کوئی جا کر اس پاگل پن کے شکار شخص کو بتلائے کہ دہشتگرد تو فوجی چھاؤنیوں اور بیرکوں تک میں داخل ہو جاتے ہیں، تو پھر یہ تو سول علاقہ ہے جہاں ہزاروں لاکھوں لوگ ہر دن حرکت کرتے ہیں۔
اور یہ جھوٹ بول رہا ہے کہ یہ نو گو ایریا ہے۔ یہ ہرگز نو گو ایریا نہیں ہے، اور پولیس ہر وقت یہاں آتی جاتی رہتی ہے۔ صرف بیرئر لگائے گئے ہیں تاکہ کوئی عباس ٹاؤن کی طرح ٹرک لے کر نہ چڑھ دوڑے اور ان جیسے پاگل پن اور تعصب کا شکار لوگ پھر سے متحدہ پر ہی ٹرک حملے کا الزام نہ لگاتے پھریں اور اس پر خوشی سے بھنگڑے نہ ڈالتے پھریں۔۔ یا پھر مرکز کے قریب سیکورٹی بیرئیر ہے جہاں چیک کیا جاتا ہے۔
abay karnani-churail, to no-go area aur kisay kehtay hain. un barriers par guards nahi baithay kiya ???? is ilaqay men Altaf ko Altaf "BHAI" kahna zaroori ha aur MQM walay kahaniyan kar rahay hain keh kisi nay ghus kar bomb phara ha !!!!!
sunloo MQM waloon, yeh manjan ja kar kisi aur ko baichna, men is ilaqay say bohot achi terhan waqif hoon !!!
Allah sab ko apnay hifz o aman men rakhnay aur marnay waloon ki maghfirat farmaye. Ameen !