Breaking news a school blast once again in sawat Taliban is back by B.B.C

Goodman

Citizen
Shame on the Taliban animals...!!!

Friends, the Taliban animals in Afghanistan also destroy schools, not only that they also use poison gas on female students.
There are no good or bad Taliban. All Taliban animals are evil...
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
No such incident. Local media is silent. some paid NGO may have played the trick. Another hoax created. shame on you.
 
Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
No such incident. Local media is silent. some paid NGO may have played the trick. Another hoax created. shame on you.

I surf through the local media I have not seen any news Item yet.
Taliban are a menace for Pakistan.
 
Muhammad Ikhlaq Siddiqui

Minister (2k+ posts)
Shame on the Taliban animals...!!!

Friends, the Taliban animals in Afghanistan also destroy schools, not only that they also use poison gas on female students.
There are no good or bad Taliban. All Taliban animals are evil...

AND INDIA IS BACKING THEM !!! just to satisfiy her thirst of enmity against pakistan !
 
moazzam

Politcal Worker (100+ posts)
well friends local media is like a piece of cake in front of international media

you should imagine ur local media is like a local 5 rs news paper in front of international media

i provide a solid source of BBC whoz break this news local media is hiding this but kab taak

chupaye ga media kal parsoon taak to highligh ho hi jaye ga on local media par bhi phir

dusri behs ka aghaz ho jaye ga key army operation was failure blah blah indians ther blah blah
 
ali_ravian

Councller (250+ posts)
hmmm...... last night there was an exchange of firing b/t Taliban and Army............. two taliban were shot down..... did not hear about this news...
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
اگر بی بی سی کی نیوز غلط ہے تو پھر آپ اسے عدالت میں کیوں نہیں لے جاتے؟

اگر بی بی سی کی خبر غلط ہے تو ابھی تک لوکل میڈیا نے اس غلط رپورٹنگ کے خلاف آسمان سر پر کیوں نہیں اٹھا لیا؟

اگر بی بی سی کی رپورٹ غلط ہے تو لوکل میڈیا میں ایک دفعہ بھی اسکی تکذیب کیوں شائع نہیں ہوئی؟

طالبان کی درندگی کے خلاف بھلا کس کو اور کیا ثابت کرنے کی ضرورت ہے کہ 400 تباہ شدہ لڑکیوں کے سکول اور کالجز چیخ چیخ کے انکی گواہی دے رہے ہیں۔ افسوس کہ کچھ دلوں میں ابھی تک طالبان کی محبت رچی بسی ہے اور اس لیے وہ نوشتہ دیوار پڑھنے کے قابل نہیں کہ طالبان وہ فتنہ ہیں کہ جنہیں جہاں موقع ملے گا وہ اپنا فساد پھیلانے سے باز نہیں آئیں گے۔

فتنے کے متعلق قرآن میں صرف ایک حکم ہے۔ اس فتنہ کو مارو اور اس حد تک مارو کہ یہ مکمل طور پر تباہ ہو جائے، یا پھر اپنے فتنے سے باز آ جائے۔

اور طالبان اپنے فتنے و فساد کے ساتھ پسپا ہوئے ہیں، لیکن انہوں نے توبہ نہیں کی ہے۔ قوم کی صفوں میں ہی موجود یہ کچھ لوگ طالبان کی محبت میں اس قرآنی حکم کو یکسر نظر انداز کر جاتے ہیں۔ ان لوگوں کو خلیفہ چہارم علی ابن ابی طالب کی سیرت سے سبق سیکھنا چاہیے کہ جب انہوں نے خوارج مسلمانوں کے فتنے و فساد کے خلاف دل میں ذرہ بھر رحم کیے بغیر مکمل قلع قمع کیا اور ہر ہر خارجی کو پکڑ کر تہہ تیغ کیا حتی کہ صرف تین یا پانچ خارجی اپنی جانیں بچا کر بھاگ سکے۔

یہ لوگ سوچیں کہ علی ابن ابی طالب کو کیا ضرورت تھی کہ ان خوارج کے خلاف اتنی سخت کاروائی کرتے، حالانکہ یہ پہلے انکی اپنی فوج کا حصہ تھے، انہیں کی طرح نماز پڑھتے تھے ، ان میں دینی لحاظ سے کوئی فرق نہ تھا، یہ خوارج انتہائی متقی قسم کے تابعین اور صحابہ کے گروہ پر مشتمل تھا۔۔۔۔۔۔ مگر انکا صرف ایک فعل انکی تباہی کا باعث بنا، اور وہ یہ کہ وہ سیاسی طور پر فتنہ بن گئے اور اپنا سیاسی نظام نافذ کرنے کے لیے انہوں نے تلوار اٹھا کر فساد برپا کرنا شروع کر دیا۔

