3rd_Umpire
Chief Minister (5k+ posts)
اِسکو سادہ اور سلیس اردو میںیار رپورٹ تو ٹھیک کیا کرو آپ کسی کو جتنی مرضی گالیاں دو لیکن
کوئی ایسی ٹیوٹ نہی دیکھی جس میں وہ اسکو ختم کرنے کی کھک مانگ رہے ہوں
اگر ہو شئیر تو کرو ، ہم بھی دیکھیں
"خواہش کو خبر بنانا کہتے ہیں"
اطمینان رکھیں کبھی معافی نہیں مانگیں گے، کیونکہ
صحافی، اور کالے کوٹ والے اِس ملک کے سب سے بڑے بد معاش ہیں