Blessing in disguise

بہترین موقعہ

اس وقت قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے اورپی ٹی آئی کے ارکان کو ڈی سیٹ کروانے کی قرارداد بھی پیش ہو چکی ہے جس پہ ووٹنگ اگلے منگل تک موخر کردی گئی ہے
ہر فورم پہ پی ٹی آئی کی تضحیک کی جا رہی ہے ان پہ آوازے کسے جارہے ہیں جو عین حسب توقع ہے، اس پہ رونا بند کر کے کہ کیونکر یہ نوبت آئی ان غلطیوں کی نشاندہی کی بے تحاشا راگنی الاپی جا چکی ہےلیکن لیڈرشپ وہی ہوتی ہے جو مشکل ترین حالات سے اپنے لوگوں کو نکلنے کا راستہ دکھاتی ہے اور گرے ہوئے مورال کو اٹھاتی ہے

کہنے کو میڈیا پہ یہ پھیلایا جارہا ہے کہ نواز شریف نے پی ٹی آئی کے ارکان کو بچانے کیلئے کمر کس لی ہے، لیکن تضحیک کا یہ پہلو بھی برقرار رکھا ہے کہ چار رکنی کمیٹی بنا کر پی ٹی آئی کے ارکان پہ اپنے احسان کی بھاری سل رکھنے کی کوشش کی ہے

پی ٹی آئی استعفوں کا آپشن استعمال کر چکی ہے اب اس دفعہ اپنے ارکان کو ہزیمت سے بچانے کیلئے یہ آپشن بہتر نہیں ہوگا، تو پھر کیا آپشن ہے

قراداد پیش ہو چکی اور اسے ایک ہفتے کیلئے ملتوی کیا جا چکا، پی ٹی آئی کے ان عقلمند ترین لوگوں سے جن کی بدولت ' نوبت بایں جا رسید' کے مصداق ہو چکی ان سے گزارش ہے کہ اس قرارداد کو اپنےلئے غنیمت ہی نہیں رحمت جانیں اور فوری اعلان کردیں کہ جب تک قرارداد کا فیصلہ نہیں آجاتا پی ٹی آئی کے ارکان اس وقت تک اسمبلی میں نہیں جائینگے، اس سے پی ٹی آئی کو اخلاقی برتری بھی ملے گی ان کے ارکان مورال بھی قدرے بہتر ہو گا،

یہ کلئیر پیغام بھی ان مٹھی بھر لوگوں کو جائیگا کہ ہمارے ارکان اسمبلی کی رکنیت کے بھوکے نہیں ہیں اور سب سے بڑھ کر ن لیگ کو جو کہ شاید خود بھی نہیں چاہتی کہ یہ قرارداد منظور ہو اور جو پی ٹی آئی کو دبا کر بھی رکھنا چاہتی ہے، اسے قرارداد واپس لینے کے پردے میں مزید تضحیک کا موقع نہیں ملے گا
 
Last edited by a moderator:

Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
ایاز صادق کو کل سارے تحریک انصاف والے "جناب سپیکر۔۔"جناب سپیکر" کہہ رہے تھے
ایاز صادق صاب کے لئے اپنی ہنسی روکنا مشکل ہو رہا تھا

جے یو آئی ایف کے ایک رکن نے پوچھا کہ عمران خان صاب کیوں نہیں آئے
شاہ محمود قریشی کے بجائے محترم سپیکر نے جواب دیا کہ "آج اپنے خواجہ آصف صاحب آئے ہوئے ہیں۔۔ اس لئے"۔۔
(bigsmile)​
 
Last edited:

Wake Up Pakistan

Pagalllllll eeeeeeeee oeeeeeeyyyyyyyyyyyy.

Pagaaaal Janab Pagaaal Janaaaab Pagaaaaal eeeee Oeeeeey
 
Altaf Lutfi

Chief Minister (5k+ posts)
جب ٹیلی ویژن پر سلیم صافی تحریک انصاف کو اسمبلی سے نکالنے کی کوشش میں پوشیدہ قومی انتشار کے خدشے پر اپنی بدنیتی اور کمینے پن کو ترجیح دیتا ھے اور کہتا ھے کہ دھرنے انتشار کی علامت تھے، مانا ایسا ھی رھا ھو گا لیکن تم آج انتشار کی وکالت کس شوق میں کر رھے ھو ؟ فضل الرحمٰن سیاست تو کجا، ریاست کو داؤ پر لگانے کو تیار ھے اگر اس سے اس کی آمدنی کا راستہ کُھلتا ھو، ایم کیو ایم کی طرف سے نشانہ لگایا جانا تو کسی بھی محبِ وطن کے لیے اعزاز کی بات ھے