طالبان اور خوارج میں ذرہ برابر فرق نہیں ہے۔

خلیفہ چہارم علی ابن ابی طالب نے خوارج مسلمانوں کا مکمل قلع قمع اس لیے کیا کہ ایسا نہ کرتے تو وہ ہزاروں بے گناہ معصوم مسلمانوں کا خون بہا دیتے۔ ۔۔۔۔ بالکل ایسے ہی جیسے کہ طالبان نے سوات اور بونیر مٰیں روزآنہ سینکڑوں معصوموں کو ذبح کر کے بہایا۔

مگر جب سے پاک فوج نے ان طالبان کے ٰخلاف آپریشن شروع کیا ہے تو اللہ کا شکر ہے کہ انکا زور ٹوٹ گیا ہے۔ اگر انکا فتنہ و فساد مکمل طور پر ختم نہیں ہو سکا ہے مگر آج کوئی روزآنہ کی بنیاد پر سوات میں معصوموں کو ذبح نہیں کیا جا رہا ہے۔

پیغام یہی ہے کہ طالبانی فتنے کے خلاف ہوشیار رہیں اور انکے خلاف مسلسل جہاد پر لگے رہیں۔ کیونکہ جہاں آپ سست پڑیں گے وہیں یہ فتنہ بڑھ کر پھر سے سینکڑوں معصوموں کو ذبح کر ڈالے گا۔

GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
اگر بی بی سی کی نیوز غلط ہے تو پھر آپ اسے عدالت میں کیوں نہیں لے جاتے

؟

اگر بی بی سی کی خبر غلط ہے تو ابھی تک لوکل میڈیا نے اس غلط رپورٹنگ کے خلاف آسمان سر پر کیوں نہیں اٹھا لیا؟

اگر بی بی سی کی رپورٹ غلط ہے تو لوکل میڈیا میں ایک دفعہ بھی اسکی تکذیب کیوں شائع نہیں ہوئی؟

جب یہی بات ہم کہتے ہیں کہ امت جو بری دیدہ دلیری سے تمہارا ہر جرم شایع کرتا ہے اگر وہ غلط ہوتا ہے تو اس کو عدالت میں کیوں نہیں لے جاتے . گویا امت کی ہر خبر سچ ہے -

اب تو بہت جواب دینے پر گیے امت اور باقی میڈیا خبروں کے بارے میں جیسے نارووال والا وہ شریف انسان ، رضوی کو اپنا بیٹا نہ ماننے والا ایک شریف انسان، مصطفیٰ کمال کا قاتلوں کے ساتھ گھٹہ جوڑ ، لسٹ تو بہت لمبی ہے اب کیا کیا دفاع کرو گی
 
اور کم از کم ہم تو فورا امت اخبار جیسے کذابوں کی جھوٹی خبروں پر لاحول پڑھتے ہوئے اسکو مسترد کر دیتے ہیں، مگر یہاں تو ایک بھی لوکل میڈیا نے بی بی سی کی اس خبر کی تکذیب نہیں کی۔ کیوں؟

اور باقی طالبان کے فتنہ و فساد کو چھپانے سے حقیقت تبدیل نہیں ہو سکے گی اور نہ انکی خصلت بدل سکتی ہے۔ اب بھی وقت ہے کہ اہل وطن اس فتنے کے خلاف متحد ہو جائے اور کسی سیاسی فائدے کی خاطر انکا دفاع نہ کریں۔ یہی تو میں آپ سے پوچھ رہی ہوں کہ جو آپ صبح شام ہمیں عدالت کے مشورے دے رہے ہوتے ہیں، تو آپ کو اپنی دفعہ کیا مرض لاحق ہو جاتا ہے کی عدالت کا نام تک نہیں لیتے؟ حالانکہ یہ عدالت بھی آپکے چہیتے افتخار حسین کی ہے۔

کوئی یہاں طالبان کا دفاع کرنے نہیں بیٹھا مگر ان لوگوں کو شرم سے ڈوب مرنا چاہیے جو دوسروں کو نصیحت تو کرے مگر خود اس پر عمل نہ کرے
 
biomat

Minister (2k+ posts)
Salam
GEOG i agreed to ur point that we all take those news which suits us. Even we post sermons teaching others best way of Islam. In other thread u pointed out the reply from Sister Mehwish, if we take it as reference we can get whole picture regarding her reply in this thread.
But my point is how & who will decide which news is authentic & are those real talibans. Who will get their point of view, as in other thread one brother posted some facts regarding somalia shahab & katab fighters destroying food which was wastage. V truly this media is powerful weapon of deception, v hard to accept any thing.
 
