Billion Tree Tsunami --- A logical Analysis

akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
مسٹر راجہ پٹواری، ۱بلین جو ہیں ۱۰۰۰ ملین کے برابر ہوتے ہیں، یہ جو لنک آپ شیئر کررہے ہیں غلط ہے،میں جرمنی سے میتھ میں پی ایچ ڈی ہوں آج شرمندہ ہوگیا،، شرم کرو

Hahahahhahaha!
This post was like an invitation for chitrol. Hahahaha
Koi nai hojata hai.

پھر جب انصافین تمھیں پٹواری اور عقل سے پیدل کہا کرے تو بُرا نہ ماننا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

امید ہے راجہ صاحب جلد تھریڈ کے موضوع میں "تبدیلی" کا اعلان کر دیں گے

Billion Tree Tsunami --- An Illogical Analysis
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

میرا یہ خیال ہے کہ آپ کا اندازہ کافی بڑے مارجن سے غلط ہے
ایمیزون جنگل میں رقبے اور تعداد کے لحاظ سے فی ہیکٹر درخت ٧٠٠٠ تک بن رہے ہیں
لیکن ظاہر ہے کہ تمام درختوں کی جسامت ایک جیسی نہیں ہوتی
اسکے علاوہ عمومی طور پہ کم از کم تقریباً ٢٥٠٠ درخت فی ہیکٹر لگائے جاتے ہیں

آپ کو پتہ ہے کہ ایک ہیکٹر کتنا ہوتا ہے ؟؟
سو میٹر ایک سائیڈ اور سو میٹر دوسری سایڈ ہو تو ایک ہیکٹر بنتا ہے

یہ دو ایکڑ بنتا ہے تقریبا
اب دو ایکڑوں میں آپ آٹھ سو یا ایک ہزار درخت لگا سکتے ہیں ، زیادہ سے زیادہ
پچیس ہزار درخت درخت تو نا ممکن سی بات ہے

مجھے یاد ہے ہم لوگ اپنی زمیں کے ارد گرد درخت لگایا کرتے تھے

Nice2MU

President (40k+ posts)
Instead of 'any type of 'illogical' word, he should ask Admin to change the heading to:

Billion Tree Tsunami --- 'Chawal' Analysis by a Potwari.

امید ہے راجہ صاحب جلد تھریڈ کے موضوع میں "تبدیلی" کا اعلان کر دیں گے

Billion Tree Tsunami --- An Illogical Analysis
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کو پتہ ہے کہ ایک ہیکٹر کتنا ہوتا ہے ؟؟
سو میٹر ایک سائیڈ اور سو میٹر دوسری سایڈ ہو تو ایک ہیکٹر بنتا ہے

یہ دو ایکڑ بنتا ہے تقریبا
اب دو ایکڑوں میں آپ آٹھ سو یا ایک ہزار درخت لگا سکتے ہیں ، زیادہ سے زیادہ
پچیس ہزار درخت درخت تو نا ممکن سی بات ہے

مجھے یاد ہے ہم لوگ اپنی زمیں کے ارد گرد درخت لگایا کرتے تھے

سر جی ٢٥٠٠ لکھا ہے ٢٥٠٠٠ نہیں
آپ بھی راجہ صاحب والی حرکت کر رہے ہیں
(cry)
اور ایک ہیکٹر دس ہزار مربع میٹر ہوتا ہے
اگر ١ میٹر کا فاصلہ رکھا جاۓ تو دس ہزار درخت لگ سکتے ہیں
٢٥٠٠ درخت ٢ میٹر کے فاصلے کے ساتھ ہے
 
Last edited:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

سر جی ٢٥٠٠ لکھا ہے ٢٥٠٠٠ نہیں
آپ بھی راجہ صاحب والی حرکت کر رہے ہیں
(cry)
اور ایک ہیکٹر دس ہزار مربع میٹر ہوتا ہے
اگر ١ میٹر کا فاصلہ رکھا جاۓ تو دس ہزار درخت لگ سکتے ہیں
٢٥٠٠ درخت ٢ میٹر کے فاصلے کے ساتھ ہے