نواز شریف قومی انتشار کے امکانات تحلیل کرنے کے لیے سرگرم ھیں، یہ چند سیٹوں کی بات نھیں، وطنِ عزیز کے دفاع کی جنگ کے اھم مرحلے پر شر پسندوں کی طرف سے بھاگ نکلنے کی کوشش کو ناکام بنانے کا معاملہ ھے۔ سلیم صافی آج مجھے حد درجہ کینہ پرور، کمینہ اور غیر ذمہ دار شخص محسوس ھوا ھے
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Yar PTI ko Darney ki need nahi ha.agar Nawaz.koi B.Y.karta
ha tu ham bhi.Nawaz..ga..njay ki.
B..K..L..de saktey hain
just wait and see...
 
adil786

Minister (2k+ posts)
آپ کی اس بات پر متفق ہوں کہ پی ٹی ای جب تک ووٹنگ نہیں ہو جاتی اسمبلی میں نہ جاۓ
 
Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)
ایاز صادق کو کل سارے تحریک انصاف والے "جناب سپیکر۔۔"جناب سپیکر" کہہ رہے تھے
ایاز صادق صاب کے لئے اپنی ہنسی روکنا مشکل ہو رہا تھا

جے یو آئی ایف کے ایک رکن نے پوچھا کہ عمران خان صاب کیوں نہیں آئے
شاہ محمود قریشی کے بجائے محترم سپیکر نے جواب دیا کہ "آج اپنے خواجہ آصف صاحب آئے ہوئے ہیں۔۔ اس لئے"۔۔
(bigsmile)​
یار تم لوگوں کو یا شرم آتی نہیں ، یا تم عقل سے محروم ہو یا پھر انتہا درجے بے غیرت و بے ضمیر ہو ، یہ جانتے بوجھتے کہ یہ خبیث لوگ چور ، لٹیرے ہیں قاتل ہیں ، تم لوگ ان کی تعریف میں قلابے ملاتے ہو ؟
 
Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)
ایاز صادق کو کل سارے تحریک انصاف والے "جناب سپیکر۔۔"جناب سپیکر" کہہ رہے تھے
ایاز صادق صاب کے لئے اپنی ہنسی روکنا مشکل ہو رہا تھا

جے یو آئی ایف کے ایک رکن نے پوچھا کہ عمران خان صاب کیوں نہیں آئے
شاہ محمود قریشی کے بجائے محترم سپیکر نے جواب دیا کہ "آج اپنے خواجہ آصف صاحب آئے ہوئے ہیں۔۔ اس لئے"۔۔
(bigsmile)​
اور ہاں تم سے زیادہ بےغیرت وہ تحریک انصاف والے ہیں جو ان جعلی اسمبلیوں کو جعلی که کر وہیں بیٹھے ہیں
 
masial

MPA (400+ posts)
ایاز صادق کو کل سارے تحریک انصاف والے "جناب سپیکر۔۔"جناب سپیکر" کہہ رہے تھے
ایاز صادق صاب کے لئے اپنی ہنسی روکنا مشکل ہو رہا تھا

جے یو آئی ایف کے ایک رکن نے پوچھا کہ عمران خان صاب کیوں نہیں آئے
شاہ محمود قریشی کے بجائے محترم سپیکر نے جواب دیا کہ "آج اپنے خواجہ آصف صاحب آئے ہوئے ہیں۔۔ اس لئے"۔۔
(bigsmile)​

​Lakh di La*nat
 
xyz#1

Councller (250+ posts)

بھائی جان حکومت نہیں ، اسمبلی جو سمجھے گی۔
وہ ہو گا۔
کیوں عمرانی بچوں کو غلط راستے پر لگاتے ہو؟؟

ویسے تو آپ بہت قانون کی باتیں کرتے ہو کیا تمہیں پتا نہیں۔
کہ اس معاملے میں قانون کیا کہتا ہے؟؟
اتنے چوچے ہو آپ؟؟

7-29-2015_56862_1.gif
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
aapke khyal mein asi baten talk shows mein ya publib gathering mein nahi hony chahy bajay parliament ke jispe awam ka lakhon lagty har minute pe?????
ایاز صادق کو کل سارے تحریک انصاف والے "جناب سپیکر۔۔"جناب سپیکر" کہہ رہے تھے
ایاز صادق صاب کے لئے اپنی ہنسی روکنا مشکل ہو رہا تھا

جے یو آئی ایف کے ایک رکن نے پوچھا کہ عمران خان صاب کیوں نہیں آئے
شاہ محمود قریشی کے بجائے محترم سپیکر نے جواب دیا کہ "آج اپنے خواجہ آصف صاحب آئے ہوئے ہیں۔۔ اس لئے"۔۔
(bigsmile)​
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
aur assembly mein majority kiski hy???