Pakistan 1st

Minister (2k+ posts)
کوئی یہاں طالبان کا دفاع کرنے نہیں بیٹھا مگر ان لوگوں کو شرم سے ڈوب مرنا چاہیے جو دوسروں کو نصیحت تو کرے مگر خود اس پر عمل نہ کرے

wesay apni signature main yeh naya izafa kab kia " Given an opportunity by the people of Pakistan, Imran Khan will prove to be the Greatest Leader."....HAHAH Jamati Joker tum kuch bbhi dramay bazi kar lo raho gay Jamati he...pehlay Imran Khan par latain aur Ghoonsay martay ho aur us ko Jail main band kartay ho ...bad main us ki chamcha geri kartay ho.......

عجیب تیری سیاست عجیب تیرانظام• ..یزید سے بھی مراسم حسین کو بھی سلام

GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
wesay apni signature main yeh naya izafa kab kia " Given an opportunity by the people of Pakistan, Imran Khan will prove to be the Greatest Leader."....HAHAH Jamati Joker tum kuch bbhi dramay bazi kar lo raho gay Jamati he...pehlay Imran Khan par latain aur Ghoonsay martay ho aur us ko Jail main band kartay ho ...bad main us ki chamcha geri kartay ho.......

عجیب تیری سیاست عجیب تیرانظام ..یزید سے بھی مراسم حسین کو بھی سلام

تم لوگوں کے اندھے پن کا اب یہ حال ہے

بے بسی کا اب عجیب عالم ہے
مجھہ کو اب مجھہ میں وہ نہیں ملتا

ایم کیو ایم کے کسی بھی سپورٹر کو صفائی دینے کی میں کوئی ضرورت محسوس نہیں کرتا
جن دوستوں کو جاننا چاہیے وہ سب جانتے ہیں اور جانتے تم بھی ہو مگر ایم کیو ایم ہو نہ عیاری تو تمھارے پیر صاحب نے تمہاری رگ رگ میں بھر دی ہے

yeh mera india

Politcal Worker (100+ posts)
AND INDIA IS BACKING THEM !!! just to satisfiy her thirst of enmity against pakistan !

You people started this killings in kashmir, killing lot of kashmiri pundits, harbouring terroist, funding them, created hundreds of terriost camps, If india is doing this then i think india is in verge to fisnish it up.

So in other words Pakistan started india will finish this for good...
 
Night-Hawk

Senator (1k+ posts)
اگر بی بی سی کی نیوز غلط ہے تو پھر آپ اسے عدالت میں کیوں نہیں لے جاتے؟

اگر بی بی سی کی خبر غلط ہے تو ابھی تک لوکل میڈیا نے اس غلط رپورٹنگ کے خلاف آسمان سر پر کیوں نہیں اٹھا لیا؟

اگر بی بی سی کی رپورٹ غلط ہے تو لوکل میڈیا میں ایک دفعہ بھی اسکی تکذیب کیوں شائع نہیں ہوئی؟

طالبان کی درندگی کے خلاف بھلا کس کو اور کیا ثابت کرنے کی ضرورت ہے کہ 400 تباہ شدہ لڑکیوں کے سکول اور کالجز چیخ چیخ کے انکی گواہی دے رہے ہیں۔ افسوس کہ کچھ دلوں میں ابھی تک طالبان کی محبت رچی بسی ہے اور اس لیے وہ نوشتہ دیوار پڑھنے کے قابل نہیں کہ طالبان وہ فتنہ ہیں کہ جنہیں جہاں موقع ملے گا وہ اپنا فساد پھیلانے سے باز نہیں آئیں گے۔

فتنے کے متعلق قرآن میں صرف ایک حکم ہے۔ اس فتنہ کو مارو اور اس حد تک مارو کہ یہ مکمل طور پر تباہ ہو جائے، یا پھر اپنے فتنے سے باز آ جائے۔