چل یار جو بھی لکھا ہے لیکن راجہ سے تو نہ ملاؤ
کوئی تمیز کرو
میں نے کیلکولیٹ کر کے بتا دیا ہے اس کا یہ رے ریوارڈ دے رہے ہو ؟؟

تین فٹ کے فاصلے پر کوئی درخت نہی لگ سکتا جو ایک میٹر ہوتا ہے

چھ فٹ بھی کم ہوتا ہے

آپ نے کبھی شیشم ، چیل دیدار کے درخت دیکھے ہیں

انکا تو تنا ہی دس بڑھ فٹ سے بڑھ جاتا ہے

سفیدے کا بھی اوپر سے پھیلاؤ کافی ہو جاتا ہے
انکو گرو کرنے کے لئے بھی جگہ چاہئے
 
راجہ صاحب سے ملانے کیلئے معافی کا خواستگار ہوں
صرف یہ مقصد تھا کہ اضافی صفر انہوں نے بھی لگا دیے اور آپ نے بھی
بہرحال

From the Billion Tree Tsunami 3rd party monitoring report by WWF.

The overall results of enclosures are very encouraging. The activity is cost effective and produces multiple impacts. According to the transect survey conducted in selected enclosures on average 2316 seedlings were recorded per hectare with Chir pine, Blue pine (Kail), Deodar, Sanatha, Phulai, Quercus(Oak) and Kikar (A. nilotica) as the major species (Figure-27). The largest number of seedlings was recorded in the Sub-tropical Chir pine zone followed by the Sub-tropical broad leaved, Moist temperate,Tropical and lastly by the Dry temperate zone (Figure-28).

اور ویب سائٹ پہ لکھا ہے

Launched in 2014, the Billion Tree Afforestation Project in Pakistan’s northern Khyber Pakhtunkhwa (KPK) province has surpassed its target by restoring and planting trees in 350,000 hectares of degraded forest landscapes.

ٹوٹل رقبہ بتایا ہوا ہے
گل ای مک گئی
:lol:

Last edited:

Hate_Nooras

What a great achievement. Thanks @Rajarawal111 your hatred has reminded us of this amazing achievement.
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

راجہ صاحب سے ملانے کیلئے معافی کا خواستگار ہوں
صرف یہ مقصد تھا کہ اضافی صفر انہوں نے بھی لگا دیے اور آپ نے بھی

اور ویب سائٹ پہ لکھا ہے

Launched in 2014, the Billion Tree Afforestation Project in Pakistan’s northern Khyber Pakhtunkhwa (KPK) province has surpassed its target by restoring and planting trees in 350,000 hectares of degraded forest landscapes.

ٹوٹل رقبہ بتایا ہوا ہے
گل ای مک گئی
:lol:

اگر اپنے لوگوں سے غلطی سے کچھ ہو جاۓ تو اسکو معاف کر دیتے ہیں ، اسکو طعنے نہی دیتے

اب آپ خود کیلکولیٹ کر کے بتائیں کہ ٣٥٠٠ ہیکٹر کتنے مربع کلومیٹر بنتے ہیں ؟؟؟
اور کتنے درخت فی ہیکٹر لگاۓ ہیں ؟؟؟
ہمارا مقصد ایک دوسرے کو کاٹنا نہی ہے بلکہ فیکٹس تک پہچنا ہے
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
اگر اپنے لوگوں سے غلطی سے کچھ ہو جاۓ تو اسکو معاف کر دیتے ہیں ، اسکو طعنے نہی دیتے

