Hunain Khalid
Chief Minister (5k+ posts)
اگر آپ منافقت کرنا چھوڑ دیں تو آپکو بھی کسی اور ذہنی ڈاکٹر کے پاس جانے کی ضرورت نہیں پڑے گی، ورنہ جو تکلیف آپکو ہورہی ہے، اس میں صرف اضافہ ہی ہوگا، مشورہ آسان ہے، حقیقی دنیا میں واپس تشریف لے آئیں تو بہت جلد آپکو افاقہ ہوگا. جزاکاللہ
میں نے آپ کو ایک سادہ سا مشورہ دیا تھا کہ پاکستان میں لوگوں کا اوڑھنا بچھونا اسلام ہے اور پاکستان کے حصول سے للے کر آج تک وہ اسلام کا دفاع کرتے آئے ہیں اور مستقبل میں بھی خوب جانتے ہیں کہ سیاستدانوں یا مولوی حضرات کی غلطیوں سے فائدہ اٹھا کر کوئی کاٹھا انگریز یا سرخہ ان کو سیکولرازم کا چورن نہیں بیچ سکتا_
کنفیوژڈ لوگو اسلامی جمہوریہ پاکستان میں تمہاری کارکردگی صفر بٹا صفر ہے اور مزید بھی لتر ہی پڑیں گے_