اور طالبان اپنے فتنے و فساد کے ساتھ پسپا ہوئے ہیں، لیکن انہوں نے توبہ نہیں کی ہے۔ قوم کی صفوں میں ہی موجود یہ کچھ لوگ طالبان کی محبت میں اس قرآنی حکم کو یکسر نظر انداز کر جاتے ہیں۔ ان لوگوں کو خلیفہ چہارم علی ابن ابی طالب کی سیرت سے سبق سیکھنا چاہیے کہ جب انہوں نے خوارج مسلمانوں کے فتنے و فساد کے خلاف دل میں ذرہ بھر رحم کیے بغیر مکمل قلع قمع کیا اور ہر ہر خارجی کو پکڑ کر تہہ تیغ کیا حتی کہ صرف تین یا پانچ خارجی اپنی جانیں بچا کر بھاگ سکے۔

یہ لوگ سوچیں کہ علی ابن ابی طالب کو کیا ضرورت تھی کہ ان خوارج کے خلاف اتنی سخت کاروائی کرتے، حالانکہ یہ پہلے انکی اپنی فوج کا حصہ تھے، انہیں کی طرح نماز پڑھتے تھے ، ان میں دینی لحاظ سے کوئی فرق نہ تھا، یہ خوارج انتہائی متقی قسم کے تابعین اور صحابہ کے گروہ پر مشتمل تھا۔۔۔۔۔۔ مگر انکا صرف ایک فعل انکی تباہی کا باعث بنا، اور وہ یہ کہ وہ سیاسی طور پر فتنہ بن گئے اور اپنا سیاسی نظام نافذ کرنے کے لیے انہوں نے تلوار اٹھا کر فساد برپا کرنا شروع کر دیا۔

طالبان اور خوارج میں ذرہ برابر فرق نہیں ہے۔

خلیفہ چہارم علی ابن ابی طالب نے خوارج مسلمانوں کا مکمل قلع قمع اس لیے کیا کہ ایسا نہ کرتے تو وہ ہزاروں بے گناہ معصوم مسلمانوں کا خون بہا دیتے۔ ۔۔۔۔ بالکل ایسے ہی جیسے کہ طالبان نے سوات اور بونیر مٰیں روزآنہ سینکڑوں معصوموں کو ذبح کر کے بہایا۔

مگر جب سے پاک فوج نے ان طالبان کے ٰخلاف آپریشن شروع کیا ہے تو اللہ کا شکر ہے کہ انکا زور ٹوٹ گیا ہے۔ اگر انکا فتنہ و فساد مکمل طور پر ختم نہیں ہو سکا ہے مگر آج کوئی روزآنہ کی بنیاد پر سوات میں معصوموں کو ذبح نہیں کیا جا رہا ہے۔

پیغام یہی ہے کہ طالبانی فتنے کے خلاف ہوشیار رہیں اور انکے خلاف مسلسل جہاد پر لگے رہیں۔ کیونکہ جہاں آپ سست پڑیں گے وہیں یہ فتنہ بڑھ کر پھر سے سینکڑوں معصوموں کو ذبح کر ڈالے گا۔

اگر یہ خبر سچ ہے تو اس کی بھرپور مذمّت کرنی چاہئیے

باقی وقت وقت کی بات ہے کبھی ایم کیو ایم بھی اسی طرح دہشتگرد کہلاتی تھی اس کے دہشتگرد ڈرل مشین لے کے زندہ لوگوں کے سروں میں ڈرل کیا کرتے تھے جیسا کہ طالبان سر قلم کر دیتے ہیں ویسے ایک سوال پیدا ہوتا ہے کہ تکلیف کس میں زیادہ ہوتی ہو گی ایک ہی وار میں سر تن سے جدا ہونے میں یا زندہ انسان کے سر میں ڈرل کرنے میں ؟ ہماری حکومتوں کی کچھ 'مجبوریاں' آڑے آ گئیں اور پھر امریکا بہادر آ کر بیٹھ گیا اور اب ایم کیو ایم والے دعائیں مانگتے ہیں کہ امریکا بیٹھا رہے

یہی ہماری محب وطن فوج ایم کیو ایم کے خلاف آپریشن کرتی تھیں جن کو آپ ٹھیک تصور کرتی تھیں ہاں وہی جماعت جس کے بارے میں آپ فرمایا کرتی تھیں کہ وہ پاکستان کے وجود کے لیے زہر قاتل ہے ---- آپ سمجھ گئی ہونگی میں کیا بات کر رہا ہوں (bigsmile)