Bilawal Ko Koi Batao !

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

12439461_1351598621532602_4614619529780987413_n.jpg

scion-of-pakistans-dynasty-bilawal-bhutto-zardari-struggles-to-shake-off-fathers-legacy.jpg

کوئی اس ننے منے بلوول زرداری کو سمجھائے کہ پاکستان ایک نظریاتی ملک ہے جس کی اساس کلمہ طیبہ ہے اور پھر ایسے میں ایک غیر مسلم شخص صدر پاکستان کیسے بن سکتا ہے ؟

اور 1973 کا آئین بھی تو بلوول کے نانا ذولفقار بھٹو نے بنایا تھا جس میں واضح طور پر لکھا گیا ہے_

Eligibility of becoming President and Prime Minister that
only "Muslim" of not less than forty-five years of age and is qualified for becoming the Prime Minister.

(yapping)
 
Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

ہمارے اشرافیہ کو آج کل سیکولرازم کا تازہ تازہ بخار چڑھا ہوا ہے یہ ان کی صحت کے لیے بہت خطرناک ثابت پو گا_ پاکستان میں اٹھانوے فیصد مسلمان بستے ہیں جو بھوک، بیروزگاری، کرپشن و مہنگائی سب برداشت کر سکتے ہیں لیکن اسلام پر اگر کوئی آنچ آئے گی تو سب مل کر اس کا دفاع کرنا جانتے ہیں_

Saad Saadi

Minister (2k+ posts)
پاکستان کا صدر بعد میں اقلیت سے بناتے ہیں پہلے پیپلز پارٹی کا چیئر مین اعتزاز احسن یا قمر زماں کائرہ کو بناؤ۔ ۔ وہ بلو سے سینئر سیاست دان ہیں ۔

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

پیپلز پارٹی میں کوئی بھٹو خاندان کے علاوہ چیرمین نہیں بن سکتا ، یا پھر ؟ دس جماعت پاس اس طرح کا لونڈا پارٹی سجادہ نشین بن جاتا ہے

یہ نام نہاد جمہوری جماعتیں ، پہلے اپنے اندر جمہوریت لے آئیں ، پاکستان میں بھی آ جاے گی
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان کا صدر بعد میں اقلیت سے بناتے ہیں پہلے پیپلز پارٹی کا چیئر مین اعتزاز احسن یا قمر زماں کائرہ کو بناؤ۔ ۔ وہ بلو سے سینئر سیاست دان ہیں ۔

Woh to Uncles hain aor Uncles party presidents nahee hotay.

Aik waqt main insan aik ohdaa rakh sakta hai ... Ya Uncle ya Party President
 
maqson

Councller (250+ posts)
کبھی اسلام کا بخار ہو جاتا ہے کبی سیکولر کا . نا یہ اسلام ہے نا یہ سیکولر صرف سیاست ہے صرف سیاست
 
1mr4n

Minister (2k+ posts)
اب مہذبانہ گفتگو میں پارکنگ کیلیے گیٹ سامنے سے بند ہوتے ہیں لیکن یہ جہاں سے آئیں ہیں اور جس مذہب
کے پیروکا ہیں وہاں گاڑیاں بھی چھپا کر پارک کی جاتی ہیں اسکی عقل پر ماتم کروں یا مجرا
 
A-Thinker

Minister (2k+ posts)

بلاول کے نانا ابو کشمیر کے خلاف تقاریر کر کے اینٹی بھارت کارڈ استعمال کرتے رہے اور بلاول خود سیکولر بھارت سے متاثر ہوا بیٹھا ہے_ ڈیٹس کالڈ بھٹو ازم

saadmahhmood83

Minister (2k+ posts)
کبھی اسلام کا بخار ہو جاتا ہے کبی سیکولر کا . نا یہ اسلام ہے نا یہ سیکولر صرف سیاست ہے صرف سیاست
نا نے کی طرح منافق ہی ہے ۔ اس نے بھی اسلامی ووٹ لینے کے لیے شراب پر پابندی لگائی تھی۔ اور خود جلسے میں کہتا تھا میں تھوڑی سی پی لیتا ہوں

Malik495

Chief Minister (5k+ posts)
he is a genderless guy .. doesnt know a single thing about islamic republic of pakistan.. so dont take him serious..
 
Nice2MU

President (40k+ posts)

اور 1973 کا آئین بھی تو بلوول کے نانا ذولفقار بھٹو نے بنایا تھا جس میں واضح طور پر لکھا گیا ہے_

Eligibility of becoming President and Prime Minister that
only "Muslim"
of not less than forty-five years of age and is qualified for becoming the Prime Minister.

اس مسخرے کو اپنے نانا کی باقی باتیں کونسی معلوم ہے کہ 1973 کا بھی علم ہو؟ اس کے نانا نے تو کہا تھا کہ ہم نے گھاس کھا لینگے لیکن ایٹم بم بنا کے چھوڑینگے لیکن یہ مسخرہ اور اسکا ڈاکو باپ ہندوستانیوں سے دوستیوں کے لیے مرے جارہے ہیں۔

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
he is a genderless guy .. doesnt know a single thing about islamic republic of pakistan.. so dont take him serious..