بھائی جان حکومت نہیں ، اسمبلی جو سمجھے گی۔
وہ ہو گا۔
کیوں عمرانی بچوں کو غلط راستے پر لگاتے ہو؟؟

ویسے تو آپ بہت قانون کی باتیں کرتے ہو کیا تمہیں پتا نہیں۔
کہ اس معاملے میں قانون کیا کہتا ہے؟؟
اتنے چوچے ہو آپ؟؟

7-29-2015_56862_1.gif
 
xyz#1

Councller (250+ posts)
aur assembly mein majority kiski hy???

بھائی جان
پھر بھی وہ اسمبلی ہی ہے وہ حکومت نہیں ہے۔
اسمبلی میں کام اکژیت کی بنیاد پر ہوتا ہے۔
اور اسمبلی میں کام آئین کے تحت ہوتے ہیں۔
حکومت کی مرضی سے نہیں۔

عمرانی بچوں کو الو نہ بناو۔
 
kbkhan1946

MPA (400+ posts)
Subhan Allah jee aap waqayee subhan Allah hain jis aap assembly khe rehay hain aap ne kabhee gour kia uss k mathay per kia likha hua hai.LA ELAHA EL LUL LA HO MUHAMMAD DUR RASOO LUL LA.aour ager aap ko assembly k ander jane k ittafaq hua tu assembly ki chhat ko gour say dekhain uss k ooper Allah paak 99osway a hussna kundain kia gay hain aour ager jis aayeen k baat ker rahay haink assembly uss k mutabiq faislay kia tatay hain zaraaayeen k perface pher k dekhain .likha hai no legislation will be done repugnant to the quran and sunnah in sab cheeson k bawajood jo log iss assembly main baith k jhoot munafqat rea kari Allah paak k 99 mubrik namo k saya mian jo kutch pakistani awam k sath kertay hain aap appne dayain haath dil per rekh k gawahi dain k iss ko aap assembly aour in giddhon ko aap parliament k nam day sakhtay hai.aap ager samajhtay hain tu pher appni id subhan Allah say change ker lianye aap k lia munasib go
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
اسمبلی میں کام اکژیت کی بنیاد پر ہوتا ہے۔

aur akariat pmln ki hy!

بھائی جان
پھر بھی وہ اسمبلی ہی ہے وہ حکومت نہیں ہے۔
اسمبلی میں کام اکژیت کی بنیاد پر ہوتا ہے۔
اور اسمبلی میں کام آئین کے تحت ہوتے ہیں۔
حکومت کی مرضی سے نہیں۔

عمرانی بچوں کو الو نہ بناو۔
 
xyz#1

Councller (250+ posts)
aur akariat pmln ki hy!

یار عجیب لوگ ہو آپ۔
ایک طرف جمہوریت جمہوریت کی رٹ لگائی ہوئی ہے۔
اور دوسری طرف جمہوریت کی بنیادی بات کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں۔
 
xyz#1

Councller (250+ posts)
Subhan Allah jee aap waqayee subhan Allah hain jis aap assembly khe rehay hain aap ne kabhee gour kia uss k mathay per kia likha hua hai.LA ELAHA EL LUL LA HO MUHAMMAD DUR RASOO LUL LA.aour ager aap ko assembly k ander jane k ittafaq hua tu assembly ki chhat ko gour say dekhain uss k ooper Allah paak 99osway a hussna kundain kia gay hain aour ager jis aayeen k baat ker rahay haink assembly uss k mutabiq faislay kia tatay hain zaraaayeen k perface pher k dekhain .likha hai no legislation will be done repugnant to the quran and sunnah in sab cheeson k bawajood jo log iss assembly main baith k jhoot munafqat rea kari Allah paak k 99 mubrik namo k saya mian jo kutch pakistani awam k sath kertay hain aap appne dayain haath dil per rekh k gawahi dain k iss ko aap assembly aour in giddhon ko aap parliament k nam day sakhtay hai.aap ager samajhtay hain tu pher appni id subhan Allah say change ker lianye aap k lia munasib go

چلو اب اور کوئی بات نہیں ملی تو اسلام کا تڑکا شروع ہو گیا۔
بھائی پہلے یہ فیصلہ کر لو۔
اسلام نافذ کرنا ہے؟؟
یا جمہوریت کو اپنانا ہے؟؟

ویسے میرے سبحان اللہ لکھنے پر آپ کو کیا مسئلہ ہے؟؟