے جا سکیں۔
 
tariisb

Exactly , this is the reason , yah gang hi kisi aur "khasosiat" kaa haamil hay , jabhi sadah tareen hqeqeten bhi nahin samajhtay , kyun kah ???? baat wohi hay , jo aap nay aakhri line main kahi , ;):lol::lol::lol::lol::lol::lol:
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ھماری غیرت کہا گئی ؟؟؟

(bigsmile)سائبر کی دنیا میں ایک ہی حل ہے ان ذہنی تفکرات کا ، آنکھوں پر پٹی اور کانوں میں انگلی ،
اگر پھر بھی افاقہ نا ہو تو ، قریبی ڈاکٹر سے رجوع کریں ،
 
Back
Top