Breaking news a school blast once again in sawat Taliban is back by B.B.C

Pakistan 1st

Minister (2k+ posts)
تم لوگوں کے اندھے پن کا اب یہ حال ہے

بے بسی کا اب عجیب عالم ہے
مجھہ کو اب مجھہ میں وہ نہیں ملتا

ایم کیو ایم کے کسی بھی سپورٹر کو صفائی دینے کی میں کوئی ضرورت محسوس نہیں کرتا
جن دوستوں کو جاننا چاہیے وہ سب جانتے ہیں اور جانتے تم بھی ہو مگر ایم کیو ایم ہو نہ عیاری تو تمھارے پیر صاحب نے تمہاری رگ رگ میں بھر دی ہے


Tum to dil pay lay gaye SHAHEEDCHAUDHRY .....oooppsssss I mean GeoG

Kia bat hay kafi dino say login nahi huye Shaheedchaudhry ki ID say????
 
ایک مفکر کا قول ہے:
تم مجھے عظیم ماں دو، میں تمہیں ایک عظیم قوم دوں گا
طالبان کی جماعت از سر نو یتیم اور لاچار لوگوں نے ہی تشکیل کیا۔ اس لیے شاید وہ جان بوجھ کر ماں اور عورت کی اہمیت سے انکار کرتے ہیں اور عورت کے حقوق کو اپنی توہین سمجھتے ہیں۔
اسلام میں کہاں ہے کہ عورت علم حاسل نہیں کر سکتی؟ کہیں بھی نہیں ہے۔ دونوں عورت اور مرد پر علم سیکھنا اور علم سیکھانا اسلام میں فرض ہے۔ اس کا ذکر قران میں بھی ہے۔ بات یہ نہیں ہو رہی ہے۔
بات یہ ہے کہ:
طالبان لڑکیوں کے علم حاصل کرنے کے خلاف ہیں۔ اس کی وجہ ہے کہ ناخواندہ لوگوں پر حکم چلانا بہت آسان ہوتا ہے۔ کیونکہ "علم انسان کی میراث ہے" اور انگریزی میں اسے "نالج از پاور" توشاید وہ اس لیے خوفزدہ ہیں کہ اگر وہ جان گئیں تو ان پر حکومت کون کرے گا اور ویسے اسلام کے نام پر حکومت کرنا تو اور بھی آسان ہے اور اسلامی نظریات کو لوگوں کے آگے پیش کرنا تو سب سے بڑا پینترا ہے۔
طالبان دہشت گردی کرتے ہیں اپنے اپنے نظریات پھلانے کے لیے۔ وہ نظریات کیا ہیں؟

خلافت قایم ہو
شریعت کی رو سے سیاست ہو
دین ہر جگہ پہنچے

گو ان نظریات میں برائی نہیں ہے
ان نظریات کے لیے طالبان کے طریقے نہایت ہی نا مناسب اور غلط ہیں
اصل میں لوگ اسلام کے ان نظریات کے حامی ہیں اس لیے شاید طالبان کو مسترد نہیں کیا جا سکتا۔
لوگ اس غلط فہمی کا شکار ہیں کہ طالبان ہر کام اسلام کے عین مطابق کر رہے ہیں۔ لوگ شاید اس اضطراب کا شکار ہوتے ہیں کہ وہ خود اچھے نہیں ہیں اس لیے کسی کو روکنا ان کے لیے جائز نہیں ہے۔ اس امر کو سامنے رکھتے ہوئے طالبان اسلام کو پھلانا تو دور بلکہ پوری دنیا میں بدنام کر رہے ہیں۔
ہماری بحیثیت اللھ کے نائب یہ ذمہ داری ہے کہ ہم طالبان کی ان پالیسیوں سے لوگوں کو آ گاہ کریں اور اگر اتنا نہیں کر سکتے تو کم از کم لوگوں کو روشناس کریں کہ کیا صحیح ہے اور کیا غلط۔
 
Last edited:

Back
Top