اب آپ خود کیلکولیٹ کر کے بتائیں کہ ٣٥٠٠ ہیکٹر کتنے مربع کلومیٹر بنتے ہیں ؟؟؟
اور کتنے درخت فی ہیکٹر لگاۓ ہیں ؟؟؟
ہمارا مقصد ایک دوسرے کو کاٹنا نہی ہے بلکہ فیکٹس تک پہچنا ہے

جناب مذاق کیا تھا
یہ اتفاق تھا کہ صفر انہوں نے بھی لگا دیے اور آپ نے بھی
خیر ٣٥٠٠ مربع کلومیٹر بنے
اور تقریباً ٢٨٠٠ پودے فی ہیکٹر
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

جناب مذاق کیا تھا
یہ اتفاق تھا کہ صفر انہوں نے بھی لگا دیے اور آپ نے بھی
خیر ٣٥٠٠ مربع کلومیٹر بنے
اور تقریباً ٢٨٠٠ پودے فی ہیکٹر

جی تقریبا ہر چھ فٹ کے فاصلے پر ایک پودا لگایا ہے اس حساب سے

Thick plantation , but it is ok

in this way still lot of land 71000 Km Sq left behind not like the raja was saying ....lol
 
Last edited:

akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
جی تقریبا ہر چھ فٹ کے فاصلے پر ایک پودا لگایا ہے اس حساب سے

ہاں جی
ویسے رپورٹ میں صورتحال زیادہ واضح اور تفصیل کے ساتھ ہے
کہیں تعداد ایک ہزار ہے اور کہیں ٣ ہزار سے بھی اوپر نکل گئی ہے
لیکن شائد اوسط اتنی ہی آ رہی ہو
 
BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
The old UK meaning of a billion was a million million, or one followed by twelve noughts (1,000,000,000,000). The USA meaning of a billion is a thousand million, or one followed by nine noughts (1,000,000,000).
 
BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
[h=1]Seedling Spacing
Trees Per Acre[/h] [h=3]The following is a listing of most commonly used seedling spacing and their corresponding trees per acre recommended for reforestation purposes:[/h]
Spacing by FeetTrees per Acre

[TD="align: center"]6 X 10[/TD]
[TD="align: center"]726[/TD]

[TD="align: center"]6 X 12[/TD]
[TD="align: center"]605[/TD]

[TD="align: center"]7 X 10[/TD]
[TD="align: center"]622[/TD]

[TD="align: center"]7 X 12[/TD]
[TD="align: center"]519[/TD]

[TD="align: center"]8 X 8[/TD]
[TD="align: center"]680[/TD]

[TD="align: center"]8 X 10[/TD]
[TD="align: center"]544[/TD]

[TD="align: center"]8 X 12[/TD]
[TD="align: center"]454[/TD]

[TD="align: center"]9 X 9[/TD]
[TD="align: center"]538[/TD]

[TD="align: center"]9 X 10[/TD]
[TD="align: center"]484[/TD]

[TD="align: center"]10 X 10[/TD]
[TD="align: center"]435[/TD]
[h=3]The following is a listing of most commonly used seedling spacing and their corresponding trees per acre recommended for wildlife enhancement :[/h]
Spacing by FeetTrees per Acre

[TD="align: center"]10 X 10[/TD]
[TD="align: center"]435[/TD]

[TD="align: center"]10 X 12[/TD]
[TD="align: center"]363[/TD]

[TD="align: center"]12 X 12[/TD]
[TD="align: center"]302[/TD]

[TD="align: center"]13 X 13[/TD]
[TD="align: center"]258[/TD]

[TD="align: center"]14 X 14[/TD]
[TD="align: center"]222[/TD]

[TD="align: center"]15 X 15[/TD]
[TD="align: center"]194[/TD]
[h=3]NOTE: If tree planting is funded under a federal or state cost-share program, a minimum of 300 well-spaced seedlings per acre must be present after the first growing season.[/h]
Nursery and Tree Improvement /Reforestation Assistance/ Frequently Asked Questions
 
Back
Top