mehwish_ali
Chief Minister (5k+ posts)
Till the time these rulers are on our heads, we will keep dying ,,, kell them before they kill you
یہ کرپٹ لیڈرز بے شک پاکستان کے لیے بہت بری چیز ہیں، مگر کرپشن سے کہیں زیادہ بڑا فساد و فتنہ قتل و غارت و دہشتگردی ہے جو کہ طالبانی مذہبی جنونیوں کی وجہ سے آج پاکستان کو دیکھنی پڑ رہی ہے۔ بے شک کرپٹ لیڈروں کو نکیل ڈالیں، مگر طالبان کا فتنہ طالبان کے سر ہی رہنے دیں اور انکا گناہ بھی حکمرانوں کے سر ڈال کر طالبانی فتنے کو کلین چٹ نہ دیں۔ اسی طرز عمل کی وجہ سے آج تک قوم طالبانی فتنے کے خلاف متحد نہیں ہو سکی ہے اور یہ ابھی تک ہماری سوسائٹی میں پھل پھول رہے ہیں۔