یہ پوسٹ ان لوگوں کے لیے لمحہ فکریہ ہے جو آج بھی اس پیپلزپارٹی سے کوئی امید لگائے بیٹھے ہیں_ کسی جماعت پر اس سے بڑھ کر بھی کوئی زوال آ سکتا ہے؟

Waarsi

Senator (1k+ posts)

ہمارے آئین کے مطابق ایک کرپٹ، بے ایمان، لٹیرا، ٹھگ، فراڈیہ مسلمان صدر / وزیراعظم بن سکتا ہے لیکن ایک کلین غیر مسلم نہیں بن سکتا۔ سبحان اللہ، یا منافقت تیرا ای آسرا ۔

Last edited:

Jaanbaazkarachi

MPA (400+ posts)
وہ ملا اسرار کہا کرتا تھا کے غیر مسلم دوسرے درجے کے شہری ہوتے ہیں، ظاہر ہے جب گھٹیا مسلمانوں کے ملک میں جہاں چوری، ڈاکا، ظلم، باطل، رشوت خوری، زنا بلجبر اور وہ تمام کی تمام برائیاں جو قرآن میں بیان ہوئی ہیں، انکے ہوتے ہوے شیطان تک ملک کا صدر بن سکتا ہے تو وہاں اقلیتوں کا کیا شمار؟

جب تک اس نحوست سے آپ ملک کی حکومت اور عدلیہ کو آزاد نہیں کریں گے، اس طرح کے گھٹیا نمونے روز نظر آئیں گے.
 
Jaanbaazkarachi

MPA (400+ posts)

ہمارے اشرافیہ کو آج کل سیکولرازم کا تازہ تازہ بخار چڑھا ہوا ہے یہ ان کی صحت کے لیے بہت خطرناک ثابت پو گا_ پاکستان میں اٹھانوے فیصد مسلمان بستے ہیں جو بھوک، بیروزگاری، کرپشن و مہنگائی سب برداشت کر سکتے ہیں لیکن اسلام پر اگر کوئی آنچ آئے گی تو سب مل کر اس کا دفاع کرنا جانتے ہیں_

وہ کیسے جی ؟ اگر ایک قابل غیر مسلم پاکستانی ملک کا صدر بن جائے تو کیا تکلیف ہے ؟ آپکے مسلمان حکمرانوں نے تو بہت گل کھلا رکھے ہیں، لگتا ہے کے کوئی غیر مسلم ہی آکر اس گند کو دور کرے گے.

ویسے بڑی ہی شرم کی بات ہے اور آپکی منافقت کی انتہا ہے، جب مغرب میں کوئی پاکستانی کے ساتھ نسل پرستی کا سلوک کرے تو بہت تکلیف ہوتی ہے آپکو، خود اپنی انتہا کی نسل پرستی پر فخر ہے آپکو، اصلی چہرہ اسلام کے یہی ہیں ، انتہا پسندی اور نسل پرستی.
 
مغرب زدہ یا نئے نئے سیکولر و ملحدین کے لیے فالحال یہاں پاکستان میں کوئی چانس نہیں ہے_ کرپٹ سیاستدانوں کے کرتوتوں پر بھی نشانہ اسلام کو بنانے والوں کو ہم بخوبی جانتے ہیں_ سادہ سا جواب ہے پاکستان اسلام کے نام پر بنا تھا اور مملکت خداداد میں کوئی بھی ایسا قانون یا آئین نہیں بنے گا جو اسلام کے منافی ہو_

مزید تکیلیف کی صورت میں ڈاکٹر سے رابطہ کریں_

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
وہ ملا اسرار کہا کرتا تھا کے غیر مسلم دوسرے درجے کے شہری ہوتے ہیں، ظاہر ہے جب گھٹیا مسلمانوں کے ملک میں جہاں چوری، ڈاکا، ظلم، باطل، رشوت خوری، زنا بلجبر اور وہ تمام کی تمام برائیاں جو قرآن میں بیان ہوئی ہیں، انکے ہوتے ہوے شیطان تک ملک کا صدر بن سکتا ہے تو وہاں اقلیتوں کا کیا شمار؟

جب تک اس نحوست سے آپ ملک کی حکومت اور عدلیہ کو آزاد نہیں کریں گے، اس طرح کے گھٹیا نمونے روز نظر آئیں گے.
سیکولر لبرون اتنا احساس تو ہوا کے ان کے درمیان کوئی ودیا مسلمان نہیں ہے. شیطان کو صدر بنانے کی بجائے کسی اقلیتی ہی کو موقع دیں
 
Jaanbaazkarachi

MPA (400+ posts)

مغرب زدہ یا نئے نئے سیکولر و ملحدین کے لیے فالحال یہاں پاکستان میں کوئی چانس نہیں ہے_ کرپٹ سیاستدانوں کے کرتوتوں پر بھی نشانہ اسلام کو بنانے والوں کو ہم بخوبی جانتے ہیں_ سادہ سا جواب ہے پاکستان اسلام کے نام پر بنا تھا اور مملکت خداداد میں کوئی بھی ایسا قانون یا آئین نہیں بنے گا جو اسلام کے منافی ہو_

مزید تکیلیف کی صورت میں ڈاکٹر سے رابطہ کریں_

اگر آپ منافقت کرنا چھوڑ دیں تو آپکو بھی کسی اور ذہنی ڈاکٹر کے پاس جانے کی ضرورت نہیں پڑے گی، ورنہ جو تکلیف آپکو ہورہی ہے، اس میں صرف اضافہ ہی ہوگا، مشورہ آسان ہے، حقیقی دنیا میں واپس تشریف لے آئیں تو بہت جلد آپکو افاقہ ہوگا. جزاکاللہ
 
Onlypakistan

Chief Minister (5k+ posts)
Bechara bacha ha ,10 sal tak seekh jaey ga phir hamarey mulk mae ager zardari 5 sal tak hukmaran ra sakta ha to bilo kiyu nai ??????????