Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)

مریم نواز کا کسی دن اپنی بہادری کی آپ بیتی سنانے کا اعلان۔۔ مریم نواز نے ٹویٹ کرکرتے ہوئے کہا کہ
ایک موقع پر جب انہوں نے زور سے دھکا دیا اور میں آگے بڑھی میاں صاحب کے سامنے کھڑی ہوئی اور خبردار کیا اور چلاتے ہوے 'خبردار اگر کسی نہ ہی میاں صاحب کو ھاتھ لگایا' پھر پیچھے ہٹ گئے۔ ایک دن آپ اپنی آپ بیتی سناؤں گی
https://twitter.com/x/status/1132364910795612161 https://twitter.com/x/status/1132363828577099776
نوازشریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان خان نے مریم نواز پر ایک ویڈیو شئیر کی تھی جب مریم نواز اور نوازشریف کلثوم نواز کو چھوڑ کر پاکستان آئے تھے۔ مریم نواز کا ٹویٹ اسی تناظر میں تھا کہ ائیرپورٹ پر انکے ساتھ کیا ہوا
https://twitter.com/x/status/1132337611614367744
ایک ن لیگی سپورٹر نے ڈاکٹرعدنان کی ویڈیو پر تبصرہ کرتےہوئے کہا کہ "اگر بہادری کی شکل ہوتی تو مریم نواز ہوتی" - جس پر مریم نواز نے اپنی بہادری کی آپ بیتی سنانے کا اعلان کیا
https://twitter.com/x/status/1132338570184843265
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/4YWujFW.jpg
Last edited: