"Bollywood stars misusing the Ajmer shrine to pray for their sinful films to be commercially success

Imranpak

Chief Minister (5k+ posts)
Worshipping dead people or using them as a channel to reach Allah is the greatest sin of all. Bollywood stars are everything and anything.
 
Temojin

Minister (2k+ posts)
ہر ایسی جگہ جہاں پر مزارات پر بات شروع ہو وہاں پر یہ آل سعود کے غلام یعنی خوارج اور حدیث کے مطابق جہنّم کے کتے آ جاتے ہیں اور ہرزہ سرائی شروع کر دیتے ہیں حالانکہ ان کی ناپاک باتوں کا جواب کیی دفعہ تہذیب سے دیا جا چکا ہے مگر لگتا ہے انہیں عزت راس نہیں اور یہ لوگ جو خود کش حملہ آوروں کو اپنے گھروں میں پناہ دینے پر آمادہ ہیں اس لئے کہ وہ ان کے عقیدہ کے مطابق معاذ الله شرک کے اڈوں (مزارات) پر حملہ کرنے آتے ہیں، ہر جگہ اپنی بد زبانی اور خارجی عقائد کا پرچار کرتے نظر آتے ہیں. آل سعود کے پیسے ملنے سے پہلے یہ لوگ ہر جگہ دھتکارے جاتے تھے اور ان کو ہمیشہ خوارج کہا گیا مگر آل سعود اور ان کے سرپرستوں یعنی امریکا جیسی طاقتوں کے ایماء اور پیسے سے یہ اتنے طاقتور اور منہ پھٹ ہو گئے ہیں کہ کچھ بھی کہے جاتے ہیں.

ان کے موجودہ دور کے بڑے خارجی ابن عبد الوہھاب نے مسلمانوں کو مشرک قرار دے کر ان کا خون مباح قرار دے دیا تھااپنی بیٹی ابن سعود کے بیٹے کو تحفہ میں دینے کے بعد اور سب سے پہلے حضرت زید بن خطاب کا مزار شریف شہید کرایا تھا کیوں کہ انہوں نے ان کے بڑے مسیلمہ کزاب کے خلاف جنگ میں نمایاں کردار ادا کیا تھا اور شہادت پایی تھی تو ایک طرف ہووے یہ جو آج تک مسلمانوں کے خون سے ہولی کھیل رہے ہیں خودکش اور نہ جانے کون کون سے حملہ آوروں کی صورت میں اور ایک طرف خواجہ صاحب جیسے شخص جن کو کوئی روک نہ سکتا تھا اگر وہ لوگوں کو الله کی بجاے صرف اپنی پوجا کا حکم دے دیتے ( ہندو ویسے بھی اس میں زیادہ خوش رہتے) مگر انہوں نے الله اور صرف الله کی عبادت کا حکم دیا اور دار الکفر میں لاکھوں کے اسلام لانے کا سبب بنے، انہیں کیوں خواجہ سلطان الہند پسند آیئنگے. ابھی ان کا ایک اور بڑا مرا ہے ابن باز جسنے امریکی افواج کو آپرشن ڈیزرٹ سٹورم کے لئے فتوہ کی صورت میں اجازت دی تھی اور فلسطینیوں کے لئے آج تک ان نام نہاد جہادیوں کے بڑوں کے منہ میں زبان نہیں آی.
 
only_truths

Minister (2k+ posts)
The head of the shrine is not very bright(yapping).

So what if they pray for the success of their sinful film. Does he thinks that Ajmer god is going to accept their prayer and make the film successful if this is the case than he should resign because he has no faith on Ajmer god. He should be happy that they come there and leave lots of money and fool themselfs into thinking that Ajmer god will accept prayers. They should use the money to feed the hungry.

Well said. Any amount of prayers, God does not listen to those who do immoral things. He gives long rope to recover but in the end He drops them down the hill if they don't want to change?l. Then why they are fighting for Zardari's million dollars donation? Is he sane than any Bollywood hero ?
 
Last edited:

sahiL

Senator (1k+ posts)
Agar yeh apki simple si baat bhi samaj nah aye then hamara Allah hi hafiz...lekin innovations have obsorbed into our blood like they're part of the Deen...May Allah guide all of us on the straight path...Ameen
یہ اداکار کبھی مسجد نہیں آتے
آخر کیوں؟؟

انھیں شاید مندر اور مزار میں کوئی خاص فرق نہیں لگتا
دھمال یہاں بھی اور وہاں بھی
یہاں بھجن تو وہاں قوالی
یہاں پھول تو وہاں بھی پھول
وہاں پرساد تو یہاں نیاز
وہاں بھی خرافات اور یہاں بھی خرافات
وہاں بھی چرس تو یہاں بھی چرس
وہاں پنڈت تو یہاں مجاور
وہاں میلہ تو یہاں عرس
وغیرہ وغیرہ

اور سب سے اہم بات یہ ہے کہ
یہ سارے کام اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلّم کے زمانے میں
مزارات کے حوالے سے کبھی نہیں ہووے
تو پھر یہ سب کچھ اسلام کیسے ہوگیا
 
only_truths

Minister (2k+ posts)
yes but I thought that was a black magic wala baba...chalo, my mistake, I guess..

@desicad probably mentioning about Shirdi sai baba, who was never characterized as black magic baba. Millions still throng Shirdi and many other his shrines.

200px-Baba_stone.jpg
 
fasmik

Senator (1k+ posts)
whats the difference? they are both the places of shirk..I will recommend the people visiting these shrines to try mandars as well...and this so called Khan is just looking for some spot light otherwise
Muin-ud-din Chishti had never asked any one to use his grave for commercial puprose..
Couldnt Agree More
 
fasmik

Senator (1k+ posts)
ہر ایسی جگہ جہاں پر مزارات پر بات شروع ہو وہاں پر یہ آل سعود کے غلام یعنی خوارج اور حدیث کے مطابق جہنّم کے کتے آ جاتے ہیں اور ہرزہ سرائی شروع کر دیتے ہیں حالانکہ ان کی ناپاک باتوں کا جواب کیی دفعہ تہذیب سے دیا جا چکا ہے مگر لگتا ہے انہیں عزت راس نہیں اور یہ لوگ جو خود کش حملہ آوروں کو اپنے گھروں میں پناہ دینے پر آمادہ ہیں اس لئے کہ وہ ان کے عقیدہ کے مطابق معاذ الله شرک کے اڈوں (مزارات) پر حملہ کرنے آتے ہیں، ہر جگہ اپنی بد زبانی اور خارجی عقائد کا پرچار کرتے نظر آتے ہیں. آل سعود کے پیسے ملنے سے پہلے یہ لوگ ہر جگہ دھتکارے جاتے تھے اور ان کو ہمیشہ خوارج کہا گیا مگر آل سعود اور ان کے سرپرستوں یعنی امریکا جیسی طاقتوں کے ایماء اور پیسے سے یہ اتنے طاقتور اور منہ پھٹ ہو گئے ہیں کہ کچھ بھی کہے جاتے ہیں.

ان کے موجودہ دور کے بڑے خارجی ابن عبد الوہھاب نے مسلمانوں کو مشرک قرار دے کر ان کا خون مباح قرار دے دیا تھااپنی بیٹی ابن سعود کے بیٹے کو تحفہ میں دینے کے بعد اور سب سے پہلے حضرت زید بن خطاب کا مزار شریف شہید کرایا تھا کیوں کہ انہوں نے ان کے بڑے مسیلمہ کزاب کے خلاف جنگ میں نمایاں کردار ادا کیا تھا اور شہادت پایی تھی تو ایک طرف ہووے یہ جو آج تک مسلمانوں کے خون سے ہولی کھیل رہے ہیں خودکش اور نہ جانے کون کون سے حملہ آوروں کی صورت میں اور ایک طرف خواجہ صاحب جیسے شخص جن کو کوئی روک نہ سکتا تھا اگر وہ لوگوں کو الله کی بجاے صرف اپنی پوجا کا حکم دے دیتے ( ہندو ویسے بھی اس میں زیادہ خوش رہتے) مگر انہوں نے الله اور صرف الله کی عبادت کا حکم دیا اور دار الکفر میں لاکھوں کے اسلام لانے کا سبب بنے، انہیں کیوں خواجہ سلطان الہند پسند آیئنگے. ابھی ان کا ایک اور بڑا مرا ہے ابن باز جسنے امریکی افواج کو آپرشن ڈیزرٹ سٹورم کے لئے فتوہ کی صورت میں اجازت دی تھی اور فلسطینیوں کے لئے آج تک ان نام نہاد جہادیوں کے بڑوں کے منہ میں زبان نہیں آی.

Bhai aapka zehni tawazan darust hai kia?
Its about mazaarat and not about Aal e saud. And it is established fact that grave worship and all related acts are pure shirk where senseless people ask and pray to the dead ones. Now if ignorant fools like you feel this practice is justified then please provide proof from quran, ahadees and the lives of sahaba and ahlebait. If not then stop spreading rubbish and unrelated stuff.

moonlessmars

Councller (250+ posts)
. عَنْ حُذَيْفَةَ رضي الله عنه قَالَ : قَالَ رَسُوْلُ اﷲِ صلي الله عليه وآله وسلم : إِنَّ مَا أَتَخَوَّفُ عَلَيْکُمْ رَجُلٌ قَرَأَ الْقُرْآنَ حَتَّي إِذَا رُئِيَتْ بَهْجَتُهُ عَلَيْهِ وَکَانَ رِدْئًا لِلْإِسْلَامِ غَيْرَهُ إِلَي مَاشَاءَ اﷲُ فَانْسَلَخَ مِنْهُ وَ نَبَذَهُ وَرَاءَ ظُهْرِهِ وَ سَعَي عَلَي جَارِهِ بِالسَّيْفِ وَرَمَاهُ بِالشِّرْکِ قَالَ : قُلْتُ : يَا نَبِيَّ اﷲِ، أَيُّهُمَا أَوْلَي بِالشِّرْکِ الْمَرْمِيُّ أَمِ الرَّامِي قَالَ : بَلِ الرَّامِي.

رَوَاهُ ابْنُ حِبَّانَ وَالْبَزَّارُ وَالْبُخَارِيُّ فِي الْکَبِيْرِ، إِسْنَادُهُ حَسَنٌ.

الحديث رقم 25 : أخرجه ابن حبان في الصحيح، 1 / 282، الرقم : 81، والبزار في المسند، 7 / 220، الرقم : 2793، والبخاري في التاريخ الکبير، 4 / 301، الرقم : 2907، والطبراني عن معاذ بن جبل رضي الله عنه في المعجم الکبير، 20 / 88، الرقم : 169، وفي مسند الشاميين، 2 / 254، الرقم : 1291، وابن أبي عاصم في السنة، 1 / 24، الرقم : 43، والهيثمي في مجمع الزوائد، 1 / 188، وقال : إسناده حسن، وابن کثير في تفسير القرآن العظيم، 2 / 266.

’’حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : بیشک مجھے جس چیز کا تم پر خدشہ ہے وہ ایک ایسا آدمی ہے جس نے قرآن پڑھا یہاں تک کہ جب اس پر اس قرآن کا جمال دیکھا گیا اور وہ اس وقت تک جب تک اﷲ نے چاہا اسلام کی خاطر دوسروں کی پشت پناہی بھی کرتا تھا۔ پس وہ اس قرآن سے دور ہو گیا اور اس کو اپنی پشت پیچھے پھینک دیا اور اپنے پڑوسی پر تلوار لے کر چڑھ دوڑا اور اس پر شرک کا الزام لگایا، راوی بیان کرتے ہیں کہ میں نے عرض کیا : اے اﷲ کے نبی! ان دونوں میں سے کون زیادہ شرک کے قریب تھا شرک کا الزام لگانے والا یا جس پر شرک کا الزام لگایا گیا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : شرک کا الزام لگانے والا۔‘‘
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے حیرت ہے کہ قبروں پر مختلف قسم کی خرافات اور بدعات کی
حمایت کرنے والے
ان اداکاراؤں کے مزارات پر آنے پر تو نالاں نہیں
ہاں انکے آنے پر جو لوگ مذمت کر رہے ہیں انپر نالاں ہیں

کیا قبروں پر ہونے والی قوالیاں، ناچ، دھمال، عرس، مجاوری، منتیں اور
نیازیں وغیرہ دور نبوی صلی اللّہ علیہ وسلّم میں تھیں؟؟؟
کیا اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلّم کے دین میں یہ سب کچھ تھا؟؟؟
کیا یہ سب مشرکین کی دیکھا دیکھی میں نہیں کیا جا رہا؟؟

کیا آپ یہ سب خرافات اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلّم کی قبر پر دیکھنا چاہیںگے؟؟؟
بلکل نہیں...مجھے امید ہے کہ کوئی بھی ذی شعور مسلمان ان سب خرافات کو
مدینہ المنوره میں نہیں دیکھنا چاہیگا
تو پھر یہ سب خرافات دیگر قبروں پر کیوں کر جائز ہوسکتی ہیں؟؟؟

اسلام سے ان خرافات کا کیا تعلق؟؟؟

اللہ جاہلوں کو عقل اور ہدایت سے نوازے
اور سبکو دین کا صحیح علم عمل کے ساتھ عطا فرمایے

Last edited:

Back
Top